ویب دیسک — صدر جو بائیڈن نے منگل کو اوول آفس میں اسرائیل کے صدر کے ساتھ ملاقات کے دوران اسرائیل کےدفاع کےلیے اپنی بھر پور وابستگی کااعادہ کیا – اور انہوں نے غزہ میں ایک سال سے زیادہ وحشیانہ تنازع کے بعد عسکریت پسند گروپ حماس کے زیر حراست باقی ماندہ یرغمالوں کی واپسی مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
ابو غریب جیل میں قیدیوں سے بدسلوکی اور تشدد پر امریکی کانٹریکٹر کو چار کروڑ 20 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم
ورجینیا کی ایک جیوری نےریاست کے ایک فوجی کانٹریکٹر کو دو عشرے قبل عراق کی رسوائے زمانہ جیل ابو غریب میں تشدد اور بدسلوکی کا ذمہ دار ٹہراتے ہوئے تین سابق قیدیوں کو چار کروڑ 20 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ آٹھ افراد پر مشتمل جیوری کا یہ فیصلہ اس سال کے مزید پڑھیں
ٹرمپ کا اہم عہدوں پر اپنے ‘وفادار’ سیاسی حامیوں کا انتخاب
امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی مستقبل کی انتظامیہ کے لیے تیزی سے ری پبلکن رہنماؤں کا تقرر کر رہے ہیں۔ ان میں زیادہ تر وہ افراد شامل ہیں جو ان کی گزشتہ صدارت ختم ہونے کے بعد گزشتہ چار برس میں ان کے انتہائی وفادار رہے ہیں۔ امریکہ کے ذرائع ابلاغ میں مزید پڑھیں
ٹرمپ کو عرب نژاد امریکیوں کے اکثریتی شہر ڈیئر بورن میں کامیابی کیسے حاصل ہوئی؟
ویب ڈیسک — ریاست مشی گن کے شہر ڈیئر بورن کی رہائشی سہیلہ ایمن کے سامنے پانچ نومبر کے الیکشن میں امریکہ کی دو بڑی پارٹیوں کے امیدواروں کی صورت میں دو انتخابی آپشنز تھے اور وہ دونوں کو پسند نہیں کرتی تھیں۔ انہوں نے کسی ایک کا بھی انتخاب نہ کیا۔ اس کی بجائے مزید پڑھیں
سوزی وائلز، امریکی تاریخ میں چیف آف اسٹاف کا عہدہ سنبھالنے والی پہلی خاتون
ویب ڈیسک — سوزی وائلز پہلی بار اس وقت لوگوں کی نظروں میں آئیں جب ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی انتخابات میں اپنی فتح کا اعلان کرنے کے لیے فلوریڈا کے شہر ویسٹ پام بیچ میں اسٹیج پر آئے اور انہوں نے اپنے رشتے داروں کے عقب میں کھڑی ہوئی سوزی کا شکریہ ادا کرنے کے لیے مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کو کن گروپس نے کتنا ووٹ دیا؟
No media source currently available
ٹرمپ کا الیس اسٹیفانک کو اقوامِ متحدہ میں امریکہ کی سفیر بنانے کا فیصلہ
ویب ڈیسک __ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والی ایوانِ نمائندگان کی رکن الیس اسٹیفانک کو اقوامِ متحدہ میں امریکہ کا سفیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نو منتخب صدر ٹرمپ نے پیر کو اپنے بیان میں کہا کہ ’’میرے لیے باعثِ اعزاز ہے کہ میں چیئرویمن الیس اسٹیفانک کو اپنی کابینہ مزید پڑھیں
بائیڈن ٹرمپ کے ساتھ ملاقات میں یوکرین کو تنہا نہ چھوڑنے پر زور دیں گے
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن بدھ کو نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات میں ان پر زور دیں گے کہ وہ اپنے دور صدارت میں یوکرین کو تنہا نہ چھوڑیں۔ قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے ایک نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں بتایا کہ بائیڈن اس ملاقات میں ٹرمپ کے مزید پڑھیں
امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کو شاندار کامیابی کیسے حاصل ہوئی؟
واشنگتن — گزشتہ ہفتے 2024 کے قومی انتخابات میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس کی چار سالہ صدارتی مدت کے لیے جیت ایک بڑی اور شاندار کامیابی کے طور پر سامنے آئی ہے۔ پانچ نومبر کے انتخابات سے پہلے، رائے عامہ کے قومی جائزوں میں سروے کی بنیاد پر یہ دکھایا گیا مزید پڑھیں
ٹرمپ نے سرحدوں کی نگرانی، اور غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کے لیے "بارڈر زار” نامزد کر دیا
ویب ڈیسک — نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق دور کے قائم مقام امیگریشن چیف تھامس ہومن کا "بارڈر زار” یعنی نگران اعلیٰ کے طور پر انتخاب کیا ہے جو دستاویز کے بغیر امریکہ میں موجود تارکین وطن کو ممکنہ طور پر لاکھوں کی تعداد میں ان کے آبائی ممالک واپسی کے ان مزید پڑھیں