ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس اور کلیدی ثالثوں ، مصر اور قطر کی جانب سے اسرائیل اور حماس کو جنگ بندی کے کسی معاہدے کی جانب لانے کی کوششوں میں اضافے کے باوجود غزہ میں امن کا ہدف دن بدن دشوار ترہوتادکھائی دے رہا ہے ۔ بائیڈن مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
صدارتی انتخابات: امریکہ کی ‘سلیکون ویلی’ کی اہم شخصیات بھی متحرک
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں تین ماہ باقی رہ گئے ہیں اور ایسے میں امریکی معیشت میں بڑا حصہ ڈالنے والی ‘سلیکون ویلی’ اور یہاں کی امیر ترین کاروباری شخصیات بھی اپنا سیاسی وزن استعمال کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ لیکن ٹیک لیڈرز اس بات پر اتفاقِ رائے سے بہت دُور ہیں کہ ری مزید پڑھیں
سیکرٹ کلیئرنس رکھنے والے امریکی کا چین کو فوجی راز فروخت کرنے کا اقبالِ جرم
ایک امریکی انٹیلی جنس تجزیہ کار نے چین کو عسکری راز بیچنے کی سازش کے الزامات میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ تجزیہ کار کوربین شولز پر مارچ میں الزامات عائد کیے گئے تھے کہ اس نے قومی دفاع کی معلومات، دفاعی اشیا اور تکنیکی ڈیٹا کسی لائسنس کے بغیر برآمد کرنے اور ایک مزید پڑھیں
امریکی رکنِ کانگریس الہان عمر کو دوبارہ پرائمری چیلنج کا سامنا
امریکی ایوانِ نمائندگان کی ڈیموکریٹک رکن اور غزہ میں اسرائیل کی جنگ کی ناقد الہان عمر کو اپنی ریاست منی سوٹا میں ایک بار پھر پرائمری چیلنج کا سامنا ہے۔ صومالی امریکی الہان عمر مسلمان ہیں اور وہ ’اسکواڈ‘ کے نام سے مشہور گروپ کی رکن ہیں جس کے دو ارکان، ریاست میزوری کے کوری مزید پڑھیں
امریکہ کی اسرائیل کے لیے 20 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی منظوری، جنگی طیارے شامل
امریکہ نے اسرائیل کو 20 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ امریکہ نے جو ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دی ہے ان میں لڑاکا طیارے اور فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید میزائل شامل ہیں۔ امریکی محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ کانگریس کو اس فروخت کے بارے مزید پڑھیں
امریکی انتخابات ترکِ وطن کی پالیسی ٹرمپ، ہیرس کا بڑا موضوع
No media source currently available
ایران جلد اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے، امریکہ کا انتباہ
واشنگٹن — امریکہ نے مشرق وسطی میں جاری کشیدگی کے تناظر میں خبردار کیا ہے کہ ایران اسرائیل کے خلاف جلد ہی حملہ کر سکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کو ایران کی جانب سے ‘رواں ہفتے’ ممکنہ بڑے حملوں کے مزید پڑھیں
امریکی انتخابات پر سروے: کاملا ہیرس تین اہم ریاستوں میں ڈونلڈ ٹرمپ سے آگے
امریکہ کی نائب صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کاملا ہیرس ایک عوامی جائزے کے مطابق رواں برس نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں تین اہم ترین سمجھی جانے والی ریاستوں وسکونسن، پینسلوینیا اور مشی گن میں ری پبلکن مدِ مقابل اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے چار پوائنٹس آگے ہیں۔ امریکی اخبار مزید پڑھیں
امریکی انتخابات:ٹرمپ کی انتخابی مہم کو ہیک کرنے کی کوشش
ویب ڈیسک — ریپبلیکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم نے ہفتے کے روز کہا کہ اس کی اندورنی رابطے کی بعض چیزیں ہیک کر لی گئی ہیں اور اس نے ٹرمپ اور ایران کے مابین ماضی کے تنازعوں کا حوالہ دیتے ہوئے، کسی براہ راست شہادت کے بغیر، اس کے لیے ایرانی حکومت مزید پڑھیں
امریکی انتخابات:ٹرمپ کی انتخابی مہم کو ہیک کرنے کی کوشش
ویب ڈیسک — ریپبلیکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم نے ہفتے کے روز کہا کہ اس کی اندورنی رابطے کی بعض چیزیں ہیک کر لی گئی ہیں اور اس نے ٹرمپ اور ایران کے مابین ماضی کے تنازعوں کا حوالہ دیتے ہوئے، کسی براہ راست شہادت کے بغیر، اس کے لیے ایرانی حکومت مزید پڑھیں