ڈیموکریٹس سات اگست تک ہیرس کو صدارتی امیدوار نامزد کرنے کے لیے تیار

ویب ڈیسک _ ڈیموکریٹک پارٹی کے نیشنل کنونشن کے مندوبین نائب صدر کاملا ہیرس کو اگلے ہفتے سے شروع ہونے والی آن لائن ووٹنگ کے ذریعے اپنا صدارتی امیدوار بنا سکتے ہیں۔ کنونشن کی رولز کمیٹی نے بدھ کو ایک مجوزے کی منظوری دی ہے جس کے تحت امریکہ بھر میں موجود ڈیموکریٹک پارٹی کے مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: ہیرس کو افریقی امریکی خواتین کی حمایت مل جائے گی؟

ویب ڈیسک —  امریکی نائب صدر کاملا ہیرس بدھ کے روز انڈیاناپلس میں تھیں۔ اس سے پہلے اتوار کو صدر بائیڈن نے 2024 کی انتخابی دوڑ سے الگ ہونے اور ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کے طور پر ہیرس کی نامزدگی کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد سے یہ کاملا ہیرس مزید پڑھیں

بائیڈن دوبارہ انتخاب نہیں لڑ سکتے تو منصب بھی چھوڑ دیں، ری پبلکن رہنماؤں کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  بائیڈن کو مستعفی ہو جانا چاہئیے، ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ مطالبہ اتوار کو صدر جو بائیڈن کے اس اعلان کے کچھ ہی دیر بعد کیا کہ وہ نومبر کی صدارتی دوڑ سے دست بردار ہو رہے ہیں۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں جس میں فنڈ ریزنگ مزید پڑھیں

صدارتی مہم: ٹرمپ اور ہیرس کے ایک دوسرے کے بارے میں سخت بیانات

ویب ڈیسک _ امریکہ کی صدارتی دوڑ منگل کو ایک نئے مرحلے میں اس وقت داخل ہو گئی جب سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی ڈیموکریٹک حریف کاملا ہیرس نے نومبر میں ہونے والے الیکشن کے لیے ایک دوسرے پر شدید جملے بازی کی۔ ٹرمپ نے اپنی تنقید کا رخ 81 سالہ صدر جو مزید پڑھیں

تارکین وطن کا قافلہ پیدل ہی امریکی سرحدکی جانب کیوں آرہا ہے؟

ویب ڈیسک —  ایک درجن کے لگ بھگ ملکوں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں تارکین وطن کا ایک قافلہ امریکہ کی سرحد عبور کرنے کی کوشش میں میکسیکو کی جنوبی سرحد سے پیدل چل پڑا ہے۔ قافلے میں شامل کچھ ارکان کا کہنا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ وہ نومبر کے صدارتی انتخابات سے مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: بائیڈن دوبارہ انتخاب نہیں لڑ سکتے تو منصب بھی چھوڑ دیں، ریپبلکن رہنماؤں کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  بائیڈن کو مستعفی ہو جانا چاہئیے، ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ مطالبہ اتوار کو صدر جو بائیڈن کے اس اعلان کے کچھ ہی دیر بعد کیا کہ وہ نومبر کی صدارتی دوڑ سے دست بردار ہو رہے ہیں۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں جس میں فنڈ ریزنگ مزید پڑھیں

ٹرمپ پر حملہ روکنے میں ناکامی؛ سیکریٹ سروس کی ڈائریکٹر مستعفی

امریکہ کی سیکریٹ سروس کی سربراہ کمبرلی چیٹل نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ روکنے میں ناکامی پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق منگل کو اپنے اسٹاف کے نام لکھی گئی ای میل میں کمبرلی چیٹل نے کہا ہے کہ وہ سابق صدر مزید پڑھیں

ٹرمپ پر حملہ: سیکریٹ سروس کی سربراہ کا ناکامی کا اعتراف، استعفے سے انکار

واشنگٹن ڈی سی _ امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ناکام قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے حوالے سے پیر کو کیپٹل ہل پر ایک سماعت کا انعقاد ہوا جس میں سیکریٹ سروس کی ڈائریکٹر کیمبرلی چیٹل نے ملک کے صدر اور سابق صدور کو تحفظ فراہم کرنے والی اپنی ایجنسی کی دہائیوں میں ‘سب مزید پڑھیں