واشنگٹن _ امریکہ کی نائب صدر اور نومبر کے الیکشن میں ڈیموکریٹک امیدوار کاملا ہیرس اور ان کے ری پلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ نشریاتی ادارے ‘اے بی سے’ کی میزبانی میں 10 ستمبر کو صدارتی مباحثے میں شرکت کے لیے راضی ہو گئے ہیں۔ ایک اور نشریاتی ادارہ این بی سی دونوں امیدواروں کی مہمات مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکہ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے ساتھ جمہوری مستقبل کے لائحہ عمل پر مل کر کام کرے گا: محکمہ خارجہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے جمعرات کو بنگلہ دیش میں نوبل امن انعام یافتہ محمد یونس کی قیادت میں نئی عبوری حکومت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوریت کو آگے بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے کی توقع رکھتا ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: ٹرمپ اور ہیرس میں مباحثے کا فیصلہ نہیں ہوا مگر ایک دوسرے پر تنقید جاری ہے
ویب ڈیسک — امریکی انتخابات میں2024 کی سخت مقابلے والی صدارتی مہم ڈیمو کریٹک کاملا ہیرس اورریپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان جاری ہے جو ہر روز ووٹروں کو ایک دوسرے کی مبینہ کوتاہیاں یاد دلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جیسا کہ انہوں نے بدھ کو کیا، ہیریس ووٹروں کو یہ یاد دلانے میں اپنی مزید پڑھیں
امریکہ میں گزشتہ ہفتے بے روزگاروں کی تعداد توقع سے کم رہی
ویب ڈیسک — ویب ڈیسک۔۔۔گزشتہ ہفتے بے روزگاری الاؤنس کے لیے درخواستیں دینے والے امریکیوں کی تعداد اس سے کم رہی جتنی کہ توقع کی جا رہی تھی جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ لیبر مارکیٹ سے منسلک خدشات کے باوجود صورت حال کنٹرول میں ہے۔ محکمہ محنت کی جمعرات کو جاری ہونے والے مزید پڑھیں
ٹرمپ کی انتخابات میں شکست کی صورت میں انتقالِ اقتدار پرامن طریقے سے دکھائی نہیں دیتا، صدر بائیڈن
ویب ڈیسک _ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہیں نہیں لگتا کہ صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کی صورت میں انتقالِ اقتدار پرامن طریقے سے ہو گا۔ نشریاتی ادارے ‘سی بی ایس’ کو ایک انٹرویو کے دوران صدر بائیڈن سے پوچھا گیا تھا کہ اگر ٹرمپ صدارتی الیکشن ہارتے مزید پڑھیں
غزہ جنگ بندی مذاکرات آخری مرحلے میں ہیں، امریکہ
واشنگٹن _ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ پھیلنے کے خدشات بڑھتے جار ہے ہیں اور ایسے میں امریکہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ غزہ جنگ بندی مذاکرات آخری مرحلے میں ہیں۔ فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کے تہران میں قتل کے بعد خطے میں ایران اور اس کے مزید پڑھیں
ایران اور اسرائیل کو تنازع میں شدت سے گریز کرنا چاہیے: امریکی وزیرِ خارجہ
امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل دونوں کو تنازع کی شدت میں اضافے سے گریز کرنا چاہیے۔ منگل کو ایک بیان میں امریکی وزیرِ خارجہ نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنے اتحادی اسرائیل کو براہ راست مخاطب کیا ہے۔ اینٹنی بلنکن نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ کسی مزید پڑھیں
امریکی سیاست دانوں کے قتل کی مبینہ سازش، آصف مرچنٹ کا منصوبہ کیا تھا؟
No media source currently available
سیاست دانوں کے قتل کی سازش میں نامزد پاکستانی شخص کا تعلق ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے نہیں، وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک — ویب ڈیسک _ ایران سے مبینہ روابط رکھنے والے پاکستانی شخص پر امریکہ میں سیاست دانوں کو قتل کرنے کی سازش کے الزام پر وائٹ ہاؤس نے بھی اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین پیئر نے منگل کو میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکہ میں مزید پڑھیں
ایران سے مبینہ روابط رکھنے والے پاکستانی شخص پر امریکہ میں سیاسی قتل کی سازش کا الزام
ویب ڈیسک — ایران سے مبینہ تعلقات رکھنے والے ایک پاکستانی شخص پر امریکہ میں سیاسی قتل کی سازش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف نے منگل کو فرد جرم عائد کرتے ہوئے کہا ہےکہ حکام کا کہنا ہے کہ یہ امریکی عوامی شخصیات کو کرائے کے قاتل کے ذریعے نشانہ بنانے مزید پڑھیں