امریکی انتخابات: ہیرس کے ساتھ نائب صدر کے امیدوار ٹم والز ‘بورنگ’ بالکل نہیں، ماہرین

امریکی نائب صدرکاملا ہیرس نے نومبر میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابل صدارتی انتخابات کی اپنی مہم میں ریاست منیسوٹا کے گورنرٹم والز کو اپنے ساتھ نائب صدر کا امیدوار چن لیا ہے۔ اپنے حامیوں کے لیے ایک ٹیکسٹ میسج میں ہیرس نے کہا، "مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ میں مزید پڑھیں

کاملا ہیرس ڈیموکریٹک پارٹی کی باقاعدہ صدارتی امیدوار؛ توثیق شکاگو کنونشن میں ہوگی

امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس نے پیر کے روز باضابطہ طور پر ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی نامزدگی حاصل کر لی ہے۔ کاملا ہیرس کی نامزدگی سے یوں وہ کسی بڑی پارٹی کی قیادت کرنے والی پہلی غیر سفید فام خاتون بن گئی ہیں۔ وہ تارکینِ وطن کی بیٹی ہیں۔ کاملا ہیرس کیلی فورنیا کے مزید پڑھیں

کاملا ہیرس کا نائب صدر کے امیدوار کے لیے ٹم والز کا انتخاب

امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدارتی اُمیدوار کاملا ہیرس نے نائب صدر کے لیے ٹم والز کا انتخاب کر لیا ہے۔ ٹم والز ریاست منی سوٹا کے گورنر ہیں۔ نائب صدارت کے اُمیدوار کا باضابطہ اعلان منگل کو فلاڈیلفیا میں انتخابی ریلی کے دوران کیا جائے گا۔ پانچ نومبر کے انتخابات مزید پڑھیں

نائب صدر کے لیے کاملا ہیرس کا انتخاب ٹم والز کون ہیں؟

صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوار کاملا ہیرس نے اپنے نائب صدر کے لیے ریاست منی سوٹا کے گورنر ٹم والز کا انتخاب کیا ہے۔ ساٹھ سالہ ٹم والز کا نام ان چند ڈیموکریٹ رہنماؤں میں شامل تھا جن کے بارے میں گزشتہ کئی ہفتوں سے یہ قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ ان میں مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنا ایران کے مفاد میں نہیں؛ امریکہ کا انتباہ

امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال پر سفارتی کوششوں کے سلسلے میں مختلف ملکوں کے ذریعہ ایران کو یہ پیغام دیا ہے کہ خطے میں کشیدگی میں اضافہ اس کے مفاد میں نہیں ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صدر جو بائیڈن نے اپنی قومی سلامتی کی ٹیم مزید پڑھیں

کاملا ہیرس ڈیموکریٹک پارٹی کی باقاعدہ صدارتی امیدوار بن گئیں

امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس نے پیر کے روز باضابطہ طور پر ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی نامزدگی حاصل کر لی ہے۔ کاملا ہیرس کی نامزدگی سے یوں وہ کسی بڑی پارٹی کی قیادت کرنے والی پہلی غیر سفید فام خاتون بن گئی ہیں۔ وہ تارکینِ وطن کی بیٹی ہیں۔ کاملا ہیرس کیلی فورنیا کے مزید پڑھیں

عالمی مالی منڈیوں میں افراتفری، تین عشروں میں شئیرزکی قیمتوں میں سب سے بڑی کمی

امریکی اسٹاک مارکیٹ ڈاؤ (DOW) کے اسٹاکس میں پیر کے روز ان خدشات کے بعد 860 پوائنٹس کی شدید کمی ہوئی کہ امریکہ کی سست ہوتی ہوئی معیشت کساد بازاری کی جانب بڑھ رہی ہے۔ اسٹاکس گرنے سے دنیا بھر میں حصص کی منڈیوں میں سرمایہ کاروں نے تیزی سے اپنے حصص فروخت کرنے شروع مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال؛ بائیڈن نیشنل سیکیورٹی ٹیم اور اُردن کے شاہ سے ملاقاتیں کریں گے

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن پیر کو اپنی قومی سلامتی ٹیم کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر بات چیت اور اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کریں گے۔ ادھر اسرائیلی رہنماؤں نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران یا خطے میں اس کے پراکسیوں کی طرف سے حملہ کیا گیا مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: کاملا ہیرس کےساتھ نائب صدر کے امیدوار کا اعلان جلد متوقع

امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس نے اس سال نومبر کے الیکشن کے لیے اپنے ساتھ ڈیموکریٹک نائب صدر کے مزید تین ممکنہ امیدواروں کے انٹرویوز کیے ہیں۔ توقع ہے کہ وہ جلد ہی اپنے انتخاب کا اعلان کریں گی۔ پانچ نومبر کے انتخابات میں صدر کے انتخاب کے لیے ہیرس کے مدِ مقابل ریپبلکن مزید پڑھیں