اوشا وینس پہلی بھارتی نژاد، امریکی خاتونِ دوئم بن رہی ہیں

ویب ڈیسک —  امریکہ کے منتخب نائب صدر جے ڈی وینس کی اہلیہ اوشا وینس امریکہ کی اگلی خاتونِ دوئم ہوں گی ۔ 20 جنوری کو جے ڈی وینس کی حلف برداری کے بعد ییل یونیورسٹی کی تعلیم یافتہ اوشا اب تک کے کسی بھی امریکی نائب صدر کی پہلی جنوبی ایشیا ئی نژاد امریکی مزید پڑھیں

امریکہ کے47ویں صدرڈونلڈ ٹرمپ کی شخصیت اور کیرئیر پر ایک نظر

ویب ڈیسک —  ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے سینتالیسویں صدر کی حیثیت سے ایک مرتبہ پھر وائٹ ہاؤس پہنچے ہیں جو ایک تاریخی واقعہ ہے۔ اس سے پہلے وہ 2016 سے 2020 تک امریکہ کے پینتالیسویں صدر کے منصب پر فائز رہ چکے ہیں۔ اس تمام عرصے میں ان کی شخصیت اور نظریات نے ریپبلکن پارٹی مزید پڑھیں

حلف برداری تقریب سے قبل ٹرمپ کی چینی ہم منصب شی سے فون پربات چیت

ویب ڈیسک —  امریکہ کےمنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ فون پر بات کی جسے انہوں نے "بہت عمدہ” قرار دیا۔ واضح رہے کہ ٹرمپ اور شی کے درمیان فون پر ہونے والی یہ گفتگو بیجنگ کے اس اعلان کے چند گھنٹے بعد ہوئی جس کے مطابق مزید پڑھیں

ٹرمپ حلف برداری: چینی نائب صدر کی شرکت کے اعلان کو تجزیہ کار غیر معمولی کیوں قرار دے رہے ہیں؟

ویب ڈیسک —  چین نے جمعے کو کہا ہے کہ نائب صدر ہان چنگ پیر کے روز نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ بیجنگ نے کہا ہے کہ اس کا مقصد امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو فروغ دینا، باہمی احترام ، پرامن بقائے باہمی اور اس تعاون مزید پڑھیں

امریکہ: اسکولوں میں موبائل فون لانے پر پابندی کے رجحان میں اضافہ

ویب ڈیسک — امریکی اسکولوں میں طلبہ کے موبائل فون لانے پر پابندی عائد کرنے کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ دو برس کے دوران کم از کم آٹھ ریاستوں نے ایسی پابندیاں عائد کی ہیں جب کہ متعدد ریاستوں میں ایسی پابندیاں زیرِ غور ہیں۔ زیادہ اسکرین ٹائم کے باعث بچوں کی مزید پڑھیں

 امریکہ کا کیوبا کو دہشت گردی کے سرپرست ملک فہرست سے خارج کرنے کا اعلان, کیوبا میں قیدیوں کی رہائی کا آغاز

ویب ڈیسک —  کیوبا نے بدھ کے روز ویٹی کن سے مذاکرات کے ایک حصے کے طور پر کچھ قیدیوں کو رہا کرنا شروع کر دیا ہے ۔ اس نے یہ اقدام اس کے ایک روز بعد شروع کیا ہے جب بائیڈن انتظامیہ نے کیو با کو دہشت گردی کے ایک سر پرست ملک کے مزید پڑھیں

لاس اینجلس: خاکستر ہونے والی عمارتوں میں 20 مسلمان خاندانوں کےگھر بھی شامل ہیں، اسلامی فلاحی تنظیم

واشنگٹن —  لاس اینجلس میں سات جنوری کو بھڑکنے والی آگے کے فوراً بعد اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ نے متاثرہ افراد کی مدد شروع کردی۔ تنظیم نے ریلیف کام کے لیے 250,000 ڈالر مختص کیے ہیں۔ متاثرہ لوگوں کو گرم کپڑے، کمبل اور تازہ خوراک پہنچانے کے علاوہ اکنا کے مخفف سے موسوم تنظیم، مزید پڑھیں

ٹک ٹاک: ممکنہ مالیت 200 ارب ڈالر تک، کون خرید سکتا ہے؟

ویب ڈیسک —  سوشل میڈیا ویڈیو شئیرنگ کے انتہائی مقبول پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر امریکہ کے ایک وفاقی قانون کے تحت 19 جنوری کو پابندی عائدہو سکتی ہے ۔ جس کے نتیجے میں اسے امریکہ میں اپنی سروسز کو بند کرنا ہو گا۔ دوسرا متبادل یہ ہے کہ وہ چین میں قائم اپنی مالک مزید پڑھیں

امیر لوگوں کے ہاتھوں میں طاقت کا آجانا خطرناک ہے، صدر بائیڈن کا الوداعی خطاب

ویب ڈیسک—امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بدھ کو اوول آفس میں اپنا الوداعی خطاب کیا ہے جس میں انہوں نے متنبہ کیا ہے کہ چند انتہائی امیر لوگوں کے ہاتھوں میں طاقت کا آجانا خطرناک ہے۔ اگر ان کے اختیارات کے غلط استعمال کو نہ روکا گیا تو اس کے خطرناک نتائج برآمد ہوں مزید پڑھیں