میکڈونلڈز: گاہکوں کو لبھانے کے لیے نت نئی ڈیلز لیکن پھر منافع میں کمی کیوں؟

ویب ڈیسک —  ابتدا میں تو امریکہ اور مغرب میں، لیکن آہستہ آہستہ پوری دنیا ہی "ڈیلز” کی غلام بنتی جارہی ہے، بھوک ہو یا نہ ہو، ضرورت ہو یا نہ ہو، جہاں لکھا نظر آجائے ایک برگر خریدیں دوسرا مفت، یا پیسٹری خریدیں چائے مفت، ایک جوڑا جوتوں کا خریدیں دوسرا پچیس فیصد کم۔۔۔۔۔ مزید پڑھیں

ڈیموکریٹک پارٹی کی نائب صدارت کے ممکنہ امیدواروں کی فہرست مختصر ہو گئی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے نائب صدر کے ممکنہ ناموں کی فہرست مختصر ہو گئی ہے۔ پیر کو شمالی کیرولائنا کے گورنر رائے کوپر اور مشی گن کی گورنر گریچن وائٹمر ٹکٹ کے حصول کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔ صدر جو بائیڈن کے وائٹ ہاؤس کی مزید پڑھیں

بائیڈن انتظامیہ کی ‘ناکامیوں’ پر ہیرس کی انگلیوں کے نشان ہیں: ریپبلکنز۔ وہ معاشی مساوات چاہتی ہیں: ڈیموکریٹس

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک۔ امریکی معیشت اچانک کاملا ہیرس کی معیشت بن گئی ہے جو ممکنہ ڈیوکریٹک صدارتی امیدوار کے لیے ایک بڑا موقع بھی ہو سکتی ہے اور ایک ممکنہ خطرہ بھی۔ ایک ہفتہ پہلےجب صدر بائیڈن صدارتی دوڑ سے الگ ہوگئے تو ہیرس نے معیشت کے بارے میں اپنا بیانیہ تیار کرنا مزید پڑھیں

مسک کے اکاؤنٹ پر ہیرس کی مصنوعی ذہانت سے تیار ویڈیو شیئر، الیکشن میں اے آئی کے استعمال پر خدشات

امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس کی نقل کردہ آواز میں ان سے غلط طور پر منسوب کی گئی ویڈیو کے انٹرنیٹ پر آنے کے بعد ان خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے کہ مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جینس) نومبر میں امریکہ میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں لوگوں کو کیسے گمراہ کر سکتی ہے۔ مزید پڑھیں

میری صدارتی مہم کی طاقت عوام ہیں: کاملا ہیرس

ویب ڈیسک—نائب صدر کاملا ہیرس نے ڈیموکریٹس کی جانب سے ممکنہ صدارتی نامزدگی کے بعد عطیات جمع کرنے کی اپنی پہلی مہم میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ امریکیوں کی آزادیاں چھیننے کے لیے پرعزم ہیں۔ اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں ہیرس ہفتے کے مزید پڑھیں

کیلی فورنیا کے جنگلات میں آگ، ہزاروں ایکڑ اراضی متاثر

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شمالی جنگلات میں بدھ کو لگنے والی آگ شدت اختیار کر گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کے لیے اب تک کی جانے والی تمام کوششوں کے باوجود آگ بدستور پھیل رہی ہے۔ فائر فائٹنگ انچارج بلی سی نے جمعے کی شام پریس کانفرنس مزید پڑھیں

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ملاقات: کیا دونوں کاسیاسی اتحادبحال ہو سکتا ہے؟

ویب ڈیسک —  ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا گرمجوشی سے ہاتھ پکڑتے ہوئے مار اے لاگو میں ان کا استقبال کیا ۔ یہ لگ بھگ چار سال میں نیتن یاہو کے ساتھ ان کی پہلی بالمشافہ ملاقات تھی ۔ دونوں نے اس اہم سیاسی اتحاد کوبحال کرنے مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: بھارتی امریکی ووٹر اس سال ووٹنگ کے لیے اتنے پرجوش کیوں؟

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک۔امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کے ڈرامائی طور پر ڈیمو کریٹک پارٹی کے صدارتی ٹکٹ پر سرِ فہرست آنے سے بہت سے بھارتی نژاد امریکیوں میں ایک قوت پیدا ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس کمیونٹی کا سیاسی کردار تیزی سے بڑھا ہے اور بڑے پیمانے پر جوش پیدا ہوا مزید پڑھیں

صدارتی نامزدگی؛ سابق صدر اوباما اور اُن کی اہلیہ نے بھی کاملا ہیرس کی حمایت کر دی

اٹلانٹا — سابق صدر براک اوباما اور اُن کی اہلیہ سابق خاتونِ اول مشیل اوباما نے بھی صدارتی نامزدگی کے لیے نائب صدر کاملا ہیرس کی حمایت کر دی ہے۔ ڈیمو کریٹک حلقوں میں مقبول براک اوباما اور اُن کی اہلیہ نے حمایت کا اعلان جمعے کو دونوں کی جانب سے کاملا ہیرس کو کی مزید پڑھیں