بھارتی کنبے کی امریکی سرحد عبور کرنے میں ہلاکت کا مقدمہ، دو افراد انسانی اسمگلنگ کے مجرم قرار

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ایک جیوری نے 2022 کے برفانی طوفان کے دوران کینیڈا-امریکہ سرحد پار کرنے کی کوشش کے دوران ٹھٹھر کر ہلاک ہونے والے بھارتی خاندان کو انسانی اسمگلنگ کے ذریعے امریکہ منتقل کرنے میں ملوث دو افراد کو مجرم قرار دے دیا ہے۔ مجرم قرار پانے والے افراد میں شامل 29 مزید پڑھیں

گیٹز کے نام واپس لینے کے بعد ٹرمپ نے اٹارنی جنرل کے لیے پیم بونڈی کو نامزد کردیا

ویب ڈیسک —  میٹ گیٹز کے اپنا نام واپس لینے کے بعد ٹرمپ نے پیم بونڈی کو اٹارنی جنرل نامزد کردیا امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اٹارنی جنرل کے لیے نئے نام کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کی نئی سربراہ کے طور پر ٹرمپ نے پیم بونڈی کو نامزد کیا مزید پڑھیں

گوگل کی اجارہ داری ختم کرنے کے لیے سرچ انجن کروم بیچنے کی تجویز

ویب ڈیسک —  کاروباروں میں مسابقت کے فروغ اور اجارہ داریوں کے خاتمے کا کام کرنے والے امریکی حکام ، جنہیں ریگولیٹر کہا جاتا ہے، یہ چاہتے ہیں کہ وفاقی جج گوگل کو حصوں میں بانٹنے کا حکم جاری کرے تاکہ ڈیجیٹل دنیا کی اس بڑی کمپنی کی اجارداری کو ختم کیا جا سکے۔ عدالت مزید پڑھیں

امریکہ میں کرسمس کے لیے درختوں کی کٹائی

مسیحیوں کے مذہبی تہوار کرسمس کی تیاریاں امریکہ میں شروع ہو چکی ہیں۔ اس تہوار میں استعمال ہونے والے کرسمس ٹریز بہت اہمیت رکھتے ہیں جنہیں برقی روشنیوں سے سجایا جاتا ہے۔ ریاست نیو ہیمپشر میں بڑے رقبے پر یہ کرسمس ٹریز اگائے جاتے ہیں جن کی کٹائی کا عمل شروع ہو چکا ہے جس مزید پڑھیں

اسپیس ایکس کے اسٹار شپ بوسٹر راکٹ کو لانچ ٹاور پر اتارنے کی کوشش ترک

ویب ڈیسک — امریکہ کی نجی خلائی کمپنی ’اسپیس ایکس‘ نے منگل کو اپنا ایک اسٹار شپ راکٹ لانچ کیا، جس کے بوسٹر راکٹ کو اپنے واپسی کے سفر کے بعد لانچ ٹاور کے روبوٹک آرمز کی مدد سے اترنا تھا۔ مگر اس عمل میں کمپنی کو کامیابی نہیں ملی۔ تکنیکی وجوہات پر مشن کے مزید پڑھیں

ٹرمپ حکومت کی تشکیل؛ تعلیم اور تجارت کے محکموں کے لیے نامزدگیاں

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وال اسٹریٹ کے سرمایہ کار ہاورڈ لٹنک کو اپنی ایڈمنسٹریشن میں کامرس سیکریٹری نامزد کر دیا ہے۔ تریسٹھ سالہ ہاورڈ لٹنک ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹرانزیشن ٹیم کے شریک سربراہ ہیں۔ وہ 20 جنوری 2025 کو ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے سے قبل اعلیٰ سرکاری عہدوں کے لیے افراد مزید پڑھیں

امریکہ میں غیر قانونی داخلے کی کوشش کرنے والے ایک بھارتی خاندان کی المناک ہلاکت بہت سوں کی کہانی ہے

ویب ڈیسک —  یہ جنوری 2022 کی ایک برفانی رات تھی اور چاند کی روشنی نہ ہونے کے برابر تھی جب کینیڈا کے امریکی سرحد پر واقع ایک وسیع و عریض سنسان بیابان علاقے میں کھیتوں کے درمیان سے ہر گزرنے والا لمحہ روشن مستقبل کی تلاش میں نکلے بھارتی خاندان کو موت کے قریب مزید پڑھیں

اسپیس ایکس کے اسٹار شپ راکٹ کی اپنے خلائی جہاز سمیت ریاست ٹیکسس سے روانگی، ٹرمپ مشاہدے کیلئے موجود

ویب ڈیسک —  ایلون مسک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کا تقریباً چار سو فٹ اونچااسٹار شپ راکٹ اپنے خلائی جہاز سمیت ریاست ٹیکساس سے لانچ کیا جا رہا ہے۔ اس کا مقصد نہ صرف سٹار شپ خلائی جہاز کو لانچ کرنے کے بعد واپس زمین پر لانا ہے بلکہ اس کے بوسٹر راکٹ کو مزید پڑھیں

ٹرمپ حکومت کی تشکیل؛ سابق قانون ساز شون ڈفی سیکریٹری ٹرانسپورٹیشن نامزد

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو کہا ہے کہ وہ وسکونسن کے سابق عوامی نمائندے شون ڈفی کو ٹرانسپورٹیشن سیکریٹری نامزد کر رہے ہیں۔ شون ڈفی اس وقت امریکہ کے نشریاتی ادارے ‘فاکس نیوز’ سے بطور میزبان وابستہ ہیں۔ شون ڈفی کی تعیناتی کے بعد وہ ہوابازی، گاڑیوں، ٹرین سروس، ٹرانزٹ سمیت مزید پڑھیں