نیو اورلینز : مشتبہ شخص نے حملہ تنہا کیا، شہریوں کا زندگی معمول پر لانے کا عزم

ویب ڈیسک —  امریکہ کے تفتیشی ادارے ایف بی آئی نے کہا ہے کہ ریاست لوئیزیانا کے شہر نیو اورلینز میں نئے سال کے موقع پر ہونے والا دہشت گردی کا حملہ مشتبہ امریکی شہری شمس الدین جبار نے تنہا ہی کیا تھا۔ اس سے قبل تفتیش کاروں نے اس شبہ کا اظہار کیا تھا مزید پڑھیں

نیو اورلینز حملہ: کیا داعش کا مکمل خاتمہ ممکن ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکی تفتیشی ادارے ،ایف بی آئی کا کہناہےکہ اس نے نیو اورلینز میں اس ٹرک سے اسلامک اسٹیٹ یا داعش کا جھنڈا برآمد کیا ہے جسے اس کے ڈرائیور نے سال نو کے موقع پر ایک ہجوم پر چڑھا دیا تھا۔ حملہ آور کی شناخت 42 سالہ شمس الدین جبار کے نام مزید پڑھیں

نائن الیون کی پلی ڈیلز کی منسوخی سے متعلق پنٹاگان کے سربراہ کا فیصلہ مسترد

ویب ڈیسک —  امریکی عہدے داروں نے کہا ہے کہ ایک فوجی عدالت نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کی جانب سے نائن الیون کے حملوں کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور دو دوسرے مدعا علیہان کے لیے طے کی گئیں پلی ڈیلز کو منسوخ کرنے کے خلاف فیصلہ دیا ہے۔ اس فیصلے سے مزید پڑھیں

لاس ویگاس: ٹرمپ ہوٹل کے باہر ٹیسلا کے سائبر ٹرک میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک

ویب ڈیسک—امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل کے باہر امریکی کار ساز کمپنی ٹیسلا کے ایک سائبر ٹرک میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور سات زخمی ہوئے ہیں۔ صدر جو بائیڈن نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ریاست نیواڈا کے حکام نے کہا ہے مزید پڑھیں

امریکہ: مجمعے پر ٹرک چڑھنے کے واقعے میں 15 ہلاکتیں، حکام کو سہولت کاروں کی تلاش

ویب ڈیسک _ امریکہ کے تفتیشی ادارے (ایف بی آئی) کا کہنا ہے کہ نیو اورلینز میں بدھ کو مجمعے پر ٹرک چڑھنے کے واقعے کے بعد مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ حکام کے مطابق واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے جب کہ 30 افراد زخمی ہیں۔ بدھ کو نیو مزید پڑھیں

امریکہ: مجمعے پر ٹرک چڑھنے کے واقعے میں 15 ہلاکتیں، حکام کو سہولت کاروں کی تلاش

ویب ڈیسک _ امریکہ کے تفتیشی ادارے (ایف بی آئی) کا کہنا ہے کہ نیو اورلینز میں بدھ کو مجمعے پر ٹرک چڑھنے کے واقعے کے بعد مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ حکام کے مطابق واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے جب کہ 30 افراد زخمی ہیں۔ بدھ کو نیو مزید پڑھیں

نائن الیون کے پلی ڈیلز کی منسوخی سے متعلق پنٹاگان کے سربراہ کی اپیل مسترد

ویب ڈیسک —  امریکی عہدے داروں نے کہا ہے کہ ایک فوجی عدالت نے امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن کی جانب سے نائن الیون کے حملوں کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور دو دوسرے مدعا علیہان کے لیے طے کی گئیں پلی ڈیلز کو منسوخ کرنے کے خلاف فیصلہ دیا ہے۔ اس فیصلے سے مزید پڑھیں

نیو آرلینز میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے والا شخص شمس الدین جبار تھا، گاڑی سے داعش کا جھنڈا اور ہتھیار برآمد

ویب ڈیسک —  امریکہ کے تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے نیو اورلینز میں نئے سال کا جشن منانے والے ہجوم پر گاڑی چٖڑھا دینے اور پھر گولیاں چلانے والے شخص کی شناخت شمس الدین جبار کے نام سے کی ہے اور وہ امریکی شہری ہے۔ قبل ازیں، علی الصبح ہونے والے واقعہ کو پولیس مزید پڑھیں

امریکہ: نیو اورلینز میں گاڑی ہجوم پر چڑھانے والا مشتبہ شخص ہلاک

ویب ڈیسک __ امریکہ کے شہر نیو اورلینز میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے والا مشتبہ شخص پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہو گیا ہے۔ واقعے سے آگاہ ایک سرکاری عہدے دار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کو تفصیلات سے آگاہ کیا۔ بدھ کو ریاست لوئزیانا کے مزید پڑھیں