ویب ڈیسک — موقرٹائم میگزین نے امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پرسن آف دی ائیر یعنی سال کی منتخب شخصیت قرار دیا ہے۔ جمعرات کو ہی ٹرمپ نے نیویارک اسٹاک ایکسچینج میں افتتاحی گھنٹی بجا کر دن کا آغاز کیا۔ ٹائم میگزین کے چیف ایڈیٹر سیم جیکبز نے پرسن آف دی ایئر مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
ٹرمپ کا وائس آف امریکہ کی ڈائریکٹر کیلئے کیری لیک کا انتخاب
ویب ڈیسک — امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو کہا کہ وہ ایک سیاست دان اور ایری زونا کی سابق صحافی کیری لیک کو سرکاری فنڈز سے چلنے والے بین الاقوامی نشریاتی ادارے وائس آف امریکہ کا سربراہ مقرر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم مزید پڑھیں
صدر بائیڈن کی تقریباً 1500 افراد کی سزاؤں میں کمی، 39 کو معافی دینے کی منظوری
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے تقریباً 1500 افراد کی سزاؤں میں کمی کی منظوری دی ہے جنہیں کرونا وبا کے دوران جیلوں سے رہا کرکے گھروں میں نظر بند کر دیا گیا تھا جب کہ غیر متشدد جرائم کی سزا کاٹنے والے 39 افراد کو صدارتی معافی دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کی مزید پڑھیں
بائیڈن: چین، ایران، شمالی کوریا اور روس کے بارے میں قومی سلامتی کے خفیہ میمورینڈم کی منظوری
ویب ڈیسک — صدر بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاوس میں واپسی سے قبل قومی سلامتی کی ایک نئی یادداشت کی منظوری دے دی ہے جو آئندہ آنے والی انتظامیہ کے لیے ایک لائحہ عمل کے طورپر کام کرسکتی ہے۔ یہ چین ، ایران ، شمالی کوریا اور روس کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون مزید پڑھیں
اسد کے بعد کا شام: داعش سے نمٹنے کی امریکی حکمت عملی کیا ہو گی؟
ویب ڈیسک — امریکہ نے حال ہی میں شام کے صحرائی علاقے میں داعش کے لگ بھگ 75 ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں جن کا مقصد یہ یقینی بنانا تھا کہ داعش اسد حکومت کے خاتمے کے بعد پیدا ہونے والی افراتفری سے فائدہ اٹھانے سے بار رہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے پیر مزید پڑھیں
شام میں عوامی امنگوں کے مطابق نئی حکومت کا قیام چاہتے ہیں: امریکہ
ویب ڈیسک—امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد تمام باغی گروہوں سے رابطے میں ہے۔ بائیڈن انتظامیہ کے مطابق امریکہ چاہتا ہے کہ شام میں نئی حکومت کا قیام وہاں کی عوام کی امنگوں کے مطابق ہو۔ وائٹ ہاؤس کے مزید پڑھیں
اسد حکومت کا زوال: روس شام میں اپنی موجودگی کیسے ممکن بنانا چاہتا ہے؟
No media source currently available
امریکہ شام میں کرد اتحادیوں کا ساتھ دیتا رہے گا: امریکی حکام
ویب ڈیسک — امریکہ کے سینئیر حکام کا کہنا ہے کہ شام میں اسد حکومت کے خاتمے سے، کم از کم فی الحال، اسلامک اسٹیٹ دہشت گرد گروپ کے خلاف جنگ میں واشنگٹن کے ایک سب سے ثابت قدم اتحادی کے لیے، امریکی حمایت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ امریکی حکام نےشام کے دار مزید پڑھیں
نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ جرائم میں استعمال ہونے والی اشیاء کہاں جاتی ہیں؟
No media source currently available
ٹرمپ نے چین کے سفارتی محاذ کے لیے سابق سینیٹر ڈیوڈ پرڈو کو نامزد کر دیا
ویب ڈیسک _ امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق سینیٹر ڈیوڈ پرڈو کو چین کے لیے سفیر نامزد کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے جمعرات کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں کہا کہ چین کے سفیر کے لیے ان کا انتخاب ڈیوڈ پرڈو ہیں۔ ٹرمپ کے مطابق پرڈو خطے مزید پڑھیں