اسپیس ایکس کا خلائی مشن چار افراد کو لے کر خلا میں روانہ ہو گیا ہے۔ خلائی مشن منگل کی صبح ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے روانہ ہوا۔ مشن کے دوران خلاباز پہلی پرائیویٹ اسپیس واک بھی کریں گے۔ اس مشن کو ’پولیرس ڈان‘ کا نام دیا گیا ہے۔ مشن کے سربراہ ارب پتی مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکی انتخابات:صدارتی مباحثے جو فتح یا شکست کا باعث بنے
No media source currently available
پاکستانی سفارت خانے کا امریکی کانگریس مین کے لیے ستارۂ خدمت
No media source currently available
امریکی الیکشن مہم کا اہم لمحہ؛ ہیرس اور ٹرمپ منگل کو صدارتی مباحثے میں مدِ مقابل ہوں گے
ڈیمو کریٹک صدارتی اُمیدوار کاملا ہیرس اور ری پبلکن اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان صدارتی مباحثے کے لیے تیاریاں مکمل ہیں۔ منگل کی شب ہونے والے اس مباحثے کو نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے اہم سمجھا جا رہا ہے۔ دونوں اُمیدواروں کے درمیان اس سے قبل کبھی بالمشافہ ملاقات یا ٹیلی فون مزید پڑھیں
امریکہ: ری پبلکن ارکانِ کانگریس کی افغانستان سے انخلا پر رپورٹ میں بائیڈن حکومت پر تنقید
واشنگٹن__امریکہ کے ایوانِ نمائندگان کی ایک کمیٹی میں شامل ری پبلکن نمائندوں نے ایک رپورٹ میں بائیڈن حکومت پر افغانستان سے اگست 2021 میں ہونے والے ہنگامہ خیز انخلا کو بنیاد بناتے ہوئے تنقید کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بائیڈن انخلا کے فیصلے کے ’ممکنہ اثرات کو کم کرنے میں‘ ناکام رہے مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: حریف ممالک کی اثر انداز ہونے کی کوششیں تیز ہونے کی رپورٹس
واشنگٹن—روس، ایران اور چین نے امریکہ میں دو ماہ بعد ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج پر اثر انداز ہونے کی کوشش تیز کر دی ہے۔ یہ ممالک امریکی ووٹرز کی رائے کو متاثر کرنے کے لیے انتہائی مہارت سے تیار کی گئی حکمتِ عملی کا دائرہ پھیلا رہے ہیں۔ امریکی انٹیلی جینس اداروں نے مزید پڑھیں
پاکستانی شہری پر نیویارک میں یہودیوں کے ‘قتلِ عام’ کی منصوبہ بندی کا الزام
ویب ڈیسک — امریکہ کے محکمۂ انصاف کے مطابق 20 سالہ پاکستانی شہری کو نیویارک میں یہودیوں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں کینیڈا سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ محکمۂ انصاف کی جانب سے جمعے کو جاری بیان کے مطابق پاکستانی شہری شاہ زیب جدون کو رواں ہفتے کینیڈا کے صوبے مزید پڑھیں
ہش منی کیس: ٹرمپ کو سزا سنانے کی تاریخ انتخابات کے بعد تک مؤخر
ویب ڈیسک — نیویارک کی عدالت کے ایک جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ہش منی کیس میں سزا سنانے کی تاریخ کو انتخابات کے بعد تک کے لیے مؤخر کر دیا ہے۔ ہش منی کیس میں سابق صدر کو 18 ستمبر کو سزا سنائی جانی تھی۔ تاہم جمعے کو جج جان ایم مزید پڑھیں
امریکہ نیتن یاہو پر جنگ بندی معاہدے کے لیے حقیقی دباؤ ڈالے: حماس
ویب ڈیسک — حماس نے جمعرات کےروز امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل پر غزہ جنگ بندی طے کرنے کے لیے حقیقی دباؤ ڈالے ، جبکہ وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ کوئی معاہدہ نہیں ہورہا ہے ۔ دونوں فریقوں نے ایک دوسرے پر جنگ بندی اور یرغمالوں کے تبادلے مزید پڑھیں
پاکستان ایران گیس پائپ لائن: اسلام آباد اس بحران کو ایک موقع کے طور پر استعمال کرے گا یا نہیں؟
واشنگٹن — پاکستان اور ایران میں ادھورے گیس پائپ لائن منصوبے پر تازہ ترین تنازعہ نے جہاں پاکستان کے توانائی کے بحران پر مزید توجہ مرکوز کی ہے وہیں بین الاقو امی امور کے ماہرین اسے اسلام آباد کی خارجہ پالیسی کے تناظر میں ایک اہم موقع کے طور پر بھی دیکھ رہے ہیں۔ تقریباً مزید پڑھیں