ویب ڈیسک — اب جب کہ امریکہ میں یونیورسٹیاں کھلنے والی ہیں، منتظمین غزہ جنگ کے خلاف مظاہروں کے دوبارہ ابھرنے کے خدشے کے پیش نظر خود کو تیار کر رہے ہیں اور کچھ یونیورسٹیاں انہیں محدود کرنے کے لیے قوانین کا نفاذ کر رہی ہیں۔ گرمیوں کی تعطیلات نے جہاں اسرائیل حماس جنگ کے مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
نارتھمپٹن: صدارتی انتخاب کی پیش گوئی کرنے والی امریکی کاؤنٹی
امریکی ریاست پینسلوینیا کی ایک کاؤنٹی ایسی ہے جس نے 1920 کے بعد سے جس صدارتی امیدوار کے حق میں ووٹ دیا وہ وائٹ ہاؤس میں پہنچا ماسوائے تین صدور کے۔ سن 1968 میں انہوں نے ری پبلکن رچرڈ نکسن پر ڈیمو کریٹ ہبرٹ ہمفری کو ترجیح دی۔ سن 2000 میں انہوں نے الگور کو مزید پڑھیں
دو پاکستانی امریکی بہنوں کی غزہ کے بچوں کی مدد کیلیے منفرد کوشش
واشنگٹن — جنگ سے تباہ حال غزہ میں جہاں لوگوں تک بنیادی ضروری امداد پہنچانا انتہائی دشوار ہے، امریکی ریاست ورجینیا میں دو پاکستانی امریکی خواتین کی ایک تنظیم وہاں کے لوگوں کو خوراک اور بچوں کو جنگ کے ٹراما سے نکالنے کےلیے کھیل ،تفریح اور آرٹ تھیراپی کے مواقع فراہم کر رہی ہے۔ یتیم مزید پڑھیں
امریکی انتخابات وسکانسن کے ووٹروں کے لیے معیشت ایک اہم مسئلہ
No media source currently available
غزہ جنگ کے خلاف طلبا احتجاج کے کئی ماہ بعد کولمبیا یونیورسٹی کی صدر کااستعفیٰ، وجہ کیا ہے؟
ویب ڈیسک — غزہ میں اسرائیل کی جنگ پرکولمبیا کے کیمپس کے احتجاج سے نمٹنے کے تقریباً چار ماہ بعد یونیورسٹی کی صدر منوشے شفیق نے بدھ کے روز اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیاہے۔ ان پر اسرائیل اور فلسطین کے حامی دونوں فریقوں کی طرف سے یکساں تنقید کی گئی تھی۔ کولمبیا کیمپس احتجاج۔ مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: ہیرس کو صنفی امتیاز کا سامنا کیوں ہے؟
No media source currently available
وائٹ ہاؤس:غزہ جنگ بندی کے تازہ ترین مذاکرات کا آغاز’امیدافزا’ ہے
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس نے جمعرات کو کہا ہےکہ قطر کے دارالحکومت، دوحہ میں غزہ جنگ بندی کے تازہ ترین مذاکرات کو اعلیٰ امریکی حکام نے ” پر امید شروعات” قرار دیا ہے لیکن فوری طور پر کوئی معاہدہ طے پانے کا امکان دکھائی نہیں دیتا ۔ قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی مزید پڑھیں
افغان جنگ میں حصہ لینے والے امریکی فوجی کی کہانی
No media source currently available
امریکی انتخابات ٹرمپ یا ہیرس۔۔۔ نوجوان کسے ووٹ دیں گے؟
No media source currently available
ماسکو:پولیس افسر پر حملے کا الزام، امریکی شہری کو 15 دن قید کی سزا
ویب ڈیسک — ماسکو میں ایک امریکی شہری کو روسی پولیس آفیسر پر حملے کے الزام میں پندرہ دن قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ تفتیش کاروں نے اس سے قبل بدھ کو بتایا تھا کہ روسی پولیس نے ایک امریکی شہری کو ماسکو میں ایک پولیس افسر پر حملہ کرنے کے الزام میں حراست مزید پڑھیں