ٹرمپ کابینہ: محکمۂ داخلہ اور وائٹ ہاؤس کے لیے نامزدگیاں

ویب ڈیسک _ امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ میں شامل ہونے والے مزید ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے محکمۂ داخلہ کے لیے نارتھ ڈکوٹا کے گورنر ڈگ برگم کا انتخاب کیا ہے جب کہ وائٹ ہاؤس میں دو اہم پوزیشنز کے لیے بھی نامزدگیاں کی ہیں۔ اگرچہ مزید پڑھیں

 ایپک سر براہی اجلاس میں بائیڈن اور شی جن پنگ کی شرکت

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ اپیک کے اکیس رکنی گروپ کے دو روزہ سر براہی اجلاس کے لیے پیرو کے دار الحکومت لیما میں ہیں۔ دونوں نے جمعے کے روز لیما میں ایشیا پیسیفک اکنامک سمٹ سے قبل آنےوالے دنوں میں پریشان کن حالات مزید پڑھیں

جنگ بندی کے لیےتیار ہیں، حماس، لبنان میں جنگ بندی کی حمایت کرتے ہیں، ایران

ویب ڈیسک —  تازہ ترین اطلاعات کے مطابق حماس نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔ جمعے کے روز دوحہ میں حماس کے سیاسی بیورو کے رکن باسم نعیم نے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی کوئی تجویز مزید پڑھیں

غزہ جنگ میں وقفہ ہونا چاہئیے، بلنکن، لبنان میں جنگ بندی کی حمایت کرتے ہیں، ایران

ویب ڈیسک —  تازہ ترین اطلاعات کے مطابق حماس نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔ جمعے کے روز دوحہ میں حماس کے سیاسی بیورو کے رکن باسم نعیم نے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی کوئی تجویز مزید پڑھیں

تہران میں سابق ساتھی کی خودکشی پر وی او اے فارسی سروس دل گرفتہ

ویب ڈیسک —  وائس آف امریکہ کی فارسی سروس نے اپنے ایک سابق ساتھی کیانوش سنجری کی خودکشی پر صدمے اور غم کا اظہار کیا ہے،جنہوں نے بدھ کے روز تہران کی ایک عمارت سے ایران کے آمرانہ حکمرانوں کے خلاف احتجاج میں چھلانگ لگا کر اپنی جان دے دی ۔ کیانوش سنجری، ایک 42 مزید پڑھیں

مسئلہ کوئی بھی ہو اس سے مل کر نمٹیں گے: امریکہ، جاپان، جنوبی کوریا کا عزم

شمالی کوریا کا روس کے ساتھ تعاون خطرناک اور عدم استحکام پیدا کرنے کا باعث ہے، یہ بات امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعے کو پیرو میں جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول اور جاپان کے وزیرِ اعظم شیگرو اشیبا کے ساتھ ایک میٹنگ میں کہی جو ایپک اجلاس کے موقعے پر ہوئی۔ صدر مزید پڑھیں

صدربائیڈن کی ایشیا پیسیفک اکنامک فورم میں شرکت کے لیے روانگی

امریکی صدر جو بائیڈن پیرو اور برازیل روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ جمعے اور ہفتے کا دن لیما میں خطے میں آزادانہ تجارت کے فروغ کے 21 رکنی ایشیا۔ بحر الکاہل معاشی تعاون فورم، ایپک کے لیڈروں کے ساتھ گزاریں گے۔ عالمی سٹیج پر صدر بائیڈن کی یہ غالباً الوداعی موجودگی ہو گی۔ یہیں انہیں اس مزید پڑھیں

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کے لیے مزید نئے نام سامنے آ گئے

ویب ڈیسک — امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اہم عہدوں کے لیے نامزدگیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک وہ وزیرِ خارجہ، وزیرِ دفاع سمیت کئی اہم عہدوں پر نامزدگیاں کر چکے ہیں۔ ٹرمپ نے جمعرات کو ریاست فلوریڈا کے علاقے پام بیچ میں امریکہ فرسٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ مزید پڑھیں

سابق فوجی پیٹ ہیگستھ نئے امریکی وزیرِ دفاع نامزد

امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی وزیرِ دفاع کے لیے ایک اعزاز یافتہ سابق فوجی پیٹ ہیگستھ کو نامزد کیا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی فوج کے سربراہ کے طور پر نامزد کیے گئے ہیگستھ فاکس نیوز میں پروگرام کے میزبان بھی رہ چکے ہیں ۔ پرنسٹن یونیورسٹی سے 2003میں گریجوایشن کرنے مزید پڑھیں