صدارتی اختیارات کا استعمال؛ بائیڈن نے بیٹے کو معاف کرکے ممکنہ جیل کی سزا سے بچا لیا

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے صدارتی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو معاف کرکے قید کی ممکنہ سزا سے بچا لیا ہے۔ امریکہ میں صدارتی الیکشن سے قبل جو بائیڈن نے وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کی سزا میں تخفیف کے لیے صدارتی مزید پڑھیں

صدارتی اختیارات کا استعمال؛ بائیڈن نے بیٹے کو معاف کرکے ممکنہ جیل کی سزا سے بچا لیا

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے صدارتی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو معاف کرکے قید کی ممکنہ سزا سے بچا لیا ہے۔ امریکہ میں صدارتی الیکشن سے قبل جو بائیڈن نے وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کی سزا میں تخفیف کے لیے صدارتی مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ کی تشکیل: ڈائریکٹر ایف بی آئی کے لیے کاش پٹیل کی نامزدگی کا اعلان

ویب ڈیسک — منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ فیڈرل بیورو آف انٹیلی جینس (ایف بی آئی) کے سربراہ کے لیے کاش پٹیل کو نامزد کریں گے۔ پٹیل ٹرمپ کے پہلے دورِ صدارت میں ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جینس اور امریکی وزیر دفاع کے مشیر بھی رہ چکے ہیں۔ وہ ایف بی مزید پڑھیں

سعودی عرب نےاسرائیل کو تسلیم کرنے کو دوبارہ فلسطینی ریاست سے مشروط کردیا

ویب ڈیسک —  سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے بدلے میں امریکہ کے ساتھ دفاعی معاہدے کی کوشش کو ترک کردیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے دو سعودی اور چار مغربی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ریاض اب واشنگٹن کے ساتھ فوجی تعاون بڑھانے پر زور مزید پڑھیں

بلیک فرائیڈے کی دلچسپ تاریخ، آغاز میں یہ لفظ نقصان اور مسائل سے منسوب تھا

ویب ڈیسک —  ہر سال نومبر کی چوتھی جمعرات کو امریکہ بھر میں ‘تھینکس گیونگ’ یا یوم تشکر کا قومی تہوار منایا جاتا ہے جس کے اگلے روز بلیک فرائیڈے ہوتا ہے۔ یہ دن امریکہ میں خریداریوں کے حوالے سے سال کا سب سے بڑا دن سمجھا جاتا ہے۔ نیشنل ریٹیل فیڈریشن اور کنزیومر ریسرچ مزید پڑھیں

چین میں برسوں اسیری کے بعد تین امریکیوں کی تھینکس گیوینگ کے موقع پر واپسی

واشنگٹن —  چین کی قید سے رہائی پانے والے تین امریکی شہری کئی سالوں کے بعد واپس آنے پر اپنے گھر جا رہے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا کہ انہوں نے آزاد ہونے والے شہریوں کائی لی، مارک سویڈن اور جان لیونگ سے بات کی ہے جو تھینکس گیونگ کے وقت امریکہ مزید پڑھیں

چین میں برسوں سے اسیر تین امریکیوں کی رہائی

واشنگٹن —  وائٹ ہاؤس نے بدھ کو کہا کہ چین میں سے برسوں سے قید تین امریکی شہریوں کو رہا کر دیا گیا ہے اور وہ امریکہ واپس آ رہے ہیں۔ قومی سلامتی کونسل کے ایک ترجمان نے بتایا کہ رہائی پانے والے امریکیوں میں مارک سویڈن، کائی لی، اور جان لیونگ شامل ہیں۔ ترجمان مزید پڑھیں

ٹرمپ کی نامزد کردہ شخصیات کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں، ایف بی آئی کی تحقیقات جاری

ویب ڈیسک _ امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کے لیے نامزد کئی شخصیات کو دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس کی نامزد ترجمان کیرولین لیویٹ نے بدھ کو کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ اور آئندہ برس اقتدار سنبھالنے والی انتظامیہ کے نامزد کئی افراد کو رواں ہفتے مزید پڑھیں