بائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار،نائب صدرکاملا ہیرس کی نامزدگی کے لیے حمایت کا اظہار

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے اتوار کے روز وائٹ ہاؤس کے لیے اس سال نومبر میں ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے سے اپنی دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کی دوڑ سے الگ ہونے کے اعلان کے تقریباً 30 منٹ بعد، بائیڈن نے نائب صدر کاملا ہیریس کے لیے اپنی حمایت مزید پڑھیں

امریکہ: ٹرمپ کے فائرنگ سے زخمی ہونے اور علاج کی پہلی باقاعدہ رپورٹ کا اجرا

ویب ڈیسک۔۔۔۔ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے عہدیداران نے پنسلوینیا میں ریلی میں ان پر قاتلانہ حملے کے بعد ہفتے کو سابق صدر کی صحت کے بارے میں ایک اپ ڈیٹ جاری کیا ہے۔ ٹیکساس سے کانگریس کے رکن رونی جیکسن کی طرف سے جاری ہونے والے میمو میں حملے کے فوراً بعد، ری پبلکن مزید پڑھیں

مشی گن: ٹرمپ کی قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد پہلی انتخابی ریلی

ویب ڈیسک—امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے خود پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد مشی گن کے شہر گرینڈ رپیڈز میں پہلی الیکشن ریلی میں شرکت کی جس میں نائب صدارت کے ان کے نامزد ساتھی وینس بھی موجود تھے۔ انہوں نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں صرف مزید پڑھیں

‘ہلالِ پاکستان’ کا اعزاز حاصل کرنے والی امریکی رکنِ کانگریس شیلا جیکسن چل بسیں

ویب ڈیسک _ امریکی رکنِ کانگریس شیلا جیکسن لی جمعے کی شب 74 سال کی عمر میں چل بسیں۔ وہ لبلبے کے کینسر میں مبتلا تھیں۔ شیلا جیکسن لی کی چیف آف اسٹاف للی کونلی نے ایک بیان میں ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ شیلا جیکسن لی کے امریکہ میں آباد پاکستانی کمیونٹی مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: ری پبلکن نیشنل کنونشن میں ٹرمپ کا خود پر قاتلانہ حملے اور اتحاد پر طویل ترین خطاب

کان پر پٹی، چہرے پر سنجیدگی لیے ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ری پبلکن نیشنل کنونشن میں اپنی جماعت کی جانب سے صدارتی امیدوار کے طور پر نامزدگی قبول کی۔ اپنی تقریر میں انہوں نے خود پر ہونے والے اس قاتلانہ حملے کی تفصیل بتائی جو ان کے اپنے ایجنڈے، خاص طور پر ترکِ وطن مزید پڑھیں

امریکی انتخابات:ریپبلکن نائب صدر امیدوار وینس ۔ اسرائیل کے حامی، چین مخالف، مگر یورپ میں بے چینی کیوں؟

ویب ڈیسک —  سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نائب صدر کے لیے حال ہی میں نامزد کردہ امیدوار سینیٹر جے ڈی وینس کو بدھ کی رات ریپبلیکن نیشنل کنونشن میں اسٹیج پر مرکزی حییثیت حاصل رہی اور انہوں نے ایک انتہائی اہم تقریر کی جس کا فوکس اس دن کے قومی سلامتی اور مزید پڑھیں

ری پبلکن کنونشن: ٹرمپ نے صدارتی نامزدگی قبول کر لی، یکجہتی پر زور

ویب ڈیسک _ امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ری پبلکن پارٹی کے نیشنل کنونشن کے دوران پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار کی نامزدگی کو قبول کر لیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے تقریر کے دوران خود پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے بارے میں احساسات بیان کیے۔ ری پبلکن مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ ۔ ریپبلکن صدارتی امیدوار

ویب ڈیسک —  سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ واحد امریکی صدر ہیں جن کا دو بار مواخذہ کیا گیاہے اور وہ واحد صدر ہیں جنہیں فوجداری جرائم کا مرتکب قرار دیا گیا۔ انہیں جیل کی ممکنہ سزا اور مزید دو فرد جرم کا سامنا ہے، جن دونوں میں ان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: صدر بائیڈن کی امید واری

ویب ڈیسک —  جو بائیڈن کی ڈیموکریٹک پارٹی کی سرکردہ شخصیات امریکی صدر پر زور ڈال رہی ہیں کہ وہ اپنے دوبارہ انتخاب کی مہم سے دستبردار ہو جائیں۔ حالیہ دنوں میں ان سے کہا گیا ہے کہ نومبر کے انتخابات میں ان کے جیتنے کے امکانات کم ہو رہے ہیں اور یہ کہ ہار مزید پڑھیں