مین ہیٹن میں داخل ہونے والی گاڑیوں سے فیس کی وصولی؛ امریکیوں کا ملا جلا ردِعمل

ویب ڈیسک — نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں داخل ہونے والی گاڑیوں سے اتوار سے فیس کی وصولی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ فیس کا مقصد شہر میں ٹریفک کا دباؤ بتایا جا رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ‘کنجشن پرائسنگ’ کے نام سے وصول کی جانے والی فیس سے شہر کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کی صدارتی الیکشن میں کامیابی؛ کانگریس سے توثیق کس طرح ہوگی؟

ویب ڈیسک—امریکہ کی کانگریس کا مشترکہ اجلاس پیر کو صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کو ملنے والے الیکٹورل ووٹس کی توثیق کرے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے نومبر 2024 میں ہونے والے انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار اور نائب صدر کاملا ہیرس کو شکست دی تھی۔ اس سے قبل ان کے مدِ مقابل مزید پڑھیں

پورن اسٹار کو ادائیگی کا معاملہ: ٹرمپ کو سزا سنانے کے لیے 10 جنوری کی تاریخ مقرر

ویب ڈیسک — نیویارک کی ایک عدالت کے جج ہوان مرشان نے امریکہ کے سابق اور آئندہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہش منی کیس میں سزا سنانے کی تاریخ دس جنوری مقرر کر دی ہے۔ مین ہیٹن عدالت کے جج کی جانب سے جمعے کو آنے والا یہ فیصلہ ایسے موقع پر آیا ہے جب مزید پڑھیں

امریکہ: صدر اور خاتونِ اول کو غیر ملکی رہنماؤں سے ملے بیش قیمت تحائف کہاں جاتے ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے خاندان کو 2023 میں غیر ملکی رہنماؤ ں کی جانب سے ہزاروں ڈالرز کے تحائف دئے گئےتھے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جمعرات کو شائع کی گئی ایک سالانہ رپورٹ کے مطابق خاتون اول جل بائیڈن کو 20 ہزار ڈالر کا ایک سب سے قیمتی تحفہ مزید پڑھیں

ٹرمپ کے حمایت یافتہ ریپبلکن پارٹی کے مائیک جانسن، دوبارہ ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر منتخب ہو گئے

ویب ڈیسک —  ریبپلکن رکن مائیک جانسن جمعے کے روز 119 ویں کانگریس کے پہلے اجلاس میں بہت معمولی اکثریت سے اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔ انہیں منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت حاصل تھی۔ وہ اس سے قبل گزشتہ کانگریس میں بھی اسپیکر تھے اور اب اس عہدے کے لیے وہ دوسری بار منتخب مزید پڑھیں

اسٹیل بنانے والی بڑی امریکی کمپنی کی جاپانی کمپنی کو فروخت: بائیڈن نے ڈیل روک دی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جاپان کی کمپنی کی جانب سے بڑی فولاد ساز امریکی کمپنی یو ایس اسٹیل کو تقریباً 15 بلین ڈالر کے عوض خریدنے کے معاہدے پر عملدرآمد روک دیا ہے۔ یو ایس اسٹیل امریکی ریاست پینسلوینیا کے شہر پٹسبرگ میں قائم ہے اور اسے اسٹیل ٹاون کہلانے مزید پڑھیں

 سال نو پر حملوں کے بعد امریکی دار الحکومت میں سیکیورٹی سخت

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس نے جمعے کے روز کہا ہے کہ وہ امریکی منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹرانزیشن ٹیم کے ساتھ مل کر 20 جنوری کی حلف برداری کے موقع پر کسی ممکنہ حملے کے خلاف حفاظتی اقدامات پر کام کر رہے ہیں۔ صدر بائیڈن کے نیشنل سیکیورٹی کمیونیکیشن کے ایڈوائزر جان کربی مزید پڑھیں

امریکہ میں سائبر ٹرک دھماکہ: ‘اندر موجود شخص فوجی اہلکار تھا جس نے خود کو گولی مار لی تھی’

ویب ڈیسک — امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل کے باہر ٹیسلا کے سائبر ٹرک میں ہونے والے دھماکے سے متعلق حکام نے کہا ہے کہ دھماکے سے قبل ٹرک میں موجود فوجی اہلکار نے خود سر پر گولی مار لی تھی۔ ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں بدھ کو آتش مزید پڑھیں

شراب نوشی سے کینسر میں مبتلا ہونے کاخطرہ بڑھ جاتا ہے: امریکی سرجن جنرل

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سرجن جنرل نے کہا ہے کہ شراب نوشی سے کینسر میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ انہوں نے جمعے کے روز شراب کی پیکنگ پر کینسر کے خطرے کا انتباہ درج کرنے کی تجویز پیش کی جیسا کہ سگریٹوں کے پیکٹ پر لکھا ہوتا ہے۔ امریکہ کے سرجن مزید پڑھیں