ویب ڈیسک — امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس کی ایک جج نے 2020 میں تھینکس گیونگ کے موقعے پر دو ریاستوں میں فائرنگ کرنے والے امریکی ریاست ٹیکساس کے رہائشی شخص کو 100 سال کی قید سنائی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق فائرنگ کے ان دو واقعات میں مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
ٹیکساس: قتل اور فائرنگ کے ملزم کو 100سال قید کی سزا
ویب ڈیسک — امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس کی ایک جج نے 2020 میں تھینکس گیونگ کے موقعے پر دو ریاستوں میں فائرنگ کرنے والے امریکی ریاست ٹیکساس کے رہائشی شخص کو 100 سال کی قید سنائی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق فائرنگ کے ان دو واقعات میں مزید پڑھیں
امریکہ: ٹک ٹاک پر پابندی کو عارضی طور پر روکنے کی درخواست مسترد
امریکی عدالت نے ٹک ٹاک کی جانب سے دائر کردہ ایک ہنگامی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ اس درخواست میں کہا گیا تھا کہ اس قانون کو عارضی طور پر روکا جائے جس کے تحت 19 جنوری تک چینی کمپنی بائٹ ڈانس کو خود کو ٹک ٹاک سے الگ کرنا ضروری ہے یا پھر مزید پڑھیں
کینیڈا:اگر امریکہ نے محصولات لگائے تو سختی سے جواب دیں گے
ویب ڈیسک — کینیڈا نے کہا ہے کہ اگر آنے والی امریکی انتظامیہ کینیڈا سے اپنی درآمدات پر محصولات نافذ کرنے کے اپنے عزم پر کار بند ہوئی تو وہ اس کا سختی سے جواب دے گا۔ یہ بات جمعے کے روز کینیڈا کی وزیر خزانہ کرسٹیا فری لینڈ نے کہی۔ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو مزید پڑھیں
شام میں امریکہ کیا کرے؟ اراکین کانگریس کی وی او اے سے گفتگو
No media source currently available
کیا ترکیہ امریکی خواہش کے مطابق داعش کو شام میں قدم جمانے سے روک پائے گا؟
ویب ڈیسک — امریکی وزیرخارجہ انٹنی بلنکن نے جمعے کو ترکیہ سے کہا ہے کہ بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد اسے شام میں لازمی طور پر داعش کو سر اٹھانے سے روکنے کا کام کرنا ہو گا۔ بلنکن نے اس یہ بھی کہا کہ انہوں نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی مزید پڑھیں
عمران کی قید قانونی نہیں، سیاسی لگتی ہے: امریکی رکنِ کانگریس
No media source currently available
ٹرمپ کا وائس آف امریکہ کی ڈائریکٹر کیلئےکیری لیک کا انتخاب
ویب ڈیسک — امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو کہا کہ وہ ایک سیاست دان اور ایری زونا کی سابق صحافی کیری لیک کو سرکاری فنڈز سے چلنے والے بین الاقوامی نشریاتی ادارے وائس آف امریکہ کا سربراہ مقرر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم مزید پڑھیں
ٹرمپ کی صدر شی سمیت دیگر عالمی رہنماؤں کو تقریبِ حلف برداری میں شرکت کی دعوت
ویب ڈیسک _ امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی ہم منصب شی جن پنگ سمیت دیگر عالمی رہنماؤں کو اپنی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے مدعو کیا ہے۔ لیکن ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ 20 جنوری کو ہونے والی اس تقریب میں ان میں سے کون شرکت کرے گا۔ ٹرمپ مزید پڑھیں
امریکہ شام میں مستقبل کی حکومت کی مشروط حمایت کرے گا، بائیڈن انتظامیہ
ویب ڈیسک — شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد، بائیڈن انتظامیہ نے کہا ہےکہ وہ شامی عوام کے سامنے جوابدہ کسی غیر فرقہ وارانہ حکومت کی طرف منتقلی کے شفاف اور جامع عمل کی مکمل حمایت کرے گی۔ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے منگل کو ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں