ڈونلڈ ٹرمپ نے مارکو روبیو کو وزیرِ خارجہ نامزد کر دیا، دیگر اہم عہدوں پر بھی تقرریاں

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلکن سینیٹر مارکو روبیو کو وزیرِ خارجہ نامزد کیا ہے۔ وہ خارجہ تعلقات اور انٹیلی جینس کمیٹیوں کے سینئر رکن بھی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو مارکو روبیو کو ‘سیکریٹری آف اسٹیٹ’ نامزد کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ وہ ہماری قوم کے لیے ایک مزید پڑھیں

بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ‘خوش گوار’ ملاقات

ویب ڈیسک —  امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو فاتحانہ انداز میں واشنگٹن واپس آئے اور سبکدوش ہونے والے صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے لیے چار برسوں میں پہلی بار وائٹ ہاؤس پہنچے۔ بائیڈن نے ٹرمپ کو اس روایتی دورے کے لیے مدعو کیا تھا جو امریکی جمہوریت میں آئندہ 20 جنوری مزید پڑھیں

سابق فوجی پیٹ ہیگستھ، نئے امریکی وزیرِ دفاع نامزد

امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی وزیرِ دفاع کے لیے ایک اعزاز یافتہ سابق فوجی پیٹ ہیگستھ کو نامزد کیا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی فوج کے سربراہ کے طور پر نامزد کیے گئے ہیگستھ فاکس نیوز میں پروگرام کے میزبان بھی رہ چکے ہیں ۔ پرنسٹن یونیورسٹی سے 2003میں گریجوایشن کرنے مزید پڑھیں

الیکشن میں کامیابی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی بار واشنگٹن ڈی سی آمد

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پانچ نومبر کے صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد بدھ کو پہلی بار واشنگٹن ڈی سی کا دورہ کیا۔ وائٹ ہاؤس آمد پر صدر جو بائیڈن نے ان کا استقبال کیا اور دونوں رہنماؤں کے درمیان تقریباً دو گھنٹے تک ملاقات جاری رہی۔ ٹرمپ نے ایوانِ نمائندگان مزید پڑھیں

ری پبلکن پارٹی نے سینیٹ کے بعد ایوانِ نمائندگان میں بھی اکثریت حاصل کر لی

ویب ڈیسک _ ری پبلکن پارٹی نے سینیٹ کے بعد ایوانِ نمائندگان پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے مطلوبہ اکثریت حاصل کر لی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق ریاست ایریزونا میں ری پبلکنز کی کامیابی اور ریاست کیلی فورنیا میں ووٹوں کی سست گنتی کے بعد بدھ کو آنے والے نتائج مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس میں بائیڈن۔ٹرمپ خوشگوار ملاقات

ویب ڈیسک —  امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو فاتحانہ انداز میں واشنگٹن واپس آئے اور سبکدوش ہونے والے صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے لیے چار برسوں میں پہلی بار وائٹ ہاؤس پہنچے۔ بائیڈن نے ٹرمپ کو اس روایتی دورے کے لیے مدعو کیا تھاجو امریکی جمہوریت میں آئندہ 20 جنوری کو مزید پڑھیں

سینیٹرجان تھون: سینیٹ کے آئندہ اکثریتی رہنما منتخب

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹ کے ریپبلکنز نے بدھ کے روز سینیٹر جان تھون کو، آئندہ برس ایوان کا دوبارہ کنٹرول سنبھالنے کے لیے اکثریتی رہنما کے طور پر منتخب کیا ہے۔ ایک خفیہ رائے شماری میں، ساؤتھ ڈکوٹا کے سینیٹر جان تھون نے، سینیٹرز جان کارنین اور رِک سکاٹ کو شکست دے کر ریپبلکن مزید پڑھیں

بلنکن کا غزہ جنگ میں وقفوں  کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے غزہ کی جنگ میں حقیقی اور توسیعی وقفوں کا مطالبہ کیا ہے تاکہ رہائشیوں کو امداد کی ترسیل ہو سکے ۔ برسلز، بلجئیم میں ایک دورے کے دوران بلنکن نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ امریکہ غزہ کے بڑے علاقوں میں کسی بھی لڑائی، کسی بھی مزید پڑھیں

ٹرمپ حکومت کی تشکیل؛ سیکریٹری دفاع سمیت کئی اہم عہدوں پر نامزدگیاں

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مستقبل کی حکومت کے خدوخال واضح ہو رہے ہیں اور انہوں نے مزید کئی افراد کو آنے والی انتظامیہ کے مختلف عہدوں کے لیے نامزد کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو سیکریٹری دفاع، ہوم لینڈ سیکیورٹی چیف، ڈائریکٹر سی آئی اے، ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی مزید پڑھیں

سوزی وائلز: امریکی تاریخ میں چیف آف اسٹاف کے عہدے کے لیے نامزد پہلی خاتون

ویب ڈیسک —  سوزی وائلز پہلی بار اس وقت لوگوں کی نظروں میں آئیں جب ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی انتخابات میں اپنی فتح کا اعلان کرنے کے لیے فلوریڈا کے شہر ویسٹ پام بیچ میں اسٹیج پر آئے اور انہوں نے اپنے رشتے داروں کے عقب میں کھڑی ہوئی سوزی کا شکریہ ادا کرنے کے لیے مزید پڑھیں