لاس اینجلس: آگ کے باعث سینکڑوں گاڑیاں بھی جل کر تباہ

امریکی شہر لاس اینجلس میں مختلف مقامات پر لگنے والی آگ سے جہاں ہزاروں گھروں کو نقصان پہنچا ہے وہیں بڑی تعداد میں گاڑیاں بھی جل کر تباہ ہو گئی ہیں۔ حکام کی جانب سے جلنے والی گاڑیوں کے اعداد و شمار تو جاری نہیں کیے گئے۔ البتہ کئی گھروں کے باہر اور پارکنگ کے مزید پڑھیں

لاس اینجلس میں تیز ہواؤں کے سبب آگ مزید پھیلنے کا اندیشہ، 24 افراد ہلاک

ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگنے والی جنگلات کی آگ سے نقصانات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ حکام نے مزید ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آگ کے سبب اموات کی تعداد 24 ہو گئی ہے۔ اتوار کی شب حکام نے مزید ہلاکتوں کی مزید پڑھیں

ٹرمپ کے خلاف مقدمات چلانے والے محکمۂ انصاف کے خصوصی وکیل مستعفی

ویب ڈیسک — ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات کے مبینہ غلط استعمال اور 2020 کے صدارتی انتخابات کے نتائج تبدیل کرنےکی کوششوں کے الزامات کے تحت وفاقی عدالتوں میں مقدمات کی پیروی کرنے والے محکمۂ انصاف کے خصوصی وکیل جیک اسمتھ مستعفی ہوگئے ہیں۔ عدالت میں جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق جیک اسمتھ مزید پڑھیں

لاس اینجلس میں آتش زدگی کے باعث اموات کی تعداد 16 ہوگئی

ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں جنگلات کی آگ کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے جب کہ اس سے قبل 11 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی تھی۔ اموات کا ریکارڈ رکھنے والے مقامی دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مزید پڑھیں

کیلی فورنیا: آگ بجھانے کے لیے جہازوں اور ہیلی کاپٹرز کا استعمال

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس سمیت دیگر علاقوں میں میں لگنے والی آگ کو کنٹرول کرنے کے لیے زمینی کوششوں کے علاوہ فضا سے بھی اس پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔ اس دوران جہازوں کے علاوہ ہیلی کاپٹرز سے آگ بجھانے کے لیے پانی اور مخصوص فوم پھینکا جا مزید پڑھیں

لاس اینجلس میں آتش زدگی: متاثرہ افراد انشورنس کے باوجود فکر مند

ویب ڈیسک — امریکہ کے شہر لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والے ایوان دی لا توری پیشے کے اعتبار سے کنسٹرکشن ورکر ہیں اور وہ فکر مند ہیں کہ انشورنس کمپنیاں آگ سے متاثرہ علاقے الٹاڈینا میں رہنے والوں کی بحالی پر آنے والے اخراجات کس طرح ادا کریں گی۔ لاس اینجلس کے مختلف مقامات مزید پڑھیں

لاس اینجلس میں آگ: متاثرہ افراد اپنے گھروں کو دیکھ کر غم زدہ

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس اور اطراف میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ چار روز قبل لگنے والی آگ سے اب تک ہزاروں مکان جل چکے ہیں جب کہ کم از کم 11 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ منگل کو جب آگ لگی تو بہت سے مزید پڑھیں

تازہ سروے: بائیڈن کی صدارت اوسط درجے کی تھی، دس میں سے تین امریکیوں کی رائے

رائے عامہ کے ایک تازہ ترین جائزے کے مطابق امریکیوں کی ایک تہائی تعداد جو بائیڈن کو ایک اچھا صدر خیال کرتی ہے اور دس میں سے صرف ایک امریکی کا خیال ہے کہ وہ بہترین صدر تھے۔ امریکہ کے منتخب صدر ڈونلد ٹرمپ 20 جنوری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے اور اس مزید پڑھیں

روسی تیل پر سخت امریکی پابندیاں کسی امن معاہدے میں مدد دے سکیں گی؟

ویب ڈیسک —  امریکہ نے جمعے کو روس کی تیل اور گیس سے آمدنی کو نشانہ بناتے ہوئے یوکرین جنگ کے دوران اب تک کی سخت ترین پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ خبر رساں ادارے "رائٹرز” کے مطابق ان پابندیوں کا مقصد یوکرین اور آنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو روس مزید پڑھیں