غزہ میں امریکی گھاٹ  سے مزید امداد کی ترسیل میں کیا رکاوٹیں ہیں؟

ویب ڈیسک —  غزہ میں شہریوں کو درکار انسانی ہمدردی کی امداد پہنچانے کے لیے قائم کیا گیا عارضی گھاٹ شاید اپنی آخری ترسیل کر چکا ہے۔ دفاع سے متعلق امریکی حکام نے جمعے کو کہا کہ تکنیکی مسائل اور خراب موسم کی وجہ سے بدھ کے روز اسے غزہ کے ساحل پر نصب کرنے مزید پڑھیں

امریکہ نے مغربی کنارے میں تشدد پر اسرائیلی گروپ پر پابندیاں لگا دیں

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی حکومت نے فلسطینی علاقے مغربی کنارے میں تشدد میں ملوث انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی تنظیم اور چار غیر قانونی چوکیوں کے خلاف پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ واشنگٹن میں محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ کو مغربی کنارے مزید پڑھیں

صدارتی انتخابات: پراجیکٹ 2025 ۔ بائیڈن کی تنقید، ٹرمپ کا لاتعلقی کا اظہار

ویب ڈیسک —  سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے "پروجیکٹ 25 نامی اس منصوبے سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے جو وفاقی حکومت میں ایسے وسیع مجوزہ رد وبدل کے بارے میں ہے۔ جسے سابق انتظامیہ کے عہدیداروں اور انکے دیرینہ اتحادیوں نے ڈرافٹ کیا ہے۔ اس سے دنوں پہلے پروگرام کے لیے ذمے دار تھنک مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کا انتخابی مہم میں ڈٹے رہنے کا اعلان

ویب ڈیسک _ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ایک مرتبہ پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اگلے چار سال امریکی صدارت کے فرائض انجام دینے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ جمعرات کو ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے اپنی قومی اور خارجہ پالیسیوں کا بھرپور دفاع کیا. ان مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: نائب صدارت کے لیے ٹرمپ کے زیر غورنمایاں امیدوار

ویب ڈیسک —  سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک نائب صدر کے لیے اپنے امیدوار کا اعلان نہیں کیا ہے، لیکن میڈیا رپورٹس اور ٹرمپ انتخابی مہم سےیہ تاثر ملتا ہے کہ وہ اب اور جولائی کے آخر میں ریپبلکن پارٹی کے کنونشن کے درمیان کسی وقت ایسا کر سکتے ہیں۔ اگرچہ ٹرمپ یقیناً مزید پڑھیں