صدارتی انتخابات کے اب تک کے نتائج صدارتی انتخابات کے ا ب تک کے نتائج کےمطابق ریپبلکن صدارتی امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لوئزیانا،اوہائیو، وائیومنگ، ٹیکسس، نارتھ ڈکوٹا،ساؤتھ ڈکوٹا،ساؤتھ کیرولائنا، فلوریڈا ، ٹینیسی ،اوکلاہوما،الاباما، مسیسیپی، ویسٹ ورجینیا، انڈیانا اور کینٹکی میں کامیابی حاصل کی ہے جب کہ ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کو مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
اہم سوئنگ اسٹیٹ پنسلوینیا میں ووٹ انتخابی دفاتر تک کیسے پہنچتے ہیں؟
ویب ڈیسک — امریکہ میں الیکشن کے دن انتخابات کے ختم ہونے کے بعد ووٹوں کو انتخابی دفاتر تک بحفاظت پہنچانے کے لیے مختلف ریاستوں میں مختلف طریقے اپنائے جاتے ہیں۔اہم سوئنگ ریاست پنسلوینیا میں مختلف کاؤنٹیز اس مقصد کےلیے مختلف طریقے استعمال کرتی ہیں۔ پولیس اپنی حفاظت میں،سیل بند کنٹینرز اور دیگر دستاویزات کو مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: اہم ریاستوں جارجیا اور نارتھ کیرولائنا میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب
کاملا ہیرس کے انتخابی ہیڈکوارٹر کے باہر کیا صورتِ حال ہے؟ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کے انتخابی ہیڈکوارٹر کے باہر کیا صورتِ حال ہے؟ رپورٹ کر رہے ہیں اسد حسن۔ صدارتی الیکشن: 43 ریاستوں کے نتائج کا اعلان، سات میں ووٹوں کی گنتی جاری امریکی صدارتی الیکشن کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں
بھارتی نژاد ڈیموکریٹک امیدوار سوہاس سبرامنیم ورجینیا سے کامیاب
No media source currently available
نیتن یاہو کا اپنے حریف یوو گیلنٹ کی برطرفی کے لیے امریکی الیکشن کے دن کا انتخاب
نیتن یاہو کا اپنے حریف یوو گیلنٹ کی برطرفی کے لیے امریکی الیکشن کے دن کا انتخاب نیتن یا ہو وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے ساتھ۔ فائل فوٹو۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے منگل کے روز ملک کے مقبول وزیر دفاع یوو گیلنٹ کو ایک حیران کن اعلان میں برطرف کر دیا جو مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: کئی جگہوں پر ووٹرز کا رش
امریکہ میں صدارتی انتخاب کے لیے ڈیموکریٹک امیدوار کاملا ہیرس کا مقابلہ ری پبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ سے ہے۔ کروڑوں امریکی شہری نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ مختلف امریکی ریاستوں سے الیکشن ڈے کی تصویری جھلکیاں دیکھیے۔
امریکی انتخابات: ووٹرز کیا کہتے ہیں؟
No media source currently available
امریکہ میں ووٹ کیسے ڈالا جاتا ہے؟
No media source currently available
امریکی صدارتی الیکشن میں ٹرمپ اور کاملا مدِمقابل، مختلف ریاستوں میں پولنگ جاری
امریکی صدارتی انتخاب 2024؛ نقشہ کیا بتاتا ہے؟ وائس آف امریکہ کی ارود سروس کے ذریعے ہم آپ کو امریکہ کے صدارتی الیکشن کی تازہ ترین صورتِ حال سے آگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں ہماری ویب سائٹ پر انتخابات سے متعلق امریکہ کا نقشہ موجود ہے۔ امریکہ کے اس نقشے میں تمام ریاستوں مزید پڑھیں
امریکہ کا صدارتی الیکشن: خفیہ اداروں کا روس کے اثر انداز ہونے کا انتباہ
ویب ڈیسک — امریکہ میں منگل کو صدارتی انتخاب کے لیے ہونے والی پولنگ سے قبل خفیہ اداروں نے ایک انتباہ جاری کیا ہے جس کے مطابق الیکشن کے عمل پر شہریوں کے اعتماد کو مجروح کرنے اور ان کے درمیان تقسیم پیدا کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ امریکہ کے تحقیقاتی ادارے ’فیڈرل بیورو مزید پڑھیں