سوزی وائلز ٹرمپ کی چیف آف اسٹاف مقرر، اہم عہدوں کے لیے مزید نام زیرِ غور

ویب ڈیسک _ امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کی مینیجر سوزی وائلز کو اپنا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا ہے جب کہ دیگر عہدوں کے لیے وہ کئی ناموں پر غور کر رہے ہیں۔ آئندہ برس 20 جنوری کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے سے قبل نو منتخب صدر مزید پڑھیں

اسرائیل کو اسلحہ دے کر مغربی ملک جنگجوؤں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں، ہیومن رائٹس واچ

ویب ڈیسک —  انسانی حقوق کی عالمی تنطیم نے جمعہ کو کہا کہ وہ ریاستیں جو بین الاقو امی قانون کی خلاف ورزی کے شواہد کے باوجود اسرائیل کو غزہ اور لبنان میں جنگیں جاری رکھنے کے لیے اسلحہ فراہم کر رہی ہیں وہ دوسری جگہوں پر جنگجوؤں کو با اختیار بنا رہی ہیں۔ "ہیومن مزید پڑھیں

ٹرمپ کی جیت: لوگوں نے ان کے پیغام کو دل کی آواز جانا، تجزیہ کار

ویب ڈیسک —  امریکی انتخابات میں ووٹنگ کے دن تک کے رائے عامہ کے جائزے ظاہر کرتے رہے ہیں کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر کاملا ہیرس کے درمیان مقابلہ سخت ہوگا۔ لیکن آبادی کے کئی طبقوں میں جن میں مرد، خواتین اور لیٹینو ووٹر شامل ہیں، ٹرمپ نے واضح برتری حاصل کی مزید پڑھیں

 ٹرمپ ہائیٹس: ٹرمپ کے نام سے منسوب اسرائیلی بستی کے مکینوں کی نئی توقعات

ویب ڈیسک —  ٹرمپ کے نام سے منسوب اسرائیلی بستی "ٹرمپ ہائٹس” کے باشندے نو منتخب صدرکا خیرمقدم کرتے ہوئے امید کر رہے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی صدارت میں واپسی، گولان کی پہاڑیوں میں واقع اس چھوٹی، دور افتادہ بستی میں نئی روح پھونگ دے گی۔ اپنی پہلی مدت صدارت کے دوران، ٹرمپ مزید پڑھیں

ٹرمپ کی انتخابی فتح منصفانہ اور شفاف ہے، بائیڈن کا خطاب

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری صدارتی مدت کے لیے انتخابی کامیابی کو منصفانہ اور شفاف قرار دیتے ہوئے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ اقتدار کی منتقلی پرامن ہو گی۔ وائٹ ہاوس کے روز گارڈن میں اپنےقومی خطاب میں بائیڈن نے، جو کہ ایک مزید پڑھیں

نائن الیون کے مبینہ سرغنہ شیخ محمد، اور دوسروں کی پری ٹرائل ڈیل بحال

ویب ڈیسک —  ایک فوجی جج نے فیصلہ دیا ہے کہ 11 ستمبر کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور دو ساتھی مدعا علیہان کی طرف سے اقبال جرم سے متعلق معاہدے مستند ہیں۔ اس فیصلے نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کی جانب سے ان معاہدوں کو منسوخ کرنے کے حکم کو کالعدم مزید پڑھیں

نئی ٹرمپ انتظامیہ: اہم عہدوں کے لیے ایلون مسک سمیت متعدد ناموں پر غور

ویب ڈیسک —  نو منتخب صدر ڈونلڈٹرمپ وائٹ ہاؤس میں اپنی نئی انتظامیہ میں اہم عہدوں کیلئے تقرریوں پر غور کرنے کے لیے تیزی سے کام کررہے ہیں اور وہ دنوں کے اندر ہی کچھ کا نام دے سکتے ہیں۔ اپنے آپشنز پر غور کرنے کے لیے ٹرمپ فلوریڈا میں ساحل سمندر پر اپنی رہائش مزید پڑھیں