امریکہ اسرائیل کو پانچ سو پاؤنڈ وزنی بموں کی ترسیل دوبارہ شروع کرے گا، امریکی عہدہ دار

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ اسرائیل کو پانچ سو پاؤنڈ وزنی بموں کی ترسیل دوبارہ شروع کر رہی ہے، یہ بات بدھ کے روز ایک امریکی عہدہ دار نے کہی۔ ان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے دو ہزار پاؤنڈ وزنی بموں کی فراہمی اب بھی روکی ہوئی ہے کیونکہ ان کے مزید پڑھیں

واشنگٹن میں نیٹو سربراہان کا اجلاس: چین سے روس کی معاونت بند کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکی دارالحکومت میں نیٹو سربراہان کی جانب سے بدھ کو جاری کیے جانے والے ایک اعلامیے میں چین پر یوکرین جنگ میں روس کی مدد کا الزام لگاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بیجنگ امریکہ اور یورپ کی سیکیورٹی کے لیے چیلنجز پیدا کر رہا ہے۔ اعلامیے میں چین سے مطالبہ کیا مزید پڑھیں

امریکہ: دودھ اور انڈوں کے ساتھ اب آپ گراسری اسٹور سے بندوق کی گولیاں بھی خرید سکتے ہیں

ویب ڈیسک۔۔۔۔۔امریکہ کی ایک کمپنی کئی ریاستوں کے گراسری اسٹوروں میں بندوق کی گولیاں فروخت کرنے کے لیے مشینیں نصب کر رہی ہے۔ اب دودھ، انڈے اور ڈبل روٹی کے لیے آنے و الے ، گراسری اسٹور سے گولیاں بھی خرید سکیں گے۔ امریکہ میں بالغ افراد کو اسلحہ رکھنے کی آزادی ہے۔ تاہم اس مزید پڑھیں

نیٹو سربراہان کا واشنگٹن میں اجلاس جاری، چین سے روس کی معاونت بند کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکی دارالحکومت میں نیٹو سربراہان کی جانب سے بدھ کو جاری کیے جانے والے ایک اعلامیے میں چین پر یوکرین جنگ میں روس کی مدد کا الزام لگاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بیجنگ امریکہ اور یورپ کی سیکیورٹی کے لیے چیلنجز پیدا کر رہا ہے۔ اعلامیے میں چین سے مطالبہ کیا مزید پڑھیں

نائب صدر کے لیے ری پبلکن امیدوار کا انتخاب، ٹرمپ کا اہم فیصلہ ہوگا

ویب ڈیسک —  سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک نائب صدر کے لیے اپنے امیدوار کا اعلان نہیں کیا ہے، لیکن میڈیا رپورٹس اور ٹرمپ انتخابی مہم سےیہ تاثر ملتا ہے کہ وہ اب اور جولائی کے آخر میں ریپبلکن پارٹی کے کنونشن کے درمیان کسی وقت ایسا کر سکتے ہیں۔ اگرچہ ٹرمپ یقیناً مزید پڑھیں

امریکی انتخابات میں روسی مداخلت بائیڈن کو نقصان اور ٹرمپ کو مدد دے رہی ہے؛ انٹیلی جینس رپورٹ

امریکی انٹیلی جینس کے ایک تجزیے کے مطابق روس اس سال کے صدارتی انتخابات کے نتائج پر اثر انداز ہونے کی کوشش میں صدر بائیڈن کی مہم کو حقیر بنا کر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فائدہ پہنچانے کے طریقے تلاش کر رہا ہے۔ پانچ نومبر کو ہونے والے انتخابات کو در پیش خطرات کے مزید پڑھیں

امریکہ شدید گرمی کی لپیٹ میں، درجہ حرارت نے پاکستان کے گرم ترین دن کو بھی مات دےدی

پاکستان اور دنیا کے کئی دوسرے ملکوں کی طرح امریکہ کے کئی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جن میں کیلی فورنیا، نیواڈا، ایریزونا، اوریگان، ایڈاہو، الاباما اور مسیسیپی کی ریاستیں شامل ہیں۔ گرمی کی شدت کے باعث امریکہ میں کئی اموات بھی ہو چکی ہیں۔ امریکہ میں جون کے مہینے میں اس وقت مزید پڑھیں

نائب صدر کے لیے ریپبلکن امیدوار کا انتخاب، ٹرمپ کا اہم فیصلہ ہوگا