میرے صدارت سنبھالنے سے پہلے حماس نے یرغمال رہا نہ کیے تو قیامت برپا ہو جائے گی: ٹرمپ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو اپنے دوسرے دور صدارت کے آغاز سے دو ہفتے قبل ایک پریس کے دوران خارجہ پالیسی کے اہم امور پر اپنے موقف کی وضاحت کی۔ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے تناظر میں بات کرتے ہوئے انہوں نے عسکریت پسند گروپ حماس مزید پڑھیں

جمی کارٹر کا تابوت آخری رسومات کے لیے امریکی کانگریس کی عمارت میں رکھ دیا گیا

ویب ڈیسک —  امریکہ کے 39ویں صدر کے طور پر اقتدار ختم ہونے پرملکی دارالحکومت چھوڑنے کے لگ بھگ 44سال بعد جمی کارٹر کا جسدِ خاکی، سرکاری سطح پر منگل سے شروع ہونے والی تین دن کی آخری رسومات کے لیے واشنگٹن لایا گیا ہے۔ ان کا تابوت امریکی کانگریس کی عمارت میں پہنچ گیا مزید پڑھیں

‘فینٹینیل’ کے لیے اجزا امریکہ درآمد کرنے کا معاملہ؛ دو بھارتی کمپنیوں پر فردِ جرم عائد

ویب ڈیسک — امریکہ کے محکمۂ انصاف نے پیر کو کہا ہے کہ بھارت کی دو کیمیکل کمپنیوں پر امریکہ اور میکسیکو میں انتہائی نشہ آور ‘اوپیوآئڈ فینٹینیل’ بنانے کے لیے مبینہ طور پر اجزا درآمد کرنے کی فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔ بھارت کی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والی آتھوس کیمیکلز اور مزید پڑھیں

جمی کارٹر نے افغانستان میں روس کے خلاف لڑنے والوں کی مدد کا فیصلہ کیوں کیا؟

عام طور پر امریکہ کے صدر رونالڈ ریگن کو افغان جنگجوؤں کی مدد کر کے سوویت یونین کو شکست دینے کا کریڈٹ دیا جاتا ہے لیکن دراصل جمی کارٹر کی حکومت نے اس کے لیے راہ ہموار کی تھی۔ صدر کارٹر نے جب اقتدار سنبھالا تو انہیں بہت سے لوگ خارجہ امور سے متعلق ناتجربہ مزید پڑھیں

کیاامریکہ طالبان سےقیدیوں کے تبادلے پر بات چیت کررہا ہے؟

ویب ڈیسک —  بائیڈن انتظامیہ طالبان سے گوانتانامو بے میں سابق القاعدہ کے لیڈ ر اسامہ بن لادن سے مبینہ رابطوں کے حامل کم از کم ایک ہائی پروفائل اسیر کی رہائی کے بدلے افغانستان میں قید تین امریکیوں کی رہائی پر گفت و شنید کررہی ہے ۔ یہ رپورٹ وال اسٹریٹ جرنل نے منگل مزید پڑھیں

امریکی کانگریس نے صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی جیت کی توثیق کردی

ویب ڈیسک —  امریکی کانگریس نے پیر کے روز ایک اجلاس میں اس بات کی توثیق کی کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں نائب صدر کاملا ہیرس کو شکست دی تھی، اور اب وہ دو ہفتوں میں وائٹ ہاؤس میں دوسری بار مسلسل چار سالہ مدت کے لیے اپنے عہدے مزید پڑھیں

امریکہ کا شام میں انسانی ہمدردی کی امداد کے لیے پابندیوں میں نرمی کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکہ نے پیر کے روز شام کی عبوری حکومت پر کچھ پابندیوں میں نرمی کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد باغی گروپوں کی حکومت کو انسانی ہمدردی کی امداد کی فراہمی میں آسانی میسر ہو گی۔ امریکی محکمہ خزانہ نے چھ ماہ تک برقرار رہنے والا ایک عام لائسنس جاری کیا مزید پڑھیں

مین ہیٹن میں داخل ہونے والی گاڑیوں سے ٹول ٹیکس کی وصولی؛ امریکیوں کا ملا جلا ردِعمل

ویب ڈیسک — نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں داخل ہونے والی گاڑیوں سے اتوار سے ٹول ٹیکس کی وصولی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ فیس کا مقصد شہر میں ٹریفک کا دباؤ بتایا جا رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ‘کنجشن پرائسنگ’ کے نام سے وصول کیے جانے والے ٹول ٹیکس سے مزید پڑھیں

امریکہ: دارالحکومت سمیت متعدد ریاستوں میں شدید برفباری، اسکول اور سرکاری دفاتر بند ہو گئے

ویب ڈیسک —  امریکہ میں برفباری ، ہواؤں اور شدید سردی کے باعث پیر کے روز وسطی اور جنوبی رہاستوٕں سے لے کرمشرقی ساحلی علاقے تک میں سفر کے لیے حالات خطرناک ہو گئے ہیں اور متعدد ریاستوں میں اسکول اور دفاتر بند کر دئے گئے ہیں۔ کنساس، مغربی نیبراسکا اور انڈیانا کے کچھ حصوں مزید پڑھیں