صدارتی نامزدگی؛ سابق صدر اوباما اور اُن کی اہلیہ نے بھی کاملا ہیرس کی حمایت کر دی

اٹلانٹا — سابق صدر براک اوباما اور اُن کی اہلیہ سابق خاتونِ اول مشیل اوباما نے بھی صدارتی نامزدگی کے لیے نائب صدر کاملا ہیرس کی حمایت کر دی ہے۔ ڈیمو کریٹک حلقوں میں مقبول براک اوباما اور اُن کی اہلیہ نے حمایت کا اعلان جمعے کو دونوں کی جانب سے کاملا ہیرس کو کی مزید پڑھیں

نیتن یاہو  کی بائیڈن اور ہیرس سے ملاقات، غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی دباؤ 

ویب ڈیسک —  اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں صدر جو بائیڈن اور ممکنہ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار نائب صدر کاملا ہیرس سے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے امکان پر تبادلہ خیال کے لیے الگ الگ ملاقات کی۔ ہیریس نے اسرائیلی رہنما کے ساتھ "بے تکلف اور تعمیری مزید پڑھیں

میکسیکو کے ڈرگ مافیا کا سرغنہ امریکہ میں ساتھی سمیت گرفتار

میکسیکو کے ڈرگ مافیا اور منشیات کی دنیا کے بڑے نام اسمایل زمباڈا گارشیا عرف ‘ایل مایو’ اور ان کے ساتھی گزمین لوپیز جمعرات کو امریکی ریاست ٹیکساس میں گرفتار کر لیے گئے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق امریکی حکام نے دونوں ملزمان کو اس وقت حراست میں لیا جب وہ نجی طیارے کے مزید پڑھیں

 امریکہ میں سیاسی تبدیلیاں کمزوری کی علامت نہیں، واشنگٹن کا حریفوں کو انتباہ

واشنگٹن _ امریکی حکام نے ان خدشات کو مسترد کر دیا ہے کہ ملک کے سیاسی منظر نامے میں حالیہ اچانک تبدیلیاں کسی کمزوری کی علامت ہیں۔ حکام نے امریکہ کے حریفوں کو کسی بھی قسم کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنے کے خلاف متنبہ بھی کیا ہے۔ محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے مزید پڑھیں

 چین کے اثر و رسوخ سے نمٹنے کے لیے بھارت امریکہ دفاعی تعاون ایکٹ متعارف

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست فلوریڈا سے ری پبلکن سینیٹر مارکو روبیو نے ایسا بل متعارف کرایا ہے جو چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ سے نمٹنے کے لیے امریکہ۔ بھارت شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا متقاضی ہے۔ مجوزہ بل پاکستان یا پراکسی گروپوں کی طرف سے بھارت کے خلاف جارحیت پر مزید پڑھیں

نیتن یاہو  کی بائیڈن، ہیرس سے ملاقات، غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی دباؤ 

ویب ڈیسک —  اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں صدر جو بائیڈن اور ممکنہ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار نائب صدر کاملا ہیرس سے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے امکان پر تبادلہ خیال کے لیے الگ الگ ملاقات کی۔ ہیریس نے اسرائیلی رہنما کے ساتھ "بے تکلف اور تعمیری مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: صدور جنہوں نے دوسری مدت کے لیے انتخاب میں حصہ نہیں لیا

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک۔امریکہ میں اگرچہ بیشتر موجودہ صدور دوبارہ انتخاب کے خواہاں ہوتے ہیں لیکن پوری امریکی تاریخ میں ایسی قابل ذکر مثالیں موجود ہیں جب موجودہ صدور نےاس کا موقع ہونے کے باوجود دوبارہ الیکش لڑنے سے انکار کر دیا۔ صدر جو بائیڈن نے اتوار کواس وقت ہفتوں سے جاری قیاس آرائیاں مزید پڑھیں

قوم کو متحد کرنے کے لیے مشعل نئی نسل کو سونپ رہا ہوں: بائیڈن

ویب ڈیسک _ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ قوم کو متحد کرنے کے لیے قیادت کی مشعل نئی نسل کے حوالے کر رہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر صدارتی الیکشن میں حصہ نہ لینے کے اعلان کے بعد صدر بائیڈن نے بدھ کو قوم سے پہلی بار خطاب کیا مزید پڑھیں

‘شکریہ صدر بائیڈن’

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے صدارتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کے اعلان کے بعد بدھ کو پہلی بار قوم سے خطاب کیا۔ اس موقع پر وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں بائیڈن کے اہلِ خانہ بھی موجود تھے جب کہ صدارتی دفتر کے باہر صدر بائیڈن کے حامیوں بھی موجود تھے جنہوں نے مزید پڑھیں