کاملا ہیرس نے صدارتی نامزدگی کے لیے نمایاں ڈیلیگیٹس کی حمایت حاصل کر لی

ویب ڈیسک—امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس نے ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے آئندہ انتخابات میں صدارتی نامزدگی کے لیے غیر سرکاری طور پر نمایاں ڈیلیگیٹس کی حمایت حاصل کر لی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کے 2200 سے زیادہ ڈیلیگیٹس نے کاملا ہیرس کو بطور صدارتی امیدوار نامزد مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیرِ اعظم کا دورۂ امریکہ دونوں ممالک میں تعلقات کے لیے کتنا اہم؟

اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کے ایک روز بعد واشنگٹن ڈی سی کا دورہ کر رہے ہیں۔ بائیڈن کے فیصلے نے غزہ جنگ کے اہم موڑ پر امریکہ اسرائیل کے تعلقات کو مزید غیر یقینی بنا دیا ہے۔ جون میں جب مزید پڑھیں

نیتن یاہو کی واشنگٹن روانگی، تجزیہ کاروں کی اس دورے میں دلچسپی

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک۔ اسرائیلی وزیراعظم واشنگٹن کے اپنے دورے کے لیے پیر کے روز ایک ایسے موقع پر روانہ ہوئے جب صدارتی دوڑ سے صدر بائیڈن کی دستبرداری کے بعد سیاسی فضا بدلی ہوئی ہے اور دوسری جانب اسرائیل کو حماس کے ساتھ جنگ کا دائرہ لبنان سے یمن تک پھیلنے کا خطرہ مزید پڑھیں

نیتن یاہو کی واشنگٹن روانگی، تجزیہ کاروں کی اس دورے میں دلچسپی

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک۔ اسرائیلی وزیراعظم واشنگٹن کے اپنے دورے کے لیے پیر کے روز ایک ایسے موقع پر روانہ ہوئے جب صدارتی دوڑ سے صدر بائیڈن کی دستبرداری کے بعد سیاسی فضا بدلی ہوئی ہے اور دوسری جانب اسرائیل کو حماس کے ساتھ جنگ کا دائرہ لبنان سے یمن تک پھیلنے کا خطرہ مزید پڑھیں

ملیے ڈیمو کریٹس سے جو بائیڈن کی جگہ صدارتی امیدوار ہو سکتے ہیں!

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے اتوار کو اپنی 2024 کی انتخابی مہم ختم کرنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا۔ انہوں نے نومبر کے بیلٹ پر ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کے طور پر کاملا ہیرس کی حمایت کی۔ پارٹی کے متعدد عہدیداروں نے کہا ہے کہ وہ صدر کی دوڑ میں ٹرمپ کے مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: ڈیموکریٹس کا کاملا ہیرس کی نامزدگی کے لیے حمایت کا اظہار

ویب ڈیسک —  صدر بائیڈن کے نومبر کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے الگ ہونے کے بعدپیر کے روز ڈیمو کریٹک پارٹی کے قانون سازوں، گورنروں اور مالی عطیات دینے والوں کی طرف سے بڑی تعداد میں امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کے ڈیمو کریٹک پارٹی کی آئندہ صدارتی امیدوار ہونے کی حمایت کا اظہار مزید پڑھیں

تاریخ رقم کرنے والی کاملا ہیرس صدارتی نامزدگی حاصل کر سکتی ہیں

صدر جو بائیڈن نے صدراتی دوڑ سے دست برداری کے بعد نومبر میں ہونے والے انتخابات کے لیے اپنی نائب کاملا ہیرس کی بطور امیدوار نامزدگی کی حمایت کی ہے۔ اگر نائب صدر کاملا ہیرس یہ نامزدگی حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہیں تو یہ کئی اعتبار سے ایک تاریخی موقع ہو گا۔ اگر مزید پڑھیں

سینکڑوں تارکین وطن کا نیا قافلہ پیدل ہی امریکی سرحدکی جانب رواں

ویب ڈیسک —  ایک درجن کے لگ بھگ ملکوں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں تارکین وطن کا ایک قافلہ امریکہ کی سرحد عبور کرنے کی کوشش میں میکسیکو کی جنوبی سرحد سے پیدل چل پڑا ہے۔ قافلے میں شامل کچھ ارکان کا کہنا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ وہ نومبر کے صدارتی انتخابات سے مزید پڑھیں

صدارتی انتخابی دوڑ سے بائیڈن کی دستبرداری پر عالمی رہنما کیا کہتے ہیں؟

ویب ڈیسک —  عالمی رہنماؤں نے اتوار کے روز امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے اس اعلان پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے کی دوسری مدت کے لیے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 2024 کے صدارتی انتخاب کی اپنی مہم ختم کر دیں گے اور نائب صدر کاملا ہیرس مزید پڑھیں

امریکی قانون ساز بائیڈن کی انتخابی دوڑ سے باہر ہونے پر حیران 

امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے 2024 کی صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کے حیرت انگیز فیصلے پر ڈیموکریٹک قانون سازوں نے ان کی تعریف کی ہے اور ری پبلکنز کی طرف سے ان پر تنقید ہوئی ہے جنہوں نے صدر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ بائیڈن نے اپنے فیصلے کا اعلان اتوار مزید پڑھیں