امریکہ میں پاکستانی فلم میکرزکےلیے پہلا عالمی ایوارڈ میلہ: رنگ فلم فیسٹیول

واشنگٹن ڈی سی —  ’اگر آپ دنیا کے کسی بھی ملک میں مقیم پاکستانی فلم میکر ہیں اور آپ نے کوئی ایسی فلم بنائی ہے جسے آپ عالمی میلے میں نمائش اور مقابلے کے لیے پیش کرنا چاہتے ہیں تو ہیوسٹن ٹیکسس میں شروع ہونے والے سالانہ رنگ فلم فیسٹیول میں ڈیجیٹل طریقے سے بھیج مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: آزاد امیدوار کینیڈی جونیئرکا الیکشن مہم معطل کرنے اور ٹرمپ کی حمایت کا اعلان

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدارتی انتخابات میں آزاد حیثیت میں حصہ لینے والے رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر نے انتخابی مہم معطل کرنے اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ریاست ایریزونا کے شہر فیونکس میں صحافیوں اور اپنے حامیوں سے بات کرتے ہوئے کینیڈی نے کہا کہ انہیں مزید پڑھیں

 قاہرہ میں غزہ جنگ بندی مذاکرات میں پیش  رفت  ہوئی ہے: وائٹ ہاؤس

ویب ڈیسک —  امریکہ نے جمعے کے روز کہا کہ مذاکرات کے تیسرے مرحلے میں پیش رفت ہوئی ہے اگرچہ مصری سرحد پر اسرائیلی فوجیوں کی موجودگی غزہ مذاکرات میں حائل ایک بڑی رکاوٹ کے طورپر سامنے آئی تھی ۔ وائٹ ہاؤس نے کہا ہےکہ سی آئی اے کے سربراہ ولیم برنس قاہرہ میں منعقدہ مزید پڑھیں

وعدہ کرتی ہوں میں تمام امریکیوں کی صدر ہوں گی، کاملا ہیرس کا پارٹی کنونشن سے خطاب

ویب ڈیسک _ امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس نے جمعرات کو ڈیموکریٹک پارٹی کے نیشنل کنونشن کے دوران باضابطہ طور پر پارٹی کی طرف سے صدارتی نامزدگی قبول کر لی ہے۔ شکاگو میں چار روز تک جاری رہنے والے ڈیموکریٹک کنونشن کے آخری روز کاملا ہیرس اسٹیج پر آئیں تو ہال ان کے نام مزید پڑھیں

طلبا کو اسکول میں سیل فون استعمال کرنا چاہیے یا نہیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی دارالحکومت واشنگٹن سے متصل ریاست ورجینیا کی وزارت تعلیم نے اسکولوں میں سیل فون کے استعمال پر پابندی کی تجویز دی ہے جس کے بعد نوجوان نسل کے لیے ٹیکنالوجی کا کردار توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ گورنر گلین ینگ کن کی اگلے ماہ نافذ ہونے والی گائیڈ لائنز مزید پڑھیں

امریکہ کی خفیہ نیوکلیئر حکمتِ عملی کسی ایک ملک پر مرکوز نہیں: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ اس سال صدر جو بائیڈن نے جس خفیہ جوہری اسٹریٹجک منصوبے کی منظوری دی تھی وہ کسی ایک ملک یا کسی مخصوص خطرے پر مرکوز نہیں ہے۔ اس سے قبل نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ امریکہ نے اپنی جوہری مزاحمت کی حکمت عملی کو مزید پڑھیں