ویب ڈیسک — امریکی عہدے داروں نے کہا ہے کہ ایک فوجی عدالت نے امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن کی جانب سے نائن الیون کے حملوں کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور دو دوسرے مدعا علیہان کے لیے طے کی گئیں پری ڈیلز کو منسوخ کرنے کے خلاف فیصلہ دیا ہے۔ اس فیصلے سے مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکہ: گھریلو ساختہ گولہ بارود کی سب سے بڑی کھیپ برآمدگی کا دعویٰ
ویب ڈیسک — امریکہ کے تفتیشی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی تاریخ میں گھریلو ساختہ گولہ بارود کا سب سے بڑا ذخیرہ تحویل میں لیا ہے جس میں 150 گھریلو ساختہ بم بھی شامل ہیں۔ ایف بی آئی نے ریاست ورجینیا میں ایک کھیت مزید پڑھیں
نائن الیون کے پری ٹرائل ڈیلز کی منسوخی سے متعلق پنٹاگان کے سربراہ کی اپیل مسترد
ویب ڈیسک — امریکی عہدے داروں نے کہا ہے کہ ایک فوجی عدالت نے امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن کی جانب سے نائن الیون کے حملوں کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور دو دوسرے مدعا علیہان کے لیے طے کی گئیں پری ٹرائل ڈیلز کو منسوخ کرنے کے خلاف فیصلہ دیا ہے۔ اس فیصلے مزید پڑھیں
امریکی انتخابات میں مداخلت: واشنگٹن کا ایرانی اور روسی کمپنیوں کے خلاف پابندیوں کا اعلان
ویب ڈیسک — امریکہ نے منگل کو ایرانی اور روسی تنظیموں پر امریکی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ان پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ واشنگٹن نے جن گروپوں کو پابندیوں کا نشانہ بنایا ہے ان میں ایران کے پاسداران انقلاب کے ماتحت کام کرنے والی تنظیم "کاگنیٹو مزید پڑھیں
امریکی محکمہ خزانہ کا چینی ہیکرز پر ورک اسٹیشنز اور ڈیٹا تک رسائی کا الزام
ویب ڈیسک — ایک ایجنسی نے پیر کو اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ چینی ہیکرز نے سافٹ ویئر سروس فراہم کرنے والی ایک تھرڈ پارٹی کے ذریعے امریکی محکمہ خزانہ کے کئی ورک اسٹیشنوں اور بعض دستاویزات تک رسائی حاصل کی ہے۔ محکمے نے اس بارے میں کوئی تفصیل نہیں دی کہ ہیکرز کی مزید پڑھیں
امریکی صدر اپنے آخری سفر کو خود کیسے ترتیب دیتے ہیں؟
ویب ڈیسک — سابق امریکی صدر جمی کارٹر کا آخری سفر ریاست جارجیا کے چھوٹے سے قصبے پلینز میں ان کے گھر پر ختم ہوگا جہاں مونگ پھلی کے فارم پر واقعہ اس مقام پر انہوں نے پرورش پائی تھی۔ ان کی اہلیہ روزلین کو گزشتہ سال اسی جگہ سپرد خاک کیا گیا تھا۔ دونوں مزید پڑھیں
ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کے طور پر مائیک جانسن کی حمایت کرتا ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ
ویب ڈیسک — منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز ایونِ نمائندگان کے اسپیکرمائیک جانسن کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ لوایزیانا کے ریپبلکن مائیک جانسن آئندہ کانگریس میں ریپبلکنز کی قیادت کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ ٹرمپ نے پیر کو اپنے سوشل میڈیا نیٹ ورک پر ایک پوسٹ میں کہا کہ مزید پڑھیں
امریکی ریاست ساؤتھ ڈکوٹا کا رہائشی بننا بہت آسان، ایک دن رہنے پر ڈومیسائل مل جاتا ہے؟
ویب ڈیسک — کسی بھی علاقے میں سرکاری طور پر رہائشی حیثیت حاصل کرنا آسان نہیں ہوتا۔ اس کے لیے کئی سرکاری دستاویزات اور ضابطے کی شرائط پوری کرنا ہوتی ہیں۔ لیکن امریکی ریاست ساؤتھ ڈکوٹا میں آپ صرف ایک رات گزار کر وہاں کا ڈومیسائل حاصل کر سکتے ہیں۔ رات بسر کرنے کی شرط مزید پڑھیں
نئے سال کا استقبال گھر پر بیٹھ کر کریں گے: 10 میں سے 8 امریکیوں کا عزم
ویب ڈیسک — نئے سال کی آمد ہے اور اس کے بارے میں طرح طرح کے اندازے بھی لگائے جا رہے ہیں۔ یہیں ایک سادہ سا سوال بھی پوچھا گیا کہ آپ نئے سال کا استقبال گھر سے باہر کسی کیفے، کسی تقریب یا کسی اجتماع میں کریں گے یا گھر پر ہی بیٹھے رہیں مزید پڑھیں
امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر کا 100 برس کی عمر میں انتقال
ویب ڈیسک — ویب ڈیسک — مونگ پھلی کے کاشت کار، ریاست جارجیا کے سابق گورنر اور امریکہ کے 39ویں صدر رہنے والے جمی کارٹر کا 100 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ جمی کارٹر نے جب 20 جنوری 1977 کو صدارت کا حلف لیا تھا تو انہوں نے امریکی قوم سے وعدہ مزید پڑھیں