ہش منی کیس میں ٹرمپ کو سزا سنانے کا فیصلہ ستمبر تک مؤخر

نیویارک کی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ہش منی کیس میں سزا سنانے کا فیصلہ ستمبر کے وسط تک مؤخر کر دیا ہے۔ نیویارک کی سپریم کورٹ کے جج جان مرچن کی جانب سے 11 جولائی کو ٹرمپ کو سزا سنائی جانی تھی۔ تاہم جج نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے مزید پڑھیں

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں موسم شدید گرم ہے اور گرمی کے باعث جنگلات میں لگنے والی آگ کی وجہ سے کئی آبادیاں نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقے سے لگ بھگ 13 ہزار لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔ آگ پر قابو پانے مزید پڑھیں

اب امریکی لیڈر قانون کو نظرانداز کر نے کیلئے آزاد ہونگے: سپریم کورٹ کے فیصلے پر بائیڈن کا تبصرہ

ویب ڈیسک —  امریکی صدر بائیڈن نے پیر کے روز سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر تنقید کی ہے جس میں عدالت نے امریکی صدور کو اپنے عہدہ کی مدت میں، کارِ سرکار کے معاملے میں قانونی کارروائی سے استثنیٰ دیا تھا۔ یہ کیس سابق صدر ٹرمپ کے 2020 کے صدارتی انتخاب کے نتائج کو مزید پڑھیں

سابق صدور کو عدالتی کارروائی سے محدود استثنا ہے: امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ

واشنگٹن ڈی سی _ امریکہ کی سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ سابق صدور کو عدالتی کارروائی سے محدود استثنا ہے۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے کیے گئے دعوے سے متعلق ایک مقدمے میں اعلیٰ ترین عدالت نے یہ بھی کہا کہ سابق صدر کے سرکاری حیثیت میں کیے گئے اقدامات کو مزید پڑھیں

ٹرمپ کو سابق صدر کی حیثیت سے مجرمانہ استثنیٰ حاصل ہے، امریکی سپریم کورٹ

واشنگٹن ڈی سی _ امریکہ کی سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ امریکی صدور کو اپنے دورِ حکومت میں کیے گئے سرکاری اقدامات کے خلاف مجرمانہ الزامات کے مقدموں کا سامنا کرنے سے استثنیٰ حاصل ہے۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے کیے گئے دعوے سے متعلق ایک مقدمے میں اعلیٰ ترین عدالت مزید پڑھیں

صدر بائیڈن سے صدارتی دوڑ سے دستبرداری کی اپیل ڈیموکریٹک رہنماؤں نے مسترد کر دی

اتوار کے روز امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے اہم رہنما صدر جوبائیڈن کے حق میں ثابت قدمی سے کھڑے نظر آئے۔ انہوں نے گزشتہ ہفتے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ پہلے مباحثے کے دوران بائیڈن کی کارکردگی کی کے پیش نظر اس خیال کو مسترد کر دیا کہ انہیں اپنے عہدےکی مزید پڑھیں

امریکہ: ڈیموکریٹک رہنماؤں نے بائیڈن کے انتخابی دوڑ سے باہر ہونے کی تجویز مسترد کر دی

امریکہ میں برسرِ اقتدار ڈیموکریٹک پارٹی کے اہم رہنماؤں نے اس خیال کو مسترد کر دیا ہے کہ صدر جو بائیڈن کو ممکنہ ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابل پہلے مباحثے میں خراب کارکردگی کے بعد نومبر کے صدارتی الیکشن کی دوڑ سے باہر ہو جانا چاہیے۔ اکیاسی سالہ صدر بائیڈن کے ڈیموکریٹک حامیوں مزید پڑھیں

امریکہ:غزہ گھاٹ موسم کی وجہ سے ہٹانے کا عندیہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے متعدد عہدہ داروں نے جمعے کو بتایا ہےکہ غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے امریکی فوج کے تعمیر کردہ گھاٹ کو خراب موسم سے محفوظ رکھنے کے لیے ہٹایا جا رہا ہے، اور امریکہ اس بارے میں غور کر رہا ہے کہ اسے اس وقت تک اسے دوبارہ نصب نہ مزید پڑھیں

سانپوں کا جزیرہ جہاں انسانوں کا داخلہ منع ہے

ویب ڈیسک _ دنیا میں ایک جزیرہ ایسا بھی ہے جہاں سانپوں کا راج ہے اور وہاں انسان کا داخلہ منع ہے۔ اس جزیرے کے سانپوں کا شمار دنیا کے زہریلے ترین سانپوں میں کیا جاتا ہے۔ سانپوں کے جزیرے کا نام ایلاڈا قیماڈا گرینڈے ہے جو برازیل کے ساحل پر تقریباً 33 کلو میٹر مزید پڑھیں

امریکہ:غزہ گھاٹ موسم کی وجہ سے ہٹا نے کا عندیہ، ’شاید اسے واپس نصب نہ کیا جائے‘

ویب ڈیسک —  امریکہ کے متعدد عہدہ داروں نے جمعے کو بتایا ہےکہ غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے امریکی فوج کے تعمیر کردہ گھاٹ کو خراب موسم سے محفوظ رکھنے کے لیے ہٹایا جا رہا ہے، اور امریکہ اس بارے میں غور کر رہا ہے کہ اسے اس وقت تک اسے دوبارہ نصب نہ مزید پڑھیں