صدارتی مباحثے میں کارکردگی؛ ڈیموکریٹس بائیڈن کی جیت کے امکان پر شبہات کا شکار

جو بائیڈن کے اتحادیوں کے لیے یہ بات انتہائی اہمیت کی حامل تھی کہ وہ جمعرات کی شب ہونے والے صدارتی مباحثے میں توانا نظر آئیں تاکہ 81 سالہ ڈیموکریٹ امیدوار کی جسمانی صحت اور ذہنی صلاحیت سے متعلق اٹھنے والے سوالات کی شدت میں کمی آئے۔ لیکن امریکی سیاست کے سب سے بڑے اسٹیج مزید پڑھیں

امریکی صدارتی مباحثہ: بائیڈن اور ٹرمپ کی ایک دوسرے کی پالیسیوں پر تنقید

اسرائیل حماس جنگ پر بات کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا کہ ہم نے اسرائیل کو بچا لیا اور میری حکومت دنیا میں کسی سے بھی زیادہ اسرائیل کی مدد کرنے والی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حماس کو برقرار رہنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی اور ہم نے اسے کمزور کیا ہے۔ ان کے مزید پڑھیں

بائیڈن اور ٹرمپ کے مباحثے میں کن بڑے مسائل پر بحث ہوئی؟

امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلے صدارتی مباحثے میں کئی اہم مسائل پر ایک دوسرے کے مقابل اپنا اپنا نقطۂ نظر بیان کیا۔ امریکہ میں رواں برس پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے صدر بائیڈن ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے امیدوار ہیں جب کہ سابق صدر مزید پڑھیں

پہلے صدارتی مباحثے پر امریکی شہریوں کی نظر

امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان جمعرات کو پہلا صدارتی مباحثہ ہوا۔ صدارتی مباحثہ اٹلانٹا میں امریکی نیوز نیٹ ورک ‘سی این این’ کے اسٹوڈیوز میں ہوا جسے کور کرنے کے لیے اسٹوڈیوز کے باہر سینکڑوں صحافی جمع تھے۔ مباحثے کو امریکی ووٹرز سمیت دنیا بھر میں لوگوں نے مزید پڑھیں

غزہ تنازعے سے امریکہ سمیت دنیا بھر میں یہود مخالفت اور اسلاموفوبیا میں نمایاں اضافہ: مذہبی آزادی کی امریکی رپورٹ

ویب ڈیسک —  امریکی حکومت کی ایک سالانہ رپورٹ میں غزہ کی جنگ کے دوران دنیا بھر میں یہودیوں اور مسلمانوں دونوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تعصب کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا گیا ہے ۔ بدھ کے روز، امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن اور بین الاقوامی مذاہب کے خصوصی سفیر رشاد حسین نے مزید پڑھیں

امریکہ کی میکسیکو سے ملحق سرحد سے داعش کی دراندازی کے خدشات

ویب ڈیسک —  امریکی انٹیلی جینس اور سیکیورٹی اہل کار، ملک کی جنوبی سرحد پر اپنی توجہ اس خدشے کے تحت بڑھا رہے ہیں کہ اس امریکی سرحد پر غیر قانونی تارکین وطن کی مسلسل آمد کی وجہ سے دہشت گرد گروپ داعش کی توجہ اس طرف مبذول ہو گئی ہے۔ اس تشویش میں اضافہ مزید پڑھیں

بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے کا آغاز

اسقاطِ حمل سے متعلق سوال اسقاطِ حمل سے متعلق سوال پر صدر جو بائیڈن نے ریاستوں کی جانب سے اسقاطِ حمل پر پابندیوں کا ذمے دار سابق صدر ٹرمپ کو قرار دیا۔ اسقاطِ حمل سے متعلق مشہور زمانہ رو بنام ویڈ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیے جانے اور امریکہ میں حاملہ افراد پر اس مزید پڑھیں

جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ پہلے صدارتی مباحثے میں آمنے سامنے

صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے ٹیلی وژن مباحثے میں آمنے سامنے آ رہے ہیں جو پانچ نومبر 2024 میں ہونے والے الیکشن کے لیے جاری ان کی مہم کا انتہائی اہم موڑ ہے۔ امریکہ میں ہر چار سال کے بعد ہونے والے صدارتی الیکشن میں امیدواروں کی مہم کے دوران ٹی مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: خارجہ پالیسی کے اہم مسائل اور صدارتی امیدوار

ویب ڈیسک —  روس کی جارحیت، چین کی جانب سے درپیش اقتصادی چیلنجز، مشرق وسطیٰ میں جاری تشدد اور نازک عالمی تعلقات جیسے حالات سے نمٹنا، خارجہ پالیسی کے وہ اہم مسائل ہیں جن سے نومبر کے انتخابات میں جیتنے والا امدوار، خواہ وہ بائیڈن ہوں یا ڈونلڈ ٹرمپ، ان سے بچ نہیں سکتے۔ ایسے مزید پڑھیں

امریکہ میں شدید گرمی، شہری چھٹیوں میں کہاں جانا چاہتے ہیں؟

ویب ڈیسک — امریکہ میں شدید گرمی کے باعث ہیٹ ویو کا انتباہ جاری ہونے کے بعد شہری چار جولائی کو آنے والی تعطیل پر ایسے مقامات کا رخ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جہاں ان کو کم گرمی اور راحت مل سکے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ٹریولنگ کے دوران ہوٹلز اور دیگر مزید پڑھیں