امریکی انتخابات: رائے عامہ کے جائزے میں ہیرس کو ٹرمپ پر معمولی برتری حاصل

ویب ڈیسک—رائٹرز اور اپسوس کے رائے عامہ کے تین روزہ جائزے سے ظاہر ہوا ہے کہ دونوں صدارتی امیدوارں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے جس میں ہیرس کو ایک پوائنٹ کی معمولی برتری حاصل ہے۔ جائزے میں ٹرمپ کے لیے پسندیدگی کی شرح 42 فی صد جب کہ ہیرس کے لیے 43 فی صد مزید پڑھیں

امریکی الیکشن: کاملا ہیرس کےساتھ نائب صدر کے امیدوار کا اعلان جلد متوقع

امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس نے اس سال نومبر کے الیکشن کے لیے اپنے ساتھ ڈیموکریٹک نائب صدر کے مزید تین ممکنہ امیدواروں کے انٹرویوز کیے ہیں۔ توقع ہے کہ وہ جلد ہی اپنے انتخاب کا اعلان کریں گی۔ پانچ نومبر کے انتخابات میں ہیرس کو امریکی صدارت کے الیکشن میں ری پبلکن امیدوار مزید پڑھیں

امریکہ کا اسرائیل کے تحفظ کے لیے خطے میں لڑاکا طیارے اور بحری بیڑے بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن — امریکہ نے اسرائیل کے تحفظ اور ایران کی جانب سے ممکنہ حملے کے خدشے کے پیشِ نظر خطے میں لڑاکا طیارے اور بحری بیڑے بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے جمعے کو ایک حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے بعض مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات: رائے عامہ کے جائزے میں ہیرس کو ٹرمپ پر معمولی برتری حاصل

ویب ڈیسک—رائٹرز اور اپسوس کے رائے عامہ کے تین روزہ جائزے سے ظاہر ہوا ہے کہ دونوں صدارتی امیدوارں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے جس میں ہیرس کو ایک پوائنٹ کی معمولی برتری حاصل ہے۔ جائزے میں ٹرمپ کے لیے پسندیدگی کی شرح 42 فی صد جب کہ ہیرس کے لیے 43 فی صد مزید پڑھیں

پینٹاگان نے نائن الیون حملوں کے تین مشتبہ ملزمان سے پری ٹرائل ڈیل منسوخ کر دی

ویب ڈیسک _ امریکہ کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے نائن الیون حملوں کے منصوبہ ساز کے ساتھ جرم کا اقرار کرنے کے بدلے میں موت کی سزا نہ دیے جانے کے معاہدے کو منسوخ کر دیا ہے۔ معاہدے کا اعلان دو روز پہلے ہوا تھا۔ خالد شیخ محمد اور ان کے دو مبینہ ساتھیوں مزید پڑھیں

امریکہ میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ،ملازمتوں میں اضافہ سست رفتار

ویب ڈیسک —  امریکہ کے فیڈرل ریزروز کی جانب سے سال 2022 اور 2023 میں شرح سود میں اضافے کے نتیجے میں گزشتہ ماہ جولائی میں بے روزگاری کی شرح 4.3 فیصد تک پہنچ گئی جبکہ روزگار میں اضافے کی رفتار ماہرین کی توقعات سے کہیں کم رہی، اور ایک لاکھ 14 ہزار ملازمتوں کا مزید پڑھیں

امریکی انتخابات:ہیرس نامزدگی کے لیے پارٹی کے خاطر خواہ ووٹ لینے میں کامیاب

ویب ڈیسک —  ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی کے چیئر جیمی ہیریسن نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ نائب صدر کاملا ہیرس نے ڈیلیگیٹس کے اتنے ووٹ حاصل کر لیے ہیں جو ان کی اپنی پارٹی کی صدارتی امیدوار کی حیثیت سےنامزدگی کے لیے کافی ہیں۔ یہ اعلان پیر کو آن لائن ووٹنگ کا عمل ختم مزید پڑھیں

امریکہ اور روس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ؛ کیا جاننا ضروری ہے؟

امریکہ اور روس کے درمیان جمعرات کو سوویت یونین کے خاتمے کے بعد قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ ہوا ہے۔ قیدیوں کے تبادلے کے لیے ایک سال سے زائد عرصے تک طویل اور صبر آزما مذاکرات ہوئے تھے جس کے نتیجے میں 24 افراد کی رہائی ہوئی ہے جن میں چار کا تعلق امریکہ مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: ہیرس کی نامزدگی کے لیے ڈیمو کریٹس کی الیکٹرونک ووٹنگ

ویب ڈیسک —  جمعرات کو امریکہ میں ڈیمو کریٹس نے نائب صدر کاملا ہیرس کو ،2024 کے انتخابات میں ریپبلکن امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مدِ مقابل امیدوار نامزد کرنے کے لیے ووٹنگ شروع کی، جو نومبر میں وائٹ ہاؤس میں ایک نئی چار سالہ مدت کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ پانچ روزہ مزید پڑھیں