امریکی انتخابات: ہیرس کی نامزدگی کے لیے ڈیمو کریٹس کی الیکٹرونک ووٹنگ

ویب ڈیسک —  جمعرات کو امریکہ میں ڈیمو کریٹس نے نائب صدر کاملا ہیرس کو ،2024 کے انتخابات میں ریپبلکن امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مدِ مقابل امیدوار نامزد کرنے کے لیے ووٹنگ شروع کی، جو نومبر میں وائٹ ہاؤس میں ایک نئی چار سالہ مدت کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ پانچ روزہ مزید پڑھیں

امریکہ کا افغانستان کو دہشت گردی کا لانچنگ پیڈ بننے سے روکنے کا عزم

ویب ڈیسک _ امریکہ نے کہا ہے کہ داعش خراساں ایک بین الاقوامی دہشت گرد نیٹ ورک ہے جو حملے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور واشنگٹن اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہا ہے کہ افغانستان کبھی بھی دہشت گرد حملوں کے لانچنگ پیڈ کے طور پر کام نہ کرے۔ محکمۂ خارجہ مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: ہیرس کی نامزدگی کے لیے ڈیمو کریٹس کی الیکڑونک ووٹنگ

ویب ڈیسک —  جمعرات کو امریکہ میں ڈیمو کریٹس نے نائب صدر کاملا ہیرس کو ،2024 کے انتخابات میں ریپبلکن امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مدِ مقابل امیدوار نامزد کرنے کے لیے ووٹنگ شروع کی، جو نومبر میں وائٹ ہاؤس میں ایک نئی چار سالہ مدت کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں ۔ پانچ مزید پڑھیں

امریکی۔روسی قیدیوں کا تبادلہ: بائیڈن کی روس کے ‘شو ٹرائلز’ کی مذمت

ویب ڈیسک —  امریکہ نے جمعرات کو روس کے ساتھ قیدیوں کے ایک تاریخی تبادلے کی تصدیق کی ہے جس میں وال اسٹریٹ جرنل سے وابستہ امریکی صحافیوں ایون گرشکووچ اور السو کرماشیوا، سابق امریکی میرین پال وہیلن اور امریکہ کے مستقل رہائشی ولادیمیر کارا مرزا کی رہائی شامل ہے۔ امریکہ اور روس کے درمیان مزید پڑھیں

خالد شیخ محمد اور ان کے دو ساتھی 9/11 حملوں کے اعترافِ جرم کے لیے تیار

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک _ گیارہ ستمبر 2001 کے حملوں کے منصوبہ ساز خالد شیخ محمد اور ان کے دو ساتھیوں نے عمر قید کی سزا کے بدلے سازش کرنے کے الزامات کا اعتراف کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ اخبار ‘دی نیویارک ٹائمز’ نے امریکی محکمہ دفاع کے حکام کے حوالے سے مزید پڑھیں

کاملا ہیرس سیاہ فام ہیں یا انڈین؟ ٹرمپ نے سوال اُٹھا دیا

ویب ڈیسک _ ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے شکاگو میں ‘نیشنل ایسوسی ایشن آف بلیک جرنلسٹس’ کی ایک تقریب کے دوران نائب صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کی متوقع امیدوار کاملا ہیرس کی نسل سے متعلق گمراہ کن سوال اٹھایا جس کے بعد تقریب نے عداوتی انداز اختیار کرلیا۔ سابق صدر ٹرمپ نے دعویٰ مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: نائب صدر کے ریپبلکن امیدوار جے ڈی وینس کا اصل نام کیا ہے؟

جے ڈی وینس، نائب صدر کے لیے ریپبلکن امیدوار کا نام کچھ پیچیدہ سا ہے۔ آئیے دیکھیں ان کانام دراصل ہے کیا؟ اوہائیو کے سینیٹر نے 2016 میں اپنی مقبول تصنیف ،”Hillbilly Elegy,” کے ذریعےخود کو دنیا سے متعارف کروایا اور اپنا نام جے ڈی وینس لکھا۔ جے ڈی J.D. انہوں نے جیمز ڈیوڈ کے مزید پڑھیں

امریکہ: تارکینِ وطن نئے ووٹرز انتخابات کے نتائج پر اثر انداز ہو سکتے ہیں

امریکہ میں رواں برس نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں لاکھوں تارکینِ وطن نئے ووٹرز پہلی بار ووٹ ڈالنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ امریکن امیگریشن کونسل (اے آئی سی) کے مطابق نئے امریکی شہری انتخابات پر بہت زیادہ اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ ایسا خاص طور پر ان ریاستوں میں ہو سکتا ہے مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: جین زی ووٹر انتخابی نتائج پر اثر انداز ہو سکتے ہیں؟

صدر جو بائیڈن کے 2024 کی صدارتی دوڑ سے الگ ہونے کے اعلان سے پہلے ان کی عمر کے بارے میں ہفتوں تنقید ہوتی رہی۔ بظاہر یہ تشویش ریپبلکن اور ڈیموکریٹک نوجوان ووٹروں میں یکساں پائی جا رہی تھی۔ جولائی میں این پی آر ، پی بی ایس نیوز اورماریسٹ کے رائے عامہ کے ایک مزید پڑھیں

حکومت صرف امریکہ میں تیار ہونے والے پرچم خریدے گی، امریکی کانگریس سے بل منظور

ویب ڈیسک — امریکی کانگریس نے حال ہی میں ایک بل کی منظوری دی ہے جس کے مطابق وفاقی حکومت مکمل طور پر امریکہ میں تیار ہونے والے پرچم خریدنے کی پابند ہو گی۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق امریکہ میں ہر سال لاکھوں امریکی پرچم درآمد کیے جاتے ہیں جن میں مزید پڑھیں