ویب ڈیسک — امریکہ میں یہ ایک لانگ ویک اینڈ کا آغاز ہے یعنی ایک ساتھ چار چھٹیاں جن میں امریکی اپنے اہل خانہ کے ساتھ مل کر دعوتیں اڑاتے ہیں، دور دراز سفر کرتے ہیں اور نیویارک کے شہریوں کو اس دن ایک خصوصی پریڈ کا انتظار بھی ہوتا ہے۔ یہ ساری چہل پہل مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
ٹرمپ انتظامیہ کی تشکیل: سابق جنرل کیتھ کیلوگ یوکرین اور روس کے لیے خصوصی ایلچی نامزد
ویب ڈیسک — امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو کہا ہے کہ وہ فوج کے سابق لیفٹننٹ جنرل کیتھ کیلوگ کو اپنا معاون نامزد کر رہے ہیں۔ لیفٹننٹ جنرل (ریٹائڑد) کیتھ کیلوگ یوکرین اور روس کے حوالے سے امریکہ کے خصوصی ایلچی ہوں گے۔ کیتھ کیلوگ ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کی مزید پڑھیں
چین میں برسوں سے اسیر تین امریکی رہائی کے بعد جلد امریکہ پہنچنے والے ہیں
واشنگٹن — وائٹ ہاؤس نے بدھ کو کہا کہ چین میں سے برسوں سے قید تین امریکی شہریوں کو رہا کر دیا گیا ہے اور وہ امریکہ واپس آ رہے ہیں۔ قومی سلامتی کونسل کے ایک ترجمان نے بتایا کہ رہائی پانے والے امریکیوں میں مارک سویڈن، کائی لی، اور جان لیونگ شامل ہیں۔ ترجمان مزید پڑھیں
چھ جنوری کیس: ٹرمپ کے خلاف عائد الزامات خارج
ویب ڈیسک — امریکہ کی ایک عدالت نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 2020 کے صدارتی الیکشن میں نتائج پلٹنے کی کوششوں کے الزامات کو خارج کردیا ہے۔ واشنگٹن کی ڈسٹرکٹ جج تانیا چٹکن نے محکمۂ انصاف کے خصوصی قانونی مشیر جیک اسمتھ کے مؤقف کے بعد سابق صدر پر عائد الزامات خارج کیے مزید پڑھیں
ٹرمپ کا کینیڈا، چین اور میکسیکو کی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین میکسیکو اور کینیڈا پر ٹیرفس عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ تینوں ممالک امریکہ کے سب سے بڑے تجارتی پارٹنر ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹرتھ سوشل اکاؤنٹ پر کی گئی ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ وہ بطور صدر اپنے پہلے ایگزیکٹو آرڈرز کے طور مزید پڑھیں
حکومت پاکستان انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کا احترام کرے اور مظاہرین پرامن رہیں: امریکی محکمہ خارجہ
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنے کہا ہے کہ ہم’ مظاہرین سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ پرامن طریقے سے احتجاج کریں اور تشدد سے باز رہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم پاکستانی حکام سے بھی یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کا احترام کریں۔ محکمہ مزید پڑھیں
ٹرمپ حکومت کی تشکیل؛ زراعت اور خزانہ کی وزارتوں کے لیے ناموں کا اعلان
ویب ڈیسک — امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ فرسٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ کی سی ای او اور صدر بروک رولنز کو وزیرِ زراعت نامزد کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بطور وزیرِ زراعت بروک امریکی کاشت کاروں اور کسانوں کے تحفظ کے لیے کوششوں کی قیادت کریں مزید پڑھیں
ٹرمپ حکومت کی تشکیل؛ زراعت اور خزانہ کی وزارتوں کے لیے ناموں کا اعلان
ویب ڈیسک — امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ فرسٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ کی سی ای او اور صدر بروک رولنز کو وزیرِ زراعت نامزد کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بطور وزیرِ زراعت بروک امریکی کاشت کاروں اور کسانوں کے تحفظ کے لیے کوششوں کی قیادت کریں مزید پڑھیں
امریکہ: بچے میں برڈ فلو کے پہلے کیس کی تصدیق
ویب ڈیسک _ امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک بچے میں صحت حکام نے برڈ فلو کی تصدیق کی ہے۔ یہ امریکہ میں کسی بچے میں رپورٹ ہونے والا پہلا کیس ہے۔ امریکہ میں بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے ادارے (سی ڈی سی) نے جمعے کو بچے کے ٹیسٹوں مزید پڑھیں
پریس فریڈم ایوارڈ پانے والوں میں روسی جیل کاٹنے والی وی او اے کی کرماشیوا بھی شامل
ویب ڈیسک — صحافیوں کے تحفط کی کمیٹی سی پی جے (CPJ) نے جمعرات کو نیویارک میں پریس فریڈم ایوارڈ کی پر وقار تقریب میں دنیا بھر کے ان صحافیوں کو اعزاز سے نوازا جنہوں نے انتہائی خطرات مول لے کر سچ کو دنیا تک پہنچایا۔ ان میں وائس آف امریکہ کی ایک صحافی السو مزید پڑھیں