منگل کو ریپبلکن نیشنل کنونشن دوبارہ شروع ہوا تو امیگریشن کے موضوع نے مرکزی حیثیت اختیار کر لی۔ مقررین نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سیاست کے اس اہم عنصر پر روشنی ڈالی جس نے انہیں 2015 میں پہلی دفعہ ریپبلکن پارٹی میں بنیادی سطح پر مقبولیت حاصل کرنے میں مدد دی۔ منگل کی رات مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
ری پبلکن نیشنل کنونشن کا تیسرا دن: غیر قانونی تارکینِ وطن امریکہ کا گھمبیر مسئلہ ہیں؟
منگل کو ریپبلکن نیشنل کنونشن دوبارہ شروع ہوا تو امیگریشن کے موضوع نے مرکزی حیثیت اختیار کر لی۔ مقررین نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سیاست کے اس اہم عنصر پر روشنی ڈالی جس نے انہیں 2015 میں پہلی دفعہ ریپبلکن پارٹی میں بنیادی سطح پر مقبولیت حاصل کرنے میں مدد دی۔ منگل کی رات مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن کرونا وائرس سے متاثر، انتخابی ریلی میں شرکت منسوخ
امریکہ کے صدر جو بائیڈن کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ اس کی تصدیق بدھ کو ہوئی ہے جس کے فوری بعد ہی انہوں نے ریاست لاس ویگاس میں لاطینی ووٹروں سے انتخابی مہم کے سلسلے میں شیڈول تقریب میں شرکت کو منسوخ کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کرین جین پیئر نے ایک مزید پڑھیں
امریکی انتخابات:بائیڈن کا سیاہ فاموں سے خطاب، ٹرمپ پر حملے کا تعلق انتہاپسندی اور گن وائلنس سے ہے
صدر بائیڈن نے اپنی انتخابی مہم میں ریپبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد کی پہلی تقریر میں اس واقعہ کو انتہاپسندی اور گن وائلنس سے جوڑتے ہوئے امریکیوں سے اپیل کی کہ وہ اس کی عالمی سطح پر مذمت کریں۔ انہوں نے منگل کے روز ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں مزید پڑھیں
پانچ میں سے چار امریکیوں کو خدشہ ہے کہ ملک افراتفری کی طرف جا رہا ہے، سروے
ویب ڈیسک — رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے سےظاہر ہوا ہے کہ امریکیوں کو خدشہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کا ملک کنٹرول سے باہر ہوتا جا رہا ہے، اور ان میں یہ خدشات جنم لے رہے ہیں کہ 5 نومبر کے انتخابات میں مزید سیاسی تشدد بھڑک سکتا مزید پڑھیں
امریکی سینیٹر رشوت لینے اور غیر ملکی ایجنٹ کے طور کام کرنے کے مجرم قرار
امریکہ کی برسرِ اقتدار ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر اور خارجہ تعلقات کی کمیٹی کے سابق چیئرمین باب مینینڈیز ایک مقدمے میں بدعنوانی کے تمام الزامات میں جرائم کے مرتکب قرار دیے گئے ہیں۔ ان کے خلاف عائد کیے گئے الزامات میں ریاست نیو جرزی کے تین تاجروں سے سونا اور نقد رشوت مزید پڑھیں
امریکی صدارتی انتخابات: سیاسی ایکشن کمیٹیاں کیا ہوتی ہیں؟
صدر جو بائیڈن اور سابق صدر نومبر کے صدارتی انتخابات سے قبل اپنی انتخابی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ امریکی سیاست میں انتخابی مہم کے اخراجات کے لیے چندہ اکھٹا کرنے کی کوششوں کو ایک مرکزی حیثیت حاصل رہی ہے۔ ٹرمپ کو گزشتہ ماہ 2016 کے انتخابات سے متعلق الزامات میں نیویارک کی ایک جیوری مزید پڑھیں
پانچ میں سے چار امریکیوں کو خدشہ کہ ملک افراتفری کی طرف جا رہا ہے: رائٹرز۔ اپسوس سروے
ویب ڈیسک — رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے سےظاہر ہوا ہے کہ امریکیوں کو خدشہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کا ملک کنٹرول سے باہر ہوتا جا رہا ہے، اور ان میں یہ خدشات جنم لے رہے ہیں کہ 5 نومبر کے انتخابات میں مزید سیاسی تشدد بھڑک سکتا مزید پڑھیں
ٹرمپ کی ریلی پر حملہ سیکیورٹی کی ناکامی تھی: ہوم لینڈ سیکیورٹی چیف
ویب ڈیسک۔۔۔۔امریکہ کی ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سربراہ نے پیر کو کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخر میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک سیاسی ریلی میں قتل کی کوشش سیکیورٹی کی ’ناکامی‘ تھی اور ایسا واقعہ دوبارہ ہونے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سربراہ الحاندرو میئرکاس نے نیوز مزید پڑھیں
ری پبلکن کنونشن: ٹرمپ باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد، نائب صدر کے لیے سینیٹر جے ڈی وینس کی نامزدگی
ویب ڈیسک — ڈونلڈ ٹرمپ کو ریپبلکن پارٹی نے باضابطہ طور پر اپنا صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ سابق امریکی صدر تیسری مرتبہ یہ نام،زدگی حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ 2020 میں انہیں ریپبلکن پارٹی نے دوسری مرتبہ اپنا صدارتی امیدوار نامزد کیا تھا مگر وہ صدر جو بائیڈن کے مقابلے میں کامیاب مزید پڑھیں