ویب ڈیسک — امریکہ کی ایک عدالت نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو "ہش منی” کیس میں سزا سناتے ہوئے ان پر کوئی تعزیر عائد نہیں کی ہے اور انہیں غیر مشروط طور پر ڈسچارج کردیا ہے۔ خبر رساں ادارے "ایسو سی ایٹڈ پریس” کے مطابق اس طرح جج کا فیصلہ ان کے جرم مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
گرین لینڈ پر ٹرمپ کے بیانات: یورپ کا محتاط ردعمل، حالات پر گہری نظر ہے، روس
ویب ڈیسک — نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے فوجی یا اقتصادی اقدامات کو مسترد کرنے سے انکار کے بعد، روس نے کہا ہے کہ وہ گرین لینڈ کی صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے جمعرات مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر جمی کارٹر کی آبائی علاقے میں تدفین
امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر کو تمام تر سرکاری اعزاز کے ساتھ جمعرات کو ان کے آبائی علاقے پلینز میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے۔ جمی کارٹر کے جسدِ خاکی کو پہلے واشنگٹن ڈی سی کے کیپیٹل روٹونڈا پھر واشنگٹن نیشنل کیتھیڈرل لایا گیا تھا۔ جمی کارٹر کے بعد صدرات کا عہدہ سنبھالنے مزید پڑھیں
لاس اینجلس آگ سے 10 ہزار مکانات جل کر خاک، اموات کی تعداد 10 ہو گئی
ویب ڈیسک _ امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں لگنے والی آگ سے اب تک تقریباً 10 ہزار مکانات و عمارتیں جل کر خاک ہو گئی ہیں جب کہ ایک لاکھ 80 ہزار افراد نقل مکانی کر چکے ہیں اور مزید دو لاکھ شہریوں کے علاقہ چھوڑنے کا خدشہ ہے۔ لاس اینجلس میں منگل کی مزید پڑھیں
نیو یارک کی اعلیٰ ترین اپیل کورٹ کا ‘ہش منی’ کیس میں ٹرمپ کی سزا روکنےسے انکار
ویب ڈیسک — نیو یارک کی اعلی ترین عدالت نے جمعرات کو ڈونلڈٹرمپ کے ہش منی کیس میں آئندہ ہونے والی سزا کو روکنے سے سے انکار کر دیا ہے۔ اب جمعے کو سزا کی سماعت کو روکنےکے لیے منتخب صدر کے لیے امریکی سپریم کورٹ آخری ممکنہ راستہ ہے ۔ نیو یارک کی اپیل مزید پڑھیں
سابق صدر جمی کارٹر کی سرکاری آخری رسومات واشنگٹن میں ادا کر د ی گئیں
ویب ڈیسک — سابق صدر جمی کارٹر، جن کا انتقال 29 دسمبر کو ہوا تھا، ان کی آخری رسومات سرکاری طور پر واشنگٹن نیشنل کیتھیڈرل میں ادا کی گئیں جس میں اعلی حکام اور اہم شخصیات شریک ہوئیں۔ اس موقع پر جمعرات کو قومی سوگ کے طور پر منایا گیا اور سرکاری دفاتر بند رہے۔ مزید پڑھیں
امریکی کانگریس میں غیرقانونی تارکین وطن کو جرائم کے شبہ میں زیر حراست لینے کا بل
ویب ڈیسک — امریکی ایوان نمائندگان میں منظور کیے گئے ایک نئے بل کے تحت وفاقی حکومت پر لازم ہو گا کہ وہ ملک میں غیر قانونی طور پر رہنے والے والے تارکین وطن کو کسی مجرمانہ سرگرمی میں ملوث ہونے کے شبہ میں زیر حراست لے۔ یہ بل اب امریکی کانگریس کے دوسرے ایوان مزید پڑھیں
لاس اینجلس سے دو لاکھ رہائشیوں کو انخلا کی ہدایات، آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری
ویب ڈیسک — جنوبی کیلی فورنیا میں حکام نے بتایا ہے کہ جنگلات میں بھڑک اٹھنے والی آگ سے لاس اینجلس شہر اور آس پاس کے علاقوں سے تقریباً 180000 افراد کو اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ حکام کے مطابق تند و تیز آگ نے ہزاروں گھر تباہ اور ہزاور ایکٹر مزید پڑھیں
کیلی فورنیا: سردی میں جنگل کی تباہ کُن آگ کیوں لگی؟
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں ہونے والی تباہ کن آتشزدگی کی شدت گزشتہ چار دہائیوں کے دوران سب سے زیادہ بتائی جا رہی ہے۔ تاہم ماضی کے مقابلے میں اس بار یہ آگ اس لیے بھی غیر معمولی ہے کہ عام طور پر سال کے اس حصے میں کیلی فورنیا کے جنگلات میں مزید پڑھیں
لاس اینجلس میں لگنے والی آگ بے قابو، ہالی وڈ ہلز کو بھی لپیٹ میں لے لیا
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ بے قابو ہو چکی ہے اور بدھ کی شب آگ نے بالی ووڈ ہلز کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ فائر فائٹرز پہلے ہی تین مختلف مقامات پر آگ بجھانے میں مصروف ہیں اور اب مزید پڑھیں