’ویٹرنز ڈے‘: امریکہ میں 11 نومبر کو سابق فوجیوں کا دن کیوں منایا جاتا ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں پیر کو سابق فوجیوں کا دن منایا جا رہا ہے اور اس موقعے پر ملک بھر جنگوں میں خدمات انجام دینے والے سابق فوجیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔ اس دن کو امریکہ میں ‘ویٹرنز ڈے’ کہا جاتا ہے اور یہ دن ہر سال 11 نومبر کو 1918 مزید پڑھیں

جو بائیڈن کی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کا وقت طے، وائٹ ہاؤس کی تصدیق

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں بدھ کو ملاقات کریں گے۔ بائیڈن پہلے ہی ری پبلکن پارٹی کی فیصلہ کن کامیابی کے بعد اقتدار کی پرُامن متنقلی کا وعدہ کر چکے ہیں۔ وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ ایریزونا سے بھی کامیاب، ساتوں سوئنگ اسٹیٹس میں میدان مار لیا

ویب ڈیسک—صدر ٹرمپ نے ریاست ایریزونا سے بھی کامیابی حاصل کرلی ہے اور اس طرح امریکی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی نے تمام سوئنگ ریاستیں جیت لی ہیں۔ بڑی تعداد میں ہسپانوی آبادی رکھنے والی ریاست ایریزونا میں چار دن تک بیلٹس کی گنتی جاری رہی جس کے بعد امریکی نیٹ ورکس ’سی این این‘ مزید پڑھیں

ٹرمپ کا نکی ہیلی اور پومپیو کو حکومت میں شامل نہ کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک— امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سابق سفیر اور ری پبلکن پارٹی کی صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں شامل ہونے والی نکی ہیلی اور سابق وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو کو حکومت میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مزید پڑھیں

ٹرمپ کے قتل کا منصوبہ ساز ایرانی نیٹ ورک بے نقاب

ویب ڈیسک — امریکہ نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے ایرانی نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا ہے۔ یہ نیٹ ورک صدارتی الیکشن سے قبل نہ صرف ٹرمپ بلکہ حکومت کے ناقدین اور کئی اعلیٰ شخصیات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ اہم امریکی مزید پڑھیں

ٹرمپ ریاست نیواڈا سے بھی کامیاب، نو منتخب صدر الیکشن کس طرح جیتے؟

ویب ڈیسک — امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریاست نیواڈا سے بھی کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد ان کے الیکٹورل ووٹوں کی تعداد 301 ہو گئی ہے۔ امریکہ کی 50 میں سے 49 ریاستوں کے نتائج آ چکے ہیں جب کہ ایک ریاست ایریزونا کا نتیجہ ابھی آنا باقی ہے۔ وائس مزید پڑھیں

نائن الیون کے مبینہ سرغنہ خالد شیخ اور دیگر 2 ملزمان کی پری ڈیل کی تجدید

ویب ڈیسک —  ایک فوجی جج نے فیصلہ دیا ہے کہ 11 ستمبر کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور دو ساتھی ملزمان کی طرف سے اقبال جرم سے متعلق معاہدے مستند ہیں۔ اس فیصلے نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کی جانب سے ان معاہدوں کو منسوخ کرنے کے حکم کو کالعدم قرار مزید پڑھیں