ویب ڈیسک — امریکہ نے منگل کو کہا کہ وہ ایک روسی سینئیر افسر کی ہلاکت کی اس کارروائی میں، جس کا یوکرین نے دعویٰ کیا ہے ، ملوث نہیں تھا، لیکن اس نے اس افسر کے ظلم و ستم کی مذمت کی ۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے روسی نیوکلیئر اینڈ کیمیکل مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
ہش منی کیس: ٹرمپ کو مجرم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف درخواست مسترد
ویب ڈیسک _ نیویارک کی ایک عدالت نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہش منی کیس میں مجرم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی ہے۔ مین ہیٹن عدالت کے جج ہوان مرشان کا یہ فیصلہ ایسے وقت میں آیا ہے جب نو منتخب صدر ٹرمپ اپنی دوسری مدت کے مزید پڑھیں
آسمان پر جلتی بجھتی روشنیاں، یہ کوئی ڈرون ہے یا طیارہ؟
ویب ڈیسک — آسمان پر اڑتی روشنیوں میں یہ پہچان مشکل ہو جاتی ہے کہ آیا یہ کوئی ڈرون ہے یا ہوائی جہاز محوِ پرواز ہے۔ لیکن ماہرین کہتے ہیں کہ ان کی روشنیوں سے دونوں میں فرق کا پتہ لگایا جا سکتا ہے۔ جان سلاٹر، یونیورسٹی آف میری لینڈ میں ان مینڈ ائیر کرافٹ مزید پڑھیں
امریکہ: 15 سالہ طالبہ کی اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت دو افراد ہلاک
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست وسکانسن کے ایک اسکول میں طالبہ کی فائرنگ سے ایک ٹیچر سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق 15 سالہ طالبہ نے پستول سے فائرنگ کی جس سے دو افراد کی موت ہوئی جن کی بعد میں ایک اسکول کی استاد اور ایک طالب علم کے طور مزید پڑھیں
ہش منی کیس: ٹرمپ کی سزا کے خلاف دائر درخواست مسترد
ویب ڈیسک _ نیویارک کی ایک عدالت نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہش منی کیس میں سزا کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی ہے۔ مین ہٹن عدالت کے جج جان مرچن کے فیصلے نے آئندہ ماہ ٹرمپ کی دوسری مدت کے لیے صدارتی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل مشکل میں اضافہ کر مزید پڑھیں
امریکہ: ٹک ٹاک کا پابندی سے بچنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع
ویب ڈیسک — آن لائن ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ‘ٹک ٹاک’ نے پیر کو امریکی سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے کہ وہ ہنگامی بنیادوں پر اس قانون کو عارضی طور پر روکے جس کے تحت 19 جنوری تک چینی کمپنی بائٹ ڈانس کو خود کو ٹک ٹاک سے الگ کرنا ضروری ہے مزید پڑھیں
شمالی کوریا کی یوکرین جنگ میں شمولیت ‘خطرناک پھیلاؤ’ ہے، امریکہ اور اتحادی ممالک
ویب ڈیسک — یوکرین کے خلاف جنگ میں شمالی کوریا کی بڑھتی ہوئی مداخلت "خطرناک پھیلاؤ” ہے۔یہ بات امریکہ کی طرف سے جاری ایک مشترکہ بیان میں یورپی یونین اور دس دیگر ممالک نے کہی ہے۔ واضح رہے کہ شمالی کوریا نے روس کی جنگی کوششوں کو مضبوط کرنے کے لیے اپنے ہزاروں فوجی مدد مزید پڑھیں
شام میں امریکی فضائی حملوں میں داعش کے 12 جنگجو ہلاک
ویب ڈیسک — امریکی فورسز نے پیر کے روز شام میں داعش گروپ کے خلاف فضائی حملے کیے، جن میں اس کے ایک درجن جنگجو ہلاک ہو گئے ۔ یہ بات امریکی فوج کے سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پر کہی ۔ یو ایس سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) نے سوشل میڈیا پر داعش یا اسلامک اسٹیٹ مزید پڑھیں
سال 2024 کی انگریزی کتابیں جو مقبول ہوئیں
ویب ڈیسک — سال 2024 بڑا ہنگامہ خیز رہا۔ اس سال کے دوران انتخابات، آب و ہوا کی تبدیلیاں، مظاہرے، مہنگائی اور انڈوں کی بڑھتی ہوئی قیمتیں مسلسل خبروں میں رہیں۔ لیکن ان سب کے باوجود لوگوں نے کتابیں پڑھنے کے لیے وقت نکال ہی لیا۔ سرکانا کے مطابق امریکہ میں حسب معمولی اس سال مزید پڑھیں
بائیڈن اور ہنٹر بائیڈن پر رقوم لینے کاالزام: میں نے جھوٹ بولا، سابق مخبر ایف بی آئی
ویب ڈیسک — ایف بی آئی کے ایک سابق مخبر نے پیر کواعتراف کیا کہ اس نے رشوت کی جعلی اسکیم کے بارے میں جھوٹ بولا تھا جس میں صدر جو بائیڈن اور ان کے بیٹے ہنٹر بائیڈن پر یوکرین کی ایک کمپنی سے رقم لینے کا الزام عائد کیا تھا۔ جو ری پبلکنز کی مزید پڑھیں