امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تجویز کردہ مشیر رچرڈ گرینل نے ایک بار پھر پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ بہت اچھے تعلقات تھے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے خصوصی مشنز کے صدارتی ایلچی کے لیے مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
ٹرمپ کا پانامہ کینال واپس لینے کا بیان؛ امریکہ کے لیے یہ بحری راستہ کیوں اہم ہے؟
ویب ڈیسک __امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پانامہ کینال کا کنٹرول حاصل کرنے کے بیان کی وجہ سے یہ اہم تجارتی گزر گاہ ایک بار پھر دنیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ پانامہ کینال بحرِ اوقیانوس (اٹلانٹک) اور بحر الکاہل (پیسیفک) کو ملانے کے لیے بنایا گیا راستہ ہے جس کا مزید پڑھیں
پاکستان میں فوجی عدالتوں سے عام شہریوں کو سزا پر امریکہ اور یورپی یونین کی تشویش
امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے اندر 9 مئی کے مظاہروں میں ملوث ہونے کے الزام میں 25 افراد کو فوجی عدالتوں کی جانب سے سنائی گئی سزاؤں پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے حکام پر زور دیتا رہے گا کہ وہ ملک کے آئین میں دیے گئے مزید پڑھیں
‘سورج اچھا ہمسایہ ہے مگر کبھی ناراض بھی ہوجاتا ہے’
ناسا کا ایک خلائی جہاز سورج کے اتنے قریب پہنچ گیا ہے کہ اس سے پہلے خلا میں بھیجا جانے والا کوئی جہاز سورج کے اتنے قریب کبھی نہیں گیا تھا۔ دی پارکر سولر پروب کو سورج کے قریب ترین مشاہدات کے لیے 2018 میں روانہ کیا گیا تھا۔ تب سے وہ سورج کے اس مزید پڑھیں
صدر بائیڈن نے 37 افراد کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی
ویب ڈیسک __امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے وفاقی قوانین کے تحت سزائے موت پانے والے 40 میں سے 37 افراد کی سزا عمر قید میں تبدیل کردی ہے۔ صدر کے اس فیصلے سے جن افراد کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل ہوئی ہے ان میں پولیس اور فوجی افسران کو قتل کرنے، وفاق مزید پڑھیں
امریکہ: کرسمس اور نیو ایئر پر فضائی و زمینی سفر کا نیا ریکارڈ بننے کا امکان
ویب ڈیسک — کرسمس اور سالِ نو کی آمد آمد ہے اور امریکہ میں اپنی فیملی اور دوستوں سے ملنے اور چھٹیاں گزارنے کے لیے کروڑوں افراد کے سفر کا موسم بھی آگیا ہے اور اندازہ لگایا جارہا ہے کہ اس پر بڑے پیمانے پر سفر کرنے کے پرانے ریکارڈ ٹوٹنے والے ہیں۔ امریکہ کی مزید پڑھیں
نیویارک میں برف باری سے چہار سو سفیدی
امریکہ کے شہر نیویارک میں برف باری سے ہر چیز نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ کئی شہریوں نے خوب صورت سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے تفریحی مقامات کا بھی رخ کیا۔ برف باری کے سبب پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔ محکمۂ موسمیات نے آنے والے دنوں میں مزید برف مزید پڑھیں
امریکہ: حکومتی اخراجات کا بل سینیٹ سے منظور، شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا
ویب ڈیسک — امریکہ کے ایوانِ بالا (سینیٹ) نے ہفتے کی علی الصباح آئندہ برس مارچ تک حکومتی اخراجات کے لیے پیش کردہ عبوری بجٹ کا بل منظور کر لیا ہے جس کے بعد شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ حکومت کو شٹ ڈاؤن سے بچانے کے لیے کانگریس کے دونوں ایوانوں (ایوانِ نمائندگان مزید پڑھیں
امریکہ نے شام کے رہنما احمد الشرع کی گرفتاری پر مقرر انعام ختم کر دیا
ویب ڈیسک — ایک سینئر امریکی سفارت کار نے جمعے کے روز شام کے نئے رہنما احمد الشرع کو، جو اس سے قبل ابو محمد الجولانی کے نام سے جانے جاتے تھے، بتایا کہ واشنگٹن ان کی گرفتاری پر مقرر انعام ختم کر رہا ہے، جس کا ایک سبب ان کی جانب سے دہشت گردی مزید پڑھیں
امریکی سفارت کاروں کا شام کا پہلا دورہ: مقاصد میں لاپتہ امریکی صحافی ٹائس کی تلاش بھی شامل
واشنگٹن — امریکہ کے سفارت کاروں کا ایک گروپ شام کے نئے رہنماؤں سے بات چیت اور بشارالاسد حکومت کے دور میں لاپتہ ہونے والے امریکی صحافی آسٹن ٹائس کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے دورے پر ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ امریکی سفارت کار ایک عشرے سے زیادہ کے عرصے میں مزید پڑھیں