ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے جنوبی علاقوں میں دو مقامات پر لگی آگ پر فائر فائٹرز نے قابو پانے میں کسی حد تک پیش رفت کی ہے۔ دوسری جانب محکمۂ موسمیات کے حکام نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں موسمی حالات بہتر ہوں گے اور ان میں خشک ہوا مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری میں کون کون شریک ہوگا؟
ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ان متعدد ارب پتی افراد میں سے ایک ہیں جو ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت کی تقریبِ حلف برداری میں شریک ہوں گے۔ ٹیسلا کے سی ای او مسک نے ٹرمپ کے دوبارہ صدر منتخب ہونے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور جریدے فوربس کے مطابق انہوں مزید پڑھیں
ٹک ٹاک اتوار سے امریکہ میں شٹ ڈاؤن کے لیے تیار
ویب ڈیسک — ٹک ٹاک پر پابندی کے معاملے سے واقف ذرائع نے بتایا کہ ٹک ٹاک اتوار سے امریکی صارفین کے لیے اپنی ایپ بند کرنے کا ارادہ رکھتا ہے کیونکہ 19 جنوری سے اس سوشل میڈیا ایپ پر وفاقی پابندی کا اطلاق ہو رہا ہے۔ ٹک ٹاک نے اس پابندی کے خلاف سپریم مزید پڑھیں
لاس اینجلس میں آتش زدگی کی وجہ جاننے کے لیے وفاقی سطح پر تحقیقات کا آغاز
ویب ڈیسک _ امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں لگنے والی آگ کی وجہ جاننے کے لیے وفاقی سطح پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ آٹھ روز قبل لگنے والی آگ مکمل طور پر تاحال نہیں بجھائی جا سکی ہے۔ سات جنوری کی صبح لگنے والی آگ سے اب تک 24 افراد ہلاک مزید پڑھیں
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
No media source currently available
امریکہ: ایغور کمیونٹی کی جبری مشقت سے منسلک درجنوں چینی کمپنیوں کی درآمدات پر پابندی
ویب ڈیسک — امریکہ نے منگل کو کہا ہے کہ اس نے کان کنی، ٹیکسٹائل اور شمسی توانائی کی مصنوعات بنانے والی ایسی درجنوں کمپنیوں کی درآمدات پر پابندی لگا دی ہے جن کا جبری مشقت سے مبینہ تعلق ہے۔ ہوم لینڈسیکیورٹی کے محکمے نے کہا ہے کہ ایغوروں سے جبری مشقت میں ملوث مزید مزید پڑھیں
پاکستانی امریکی آگ سے متاثرہ لوگوں کی مددمیں پیش پیش
واشنگٹن — پاکستانی امریکی ڈاکٹروں کی تنظیم لاس اینجلس میں لگی آگ کے متاثرہ لوگوں کو نہ صرف امداد پہنچا رہی ہے بلکہ جلد ہی ہیلتھ کیمپ بھی قائم کرے گی جہاں لوگوں کو طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ منگل کو اپنا کے نام سے موسوم پاکستانی نژاد ڈاکٹروں کی شمالی امریکہ کی تنظیم مزید پڑھیں
ٹرمپ کو 2020 کے الیکشن کیس میں سزا دلوانے کے لیے کافی ثبوت تھے: خصوصی وکیل کی رپورٹ
ویب ڈیسک __ محکمۂ انصاف کے خصوصی وکیل جیک اسمتھ نے کانگریس کو دی گئی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2020 کے صدارتی الیکشن کے نتائج پلٹنے کی کوششوں پر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف عدالتی کارروائی اور انہیں سزا دلوانے کے لیے ثبوت موجود تھے۔ امریکی کانگریس میں جمع کرائی گئی یہ رپورٹ منگل کو مزید پڑھیں
جنگلات میں آگ کیوں پھیلتی ہے اور اسے کیسے بجھاتے ہیں؟
No media source currently available
لاس اینجلس میں آگ: مسلم کمیونٹی کس طرح مدد کر رہی ہے؟
No media source currently available