ویب ڈیسک — امریکہ نے بدھ کو کہا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں سے لیس پاکستان کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق نئی پابندیاں عائد کر رہا ہے جس میں اس پروگرام کا نگران سرکاری دفاعی ادارہ بھی شامل ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
چین نے اپنی نیوکلئیر طاقت میں اضافہ اور روس سے تعلقات مضبوط کر لیے، امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ
ویب ڈیسک — چین اپنی نیوکلئیر فورس میں اضافہ کر رہا ہے، اس نے تائیوان کے خلاف اپنا فوجی دباؤ بڑھا دیا ہے اور گزشتہ ایک سال کے دوران روس کے ساتھ اپنے تعلقات مضبوط کر لیے ہیں، یہ تفصیل بدھ کے روز جاری ہونے والی امریکی محکمہ دفاع کی ایک رپورٹ میں بیان کی مزید پڑھیں
سی آئی اے کے ڈائریکٹر قطر میں، کیا غزہ جنگ بندی کا معاہدہ قریب ہے؟
ویب ڈیسک — سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز غزہ میں اسرائیل ۔حماس جنگ کے خاتمےاور عسکریت پسندوں کے پاس موجود باقی لگ بھگ 100 یرغمالوں کی رہائی کے کسی ممکنہ فوری معاہدے کو حتمی شکل دینےکے نئے مذاکرات کی غرض سے قطر پہنچ گئے ہیں۔ برنز قطری عہدے داروں کے ساتھ ایسے میں مزید پڑھیں
امریکی فوج نے گوانتانامو بے جیل سے ملائیشیا کے دو قیدیوں کو رہا کر دیا
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ دفاع نے بدھ کے روز کہا کہ اس نے اپنی گوانٹانامو بے جیل سے ملائشیا کے دو قیدیوں کو ان کے ملک واپس بھیج دیا ہےجب کہ کیوبا کی امریکی جیل میں ابھی تک 27 قیدی موجود ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع نے ایک بیان میں کہا، ’’ دونوں قیدی، فارق مزید پڑھیں
امریکی حکومت کو جزوی طور پر بند ہونے کا خطرہ کیوں در پیش ہے؟
ویب ڈیسک — امریکی کانگریس کے اعلی ترین ڈیموکریٹک اور ری پبلیکن اراکین ایک عارضی بجٹ پیکیج پر کام کر رہے ہیں تاکہ وفاقی اداروں کو اگلے سال 14 مارچ تک کام کرنے کے فنڈز دستیاب رہیں۔ اگر یہ پیکیج وقت پر منظور نہیں ہوتا تو ہفتے کے روز سے وفاقی حکومت جزوی طور پر مزید پڑھیں
روسی جنرل کی ہلاکت میں ملوث نہیں: امریکہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے منگل کو کہا کہ وہ ایک روسی سینئیر افسر کی ہلاکت کی اس کارروائی میں، جس کا یوکرین نے دعویٰ کیا ہے ، ملوث نہیں تھا، لیکن اس نے اس افسر کے ظلم و ستم کی مذمت کی ۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے روسی نیوکلیئر اینڈ کیمیکل مزید پڑھیں
پینسلوینیا: امریکی صدر کے لیے الیکٹورل کالج نے اپنے ووٹ ڈال دیے
No media source currently available
ہش منی کیس: ٹرمپ کو مجرم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف درخواست مسترد
ویب ڈیسک _ نیویارک کی ایک عدالت نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہش منی کیس میں مجرم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی ہے۔ مین ہیٹن عدالت کے جج ہوان مرشان کا یہ فیصلہ ایسے وقت میں آیا ہے جب نو منتخب صدر ٹرمپ اپنی دوسری مدت کے مزید پڑھیں
ایران میں ریڈیو فردا کے سابق صحافی کو قید کی سزا، امریکہ کی مذمت
ویب ڈیسک — وائس آف امیریکہ کے سسٹر نیٹ ورک ریڈیو فردا کے سابق صحافی کو ایران میں دس سال قید کی سزا سنانے پر بائیڈن انتظامیہ نے اس کی مذمت کی ہے ۔رضا ولی زادہ ایرانی اور امریکی دہری شہریت کے حامل ہیں۔ ستمبر 2023 میں امریکہ اور ایران کےدرمیان قیدیوں کے ایک غیر مزید پڑھیں
اسرائیل کے لیے امریکی فوجی امداد میں قانون پرعملدرآمد نہیں کیا گیا، فلسطینی امریکی خاندانوں کا مقدمہ
ویب ڈیسک — پانچ فلسطینی خاندانوں نے منگل کے روز واشنگٹن کی طرف سے اسرائیل کو دی جانے والی اربوں ڈالر کی فوجی امداد پرامریکی محکمہ خارجہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات کی وجہ سے اسلحے کے بہاؤ کو روکنے کے لیے، امریکی قوانین پر عملدرآمد مزید پڑھیں