ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری بار صدارت جیت لی

ویب ڈیسک —  سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ملک کے 47ویں صدر منتخب ہو گئے ہیں، انہوں نے نائب صدر کاملا ہیرس کو شکست دے کر وائٹ ہاؤس میں جنوری سے شروع ہونے والی نئی چار سالہ ٹرم حاصل کر لی ہے۔ ایک سخت مقابلے میں ، ٹرمپ نے منگل کے انتخابات میں ممکنہ 538 مزید پڑھیں

ٹرمپ کی جیت اور کاملا کی شکست پر حامیوں کا ردِ عمل

امریکہ کے صدارتی انتخاب میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد ان کے حامیوں کی جانب سے جشن منایا گیا تو وہیں ان کے مدِ مقابل ڈیموکریٹ امیدوار کاملا ہیرس کی شکست پر ان کے حامی افسردہ نظر آئے۔ کاملا ہیرس نے بدھ کو واشگٹن ڈی سی کی ہوورڈ یونیورسٹی میں اپنے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 47 ویں صدر منتخب، کاملا ہیرس کی مبارکباد

کاملا ہیرس کی ٹرمپ سے ٹیلی فونک گفتگو، کامیابی پر مبارک باد کاملا ہیرس نے صدارتی انتخاب میں کامیابی پر ڈونلڈ ٹرمپ کو فون کر کے مبارک باد دی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق کاملا ہیرس کے قریبی معاونین نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ دورانِ گفتگو مزید پڑھیں

ٹرمپ کا حامیوں سے خطاب

امریکہ میں صدارتی انتخابات میں اہم ترین سوئنگ اسٹیٹس میں کامیابی کے بعد ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں اپنے انتخابی ہیڈکوارٹر میں حامیوں سے خطاب کیا۔ ٹرمپ اپنی اہلیہ ملانیا کے ہمراہ اسٹیج پر آئے۔ اسٹیج پر ٹرمپ کے اہلِ خانہ سمیت نائب صدر کے امیدوار جے ڈی وینس بھی اہلیہ کے مزید پڑھیں

امریکہ کا پہلا صدارتی الیکشن آج سے کتنا مختلف تھا؟

ویب ڈیسک __ امریکہ میں منگل کو ہونے والا صدارتی انتخاب ملکی تاریخ کا ساٹھواں الیکشن تھا۔ امریکی صدارتی الیکشن اپنے منفرد طریقہ کار کی وجہ سے دنیا میں سب سے مختلف ہے۔ امریکہ کی تاریخ کا پہلا الیکشن سن 89-1788 میں ہوا تھا اور اس کے بعد سے آج تک ہر چار سال بعد مزید پڑھیں

ٹرمپ کی جیت پر عالمی ردِ عمل؛ کس نے کیا کہا؟

امریکی صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد دنیا بھر کے عالمی رہنماؤں کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکہ کے حریف ممالک چین اور روس کی جانب سے بھی ردِعمل آیا ہے۔ بدھ کو کئی عالمی رہنماؤں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر اپنے تہنیتی پیغامات میں مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ میں ری پبلکنز کی برتری؛ ایوانِ نمائندگان کی متعدد نشستوں پر سخت مقابلہ

ویب ڈیسک __امریکہ میں پانچ نومبر کو ہونے والے الیکشن میں صدر کے انتخاب کے ساتھ ساتھ یہ فیصلہ ہونا تھا کہ امریکی کانگریس میں کون سی جماعت اکثریت حاصل کرے گی۔ اب تک انتخابی نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ ری پبلکنز نے امریکی سینیٹ مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ امداد پر امریکی تجاویز پر عملدرآمد میں ناکام رہا ہے: امریکی محکمہ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خارجہ نے پیر کو کہا ہے کہ اس نے شمالی غزہ میں فلسطینیوں تک پہنچنے والی امداد کوئی نمایاں بہتری نہیں دیکھی ہے۔ امریکہ نے اکتوبر میں اسرائیل سے کہا تھاکہ وہ غزہ میں انسانی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے اگلے مہینے میں اقدامات کرے یا امریکی فوجی امداد مزید پڑھیں