میزائل ٹیکنالوجی: پاکستان کے میزائل سسٹم پر امریکی خدشات حقیقت پسندانہ نہیں، ماہرین

پاکستان —  امریکہ کے قومی سلامتی کے نائب مشیر جان فائنر کا یہ بیان، کہ پاکستان نے ایک ایسی کارآمد میزائل ٹیکنالوجی تیار کر لی ہے جو اسے امریکہ کو بھی نشانہ بنانے کے قابل بنائے گی’ ملک کے سیاسی و سماجی حلقوں اور زرائع ابلاغ میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ امریکہ کی قومی مزید پڑھیں

امریکہ: ایک دہائی میں غیرقانونی تارکینِ وطن کی سب سے بڑی تعداد ملک بدر

ویب ڈیسک —  امریکہ میں غیرقانونی طور رہنے والے افراد کو واپس ان کے ملک بھیجنے والے سرکاری ادارے امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ نے حالیہ 12 ماہ کی مدت کے دوران 270,000 سے زیادہ افراد کو 192 ممالک میں ڈی پورٹ کیا۔ اس ہفتے جاری کی گئی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق امریکہ سے ڈی مزید پڑھیں

ٹرمپ کا حمایت یافتہ اخراجات کا بل ایوانِ نمائندگان میں مسترد، شٹ ڈاؤن کا خطرہ بڑھ گیا

ویب ڈیسک _ امریکہ کے ایوانِ نمائندگان نے جمعرات کو ری پبلکنز پارٹی کی جانب سے پیش کردہ اخراجات سے متعلق پیکج کو مسترد کر دیا ہے۔ اس پیکج کو نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت بھی حاصل تھی۔ ٹرمپ کی حمایت کے باوجود 38 ری پبلکنز نے پیکج کے خلاف ووٹ دیا جب کہ مزید پڑھیں

امریکہ نے ایران اور حوثیوں کے خلاف مزید پابندیاں عائد کر دیں

امریکہ نے ایران اور حوثیوں سے متعلق متعدد اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کی ویب سائٹ پر ان افراد، کمپنیوں اور جہازوں کی فہرست دی گئی ہے جن پر محکمے نے پابندیاں عائد کی ہیں۔ محکمہ خزانہ نے ایران کی پیٹرولیم اور پیٹروکیمیکلز کی تجارت سے وابستہ تین جہازوں پر مزید پڑھیں

یوکرین کی سیکیورٹی کے لیے نیٹو کی رکنیت ضروری مگر یہ فیصلہ اگلے صدر کو کرنا ہے: وائٹ ہاؤس

ویب ڈیسک —  ایک ایسے موقع پر جب موجودہ صدر جوبائیڈن کی ٹیم نومنتخب صدر کی ٹیم کو اقتدار منتقل کرنے کی تیاری کر رہی ہے، وائس آف امریکہ کی یوکرینی سروس کی لولیا لیرماکین کو نے یورپ کے لیے امریکہ کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ڈائریکٹر مائیکل کارپینٹر سے انٹرویو کیا۔ کارپینٹر نے یوکرین مزید پڑھیں

تیسری سہ ماہی: امریکی معیشت کی شرح نمو اندازوں سے زیادہ بہتر رہی

ویب ڈیسک —  امریکی معیشت کی جولائی سے ستمبر پر محیط تیسری سہ ماہی میں حقیقی شرح نمو 3.1 فیصد ریکارڈ کی گئی جو کہ ابتدائی اندازوں سے بڑھ کر رہی۔ کامرس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی معیشت کی تیسری سہ ماہی میں جی ڈی پی میں اضافہ پہلے کے 2.8 فیصد مزید پڑھیں

پاکستان امریکہ تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل بنانے کی اہلیت حاصل کر رہا ہے، امریکہ کا انکشاف

ویب ڈیسک —  ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح پاکستان دور مار میزائلوں کی ایسی صلاحیت حاصل کر رہا ہے جو آخرِ کار اسے اس قابل بنا دے گی کہ وہ جنوبی ایشیا سے باہر بشمول امریکہ کے اندر تک اہداف کو نشانہ بنا سکے گا، یہ بات امریکہ کے ڈپٹی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر جون فائنر نے مزید پڑھیں

امریکہ: اوسط عمر میں بہتری کیوں آرہی ہے؟

ویب ڈیسک __امریکہ میں گزشتہ سال تقریباً 31 لاکھ امریکی شہریوں کی موت ہوئی جو اس سے ایک سال قبل کے مقابلے میں تقریباً ایک لاکھ 89 ہزار کم ہے۔ اموات کی شرح میں کمی کا رجحان تمام نسل اور قومیتوں، مردوخواتین دونوں میں دیکھا گیا۔ امریکہ میں گزشتہ سال متوقع عمر میں اضافہ ہوا مزید پڑھیں

ٹرمپ کا عارضی بجٹ کو مسترد کرنے پر زور، بائیڈن حکومت کے لیے شٹ ڈاؤن کا خطرہ بڑھ گیا

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک _ امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو قانون سازوں پر زور دیا ہے کہ وہ اسٹاپ گیپ یعنی عارضی بجٹ کو مسترد کر دیں۔ ٹرمپ کا یہ بیان ایسے موقع پر آیا ہے جب بائیڈن حکومت کو عارضی شٹ ڈاؤن کے خطرے کا سامنا ہے۔ نومنتخب صدر مزید پڑھیں

امریکی حکومت کے جزوی طور پر بند ہونے کا خطرہ کیوں در پیش ہے؟

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک _ امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو قانون سازوں پر زور دیا ہے کہ وہ اسٹاپ گیپ یعنی عارضی بجٹ کو مسترد کر دیں۔ ٹرمپ کا یہ بیان ایسے موقع پر آیا ہے جب بائیڈن حکومت کو عارضی شٹ ڈاؤن کے خطرے کا سامنا ہے۔ نومنتخب صدر مزید پڑھیں