امریکی محکمہ خارجہ اور پینٹاگون کا لبنان میں ہلاکت خیز پیجر دھماکوں سے لاتعلقی کا اظہار

ویب ڈیسک —  ایک ایسے وقت میں جب واشنگٹن نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان کشیدگی کے سفارتی حل کے لیے دوبارہ مطالبہ کیا ہے، محکمہ خارجہ اور پینٹاگون نے کہاہے کہ لبنان میں منگل حزب اللہ کے زیر استعمال ان پیجر دھماکوں میں امریکہ کا کوئی کردارنہیں تھا جس میں کم از کم 9 مزید پڑھیں

سلامتی کونسل اجلاس: غزہ میں اسرائیلی حملوں پر امریکہ کا مایوسی کااظہار

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نےپیر کے روز اسرائیل کی فوج پر الزام عائد کیا کہ وہ غزہ کے اسکولوں، انسانی ہمدردی کے کارکنوں او ر عام شہریوں پر حملے کر رہا ہے جو امریکہ کی ایک ایسے وقت میں اپنے قریبی اتحادی کے ساتھ بڑھتی ہوئی مایوسی کی علامت ہے جب مزید پڑھیں

ایمیزون کے ملازمین کو اب ہفتے میں پانچ دن دفتر سے کام کرنا پڑے گا

ویب ڈیسک — امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنی ایمیزون نے اپنے ملازمین کے لیے کرونا وائرس کی وبا سے پہلے کی پالیسی بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس پالیسی کے تحت اب ملازمین کو ہفتے میں پانچ دن دفتر سے کام کرنا پڑے گا۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق ایمیزون کے سی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا موثر کردار: کیا سلامتی کونسل میں اصلاحات ممکن ہیں؟

واشنگٹن —  یوکرین اور غزہ میں جاری جنگوں کے تناظر میں جہاں بعض رہنما اور مبصرین اقوام متحدہ کے کردار پر تنقید کر رہے ہیں وہیں ان تنازعات نے 15 رکنی سلامی کونسل میں اصلاحات کی ضرورت کو ایک بار پھر اجاگر کیا ہے۔ امریکہ نے گزشتہ ہفتے براعظم افریقہ کے لیے سلامتی کونسل میں مزید پڑھیں

ایران کی ایما پر امریکہ میں قتل کی سازش؛ آصف مرچنٹ نے الزامات کی تردید کر دی

امریکہ میں گرفتار ایران سے رابطے رکھنے والے پاکستانی شخص آصف رضا مرچنٹ نے کسی امریکی سیاسی شخصیت یا سرکاری حکام کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کے الزامات کو رد کر دیا ہے۔ آصف رضا مرچنٹ نے نیو یارک میں بروکلین کے مجسٹریٹ جج رابرٹ لوی کے سامنے درخواست دائر کی ہے جس میں مزید پڑھیں

فلوریڈا میں ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش؛ مشتبہ حملہ آور کی شناخت ہو گئی

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر مبینہ قاتلانہ حملہ کرنے کی کوشش کرنے والے شخص کی شناخت ظاہر کر دی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’، اخبار ‘نیویارک ٹائمز’ اور نشریاتی ادارے ‘فاکس نیوز’ سمیت متعدد میڈیا اداروں کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط مزید پڑھیں