روس نے 92 امریکیوں پر پابندی عائد کر دی

ویب ڈیسک — روس نے کہا ہے کہ امریکی اخبارات کے صحافیوں سمیت 92 امریکیوں کے روس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ روسی پابندیوں کی زد میں آنے والے والوں میں ‘نیو یارک ٹائمز’، ‘واشنگٹن پوسٹ’ اور ‘وال اسٹریٹ جرنل’ کے صحافیوں سمیت کئی امریکی عہدے دار شامل ہیں۔ روس کی مزید پڑھیں

بیجنگ میں سلیوان اور وانگ مذاکرات،کیا سربراہی ملاقات کا امکان ہے؟

امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے درمیان بدھ کے روز بیجنگ میں ملاقات ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے سربراہوں کے درمیان ممکنہ ملاقات اور بحیرہ جنوبی چین میں کشیدگی کے موضوعات زیر بحث آئے۔ اس سے ایک روز قبل بھی دونوں عہدے داروں کے درمیان مزید پڑھیں

گردہ عطیہ کرنا اب زیادہ محفوظ بن گیا ہے: نئی طبی تحقیق

ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جو لوگ رضاکارانہ طور پر اپنے گردے کا عطیہ دیتے ہیں، انہیں سرجری کے نتیجے میں ہلاکت کا اتنا خطرہ نہیں ہوتا جتنا کہ پہلے سوچا جاتا تھا۔ اس تحقیق میں 30 سال کی مدت میں زندہ افراد کی جانب سے گردوں کے عطیے کے ڈیٹا کا مزید پڑھیں

امریکہ: مغربی کنارے میں تشدد پر ایک اسرائیلی تنظیم اور یہودی سیکیورٹی اہل کار پر پابندیاں

ویب ڈیسک —  امریکہ نے بدھ کے روز ایک اسرائیلی غیر سرکاری تنظیم اور مغربی کنارے کےایک یہودی سیکیورٹی اہلکار پر پابندیاں نافذ کر دی ہیں، جو واشنگٹن کی جانب سے یہودی آباد کاروں کو ،جن پر وہ فلسطینیوں کے خلاف انتہا پسند تشدد کا الزام عائد کرتا ہے،سزاد ینے کی تازہ ترین کوشش ہے مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کو ’بلیک آؤٹ چیلنج‘ میں 10 سالہ بچی کی موت پر مقدمےکا سامنا کرنا ہوگا: امریکی عدالت

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ایک اپیل کورٹ نے اس دس سالہ بچی کی ماں کی جانب سے ٹک ٹاک کے خلاف دائر ایک مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع کردی ہے جو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک وائرل مقابلے’ بلیک آؤٹ چیلنج‘ میں حصہ لینے کے بعد انتقال کرگئی تھی۔ اس مقابلے میں ٹک مزید پڑھیں

الیکشن مداخلت کیس: سابق صدر ٹرمپ کے خلاف نئی فردِ جرم دائر

ویب ڈیسک _ امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 2020 کے صدارتی الیکشن میں نتائج پلٹنے کی کوششوں سے متعلق ایک نئی فردِ جرم دائر کر دی گئی ہے۔ اسپیشل کونسل جیک اسمتھ کی جانب سے دائر کی گئی فردِ جرم میں وہی مجرمانہ الزامات موجود ہیں جو اس سے قبل دائر کردہ مزید پڑھیں

کیاطالبان پر دباؤ ڈالنے اور عالمی اسٹیج پر تنہا کرنے کی پالیسی ناکام ہو چکی ہے؟

واشنگٹن —  گزشتہ ہفتے افغانستان کے حوالے سے دو اہم خبریں سامنے آئیں جن میں طالبان حکومت کی جانب سے خواتین اور دیگر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے اخلاقیات کے نام سے سخت قوانین کی منظوری اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے طالبان سفیر کی اسناد قبول کرنا شامل تھا۔ سفارتی محاذ مزید پڑھیں

چین: روس کی جنگی کوششوں سے روابط کے الزام پر چینی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کی مخالفت

ویب ڈیسک —  چین نے یوکرین میں روس کی جنگ سے مبینہ طورپر منسلک ہونے پر چینی کمپنیوں پر تازہ ترین امریکی پابندیوں کی مخالفت کا اظہار کرتے ہوئے اتوار کے روز کہا کہ وہ اپنے ملک کے کاروبار کے حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کرے گا۔ امریکہ نے جمعے کو مزید پڑھیں