ویب ڈیسک — مونگ پھلی کے کاشت کار، ریاست جارجیا کے سابق گورنر اور امریکہ کے 39ویں صدر رہنے والے جمی کارٹر کا 100 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ جمی کارٹر نے جب 20 جنوری 1977 کو صدارت کا حلف لیا تھا تو انہوں نے امریکی قوم سے وعدہ کیا تھا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
جمی کارٹر کی زندگی پر ایک نظر
امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر 100 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ امریکہ کے صدر بننے سے ریاست جارجیا کے گورنر تھے۔ سیاست میں آنے سے قبل وہ مونگ پھلی کے کاشت کار تھے۔ انہوں نے جنوری 1977 میں امریکہ کے 39ویں صدر کا حلف اٹھایا تھا۔ ان کی زندگی کی تصویری مزید پڑھیں
امریکہ: ٹرمپ کی ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی کو مؤخر کرنے کی درخواست
ویب ڈیسک _ امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کو سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ وہ ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی کو اس وقت تک روک دے جب تک اُن کی آنے والی حکومت اس معاملے کا "سیاسی حل” تلاش نہ کر لے۔ یہ درخواست ایسے وقت میں کی گئی مزید پڑھیں
آذربائیجان کا طیارہ ممکن ہے روسی فضائی دفاعی نظام نے مار گرایا ہو: وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس نے جمعے کے روز کہا ہے کہ امریکہ نے ’’ کچھ ایسی ابتدائی علامات دیکھی ہیں جن سے یقینی طور پر ظاہر ہوتا ہے کہ اس ہفتے قازقستان میں گر کر تباہ ہونے والا آذربائیجان ایئرلائنز کا طیارہ ممکنہ طور پر روسی فضائی دفاعی نظام کے ذریعے گرایا گیا تھا۔‘‘ مزید پڑھیں
امریکہ میں برڈ فلو سے پالتو بلی کی ہلاکت، وائرس کے نئے خدشات
ویب ڈیسک — برڈ فلو ویسے تو جنگلی پرندوں، مرغیوں، ٹرکی اور بہت سے دوسرے جانداروں میں برسوں سے پھیل رہا ہے لیکن امریکی ریاست اوریگان میں ایک گھریلو بلی کی ہلاکت اور پالتو جانوروں کی خوراک کی اسٹوروں سے واپسی نے اس وبا کے بارے میں یہ سوال پیدا کر دیا ہے کہ لوگ مزید پڑھیں
امریکہ میں بے گھر افراد میں ڈرامائی اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟
ویب ڈیسک — امریکہ میں اس سال بے گھر افراد کی شرح میں 18.1 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا جس کی کئی وجوہات میں مناسب قیمت پر رہائش کی عدم دستیابی بھی شامل ہے۔ وفاقی حکام کے مطابق بے گھر افراد میں رواں سال ڈرامائی اضافے کے پیچھے تباہ کن قدرتی آفات اور ملک کے مزید پڑھیں
آزر بائیجان کا طیارہ ممکن ہے روسی فضائی دفاعی نظام نے مار گرایا ہو: وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس نے جمعے کے روز کہا ہے کہ امریکہ نے ’’ کچھ ایسی ابتدائی علامات دیکھی ہیں جن سے یقینی طور پر ظاہر ہوتا ہے کہ اس ہفتے قازقستان میں گر کر تباہ ہونے والا آذربائیجان ایئرلائنز کا طیارہ ممکنہ طور پر روسی فضائی دفاعی نظام کے ذریعے گرایا گیا تھا۔‘‘ مزید پڑھیں
ٹرمپ کے بیان پر تنازع: پانامہ کینال امریکہ کے لیے کیوں اہم ہے؟
No media source currently available
چین۔ جاپان باہمی تعلقات میں بہتری کی کوششیں، وجہ امریکہ میں نئی انتظامیہ کی آمد؟
ویب ڈیسک — جاپان اور چین کے درمیان تعلقات بہتر بنانے کی کوششیں تیز ہو گئ ہیں لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ ہند و بحر الکاہل کے خطے میں چینی فوجی سرگرمی کے باعث طویل عرصے کی کشیدگی اتنی آسانی سے کم نہیں ہو گی۔ ایئن چانگ نیشنل یونیورسٹی آف سنگا پور میں پولیٹیکل مزید پڑھیں
پاکستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں سویلین ہلاکتوں سے اجتناب یقینی بنائے: امریکہ
امریکہ نے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں پاکستان کی فوجی کارروائی کی رپورٹس سے آگاہ ہے۔ تاہم اس دوران بچوں کی ہلاکتوں کی رپورٹس پر تشویش ہے۔ وائس آف امریکہ کے سوال کے جواب میں بھیجے گئے بیان میں امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم ان رپورٹس سے آگاہ ہیں کہ پاکستان مزید پڑھیں