امریکی ہتھیاروں کی فراہمی پر نیتن یاہو کی تنقید ‘افسوس ناک‘ ہے: وائٹ ہاؤس

ویب ڈیسک —  جمعرات کو وائٹ ہاؤس نے کہا ہےکہ اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی اس ہفتے اپنے ملک کو امریکی ہتھیاروں کی فراہمی پر تنقید "افسوسناک” ہے۔اسرائیلی وزیرِ اعظم نے منگل کوامریکہ پر ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا الزام عائد کیا تھا۔ قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے صحافیوں مزید پڑھیں

بوئنگ طیاروں کے حادثات: متاثرہ خاندانوں کا کمپنی پر 24 ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ

ہوائی جہاز بنانے والی کمپنی بوئنگ کے میکس 737 ماڈل کے طیاروں کو پیش آنے والے حادثوں کے متاثرہ خاندانوں نے امریکی حکام سے کہا ہے کہ وہ کمپنی پر 24 ارب 80 کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد کریں۔ متاثرہ خاندانوں نے کمپنی کے خلاف مجرمانہ قانونی چارہ جوئی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی دارالحکومت میں گرمی کی لہر

امریکہ کے دیگر خطوں کی طرح دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی بھی ان دنوں گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ شہریوں کو موسم کی سختی سے بچانے کے لیے حکومت نے اسپرے پارک پورے ہفتے کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ گرمی میں شہری اسپرے پارکس یا واٹر پارکس کا رخ کر رہے ہیں جہاں وہ خود مزید پڑھیں

امریکہ: ‘جون ٹینتھ’ ہے کیا اور اس دن جشن کیوں منایا جاتا ہے؟

ویب ڈیسک — جون ٹینتھ کا لفظ جون اور 19 کا مجموعہ ہے۔ 19 جون کو منائی جانے والی یہ سرکاری چھٹی امریکی کیلینڈر میں صدر بائیڈن کے موجودہ دورِ اقتدار میں باقاعدہ شامل ہوئی۔ اسے غلامی کے خاتمے کا دن ’جون ٹینتھ انڈیپینڈینس ڈے‘، فریڈم ڈ ے، سیکنڈ انڈیپینڈینس ڈے یا افریقی امریکیوں کا مزید پڑھیں

کیا امریکہ میں بھنگ کو قانونی حیثیت دینا ممکن ہے؟

ویب ڈیسک —  سیاسی طور پر منقسم امریکہ میں بھنگ کا استعمال ایسے مسائل میں سے ایک ہے جن پر شاذ و نادر ہی اتفاق رائے ہوتا ہے۔ رائے عامہ کے جائزوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ 88 فیصد امریکی اسے کم از کم جزوی قانونی حیثیت دینے کی حمایت کرتے ہیں۔ لیکن دو اہم مزید پڑھیں

بائیڈن امیگریشن:امریکی شہریوں سے شادی کرنے والے غیر قانونی تارکینِ وطن کیلئےشہریت کا راستہ کھل گیا

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم لگ بھگ ان پانچ لاکھ تارکین وطن کے لیے شہریت کا ایک راستہ کھولنے کا اعلان کیا جو کسی امریکی شہری کےشریک حیات ہوں۔ منگل کو اعلان کی گئی امیگریشن کی یہ نئی پالیسی امریکی شہریوں کے غیرقانونی مزید پڑھیں

کیا امریکہ میں بھنگ کو قانونی حیثیت دینا ممکن ہے

ویب ڈیسک —  سیاسی طور پر منقسم امریکہ میں بھنگ کا استعمال ایسے مسائل میں سے ایک ہے جن پر شاذ و نادر ہی اتفاق رائے ہوتا ہے۔ رائے عامہ کے جائزوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ 88 فیصد امریکی اسے کم از کم جزوی قانونی حیثیت دینے کی حمایت کرتے ہیں۔ لیکن دو اہم مزید پڑھیں

امریکہ کے آبائی باشندوں کو ووٹنگ میں اب بھی مسائل کا سامنا ہے

ویب ڈیسک —  آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کاانحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ ووٹ دینے والے اس قابل ہو سکیں کہ ان کی آواز سنی جائے۔ صدر لنڈن جانسن نے ووٹنگ رائٹس ایکٹ، یا VRA پر دستخط کیے تھے۔ اس قانون کی منظوری کے چھ عشروں کے بعد آبائی امریکیوں کا یہ کہنا ہے مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کی امیگریشن پالیسی میں کیا اعلانات متوقع ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن ایک نئی امیگریشن پالیسی کا اعلان کرنے والے ہیں جس کے تحت امریکی شہریوں سے شادی کرنے والے ایسے تارکینِ وطن کے لیے ملک بدری کا خطر ٹل جائے گا جن کے پاس قانونی دستاویز نہیں ہیں۔ اس پالیسی کو، جس کا اعلان آج کیا جارہا ہے، مزید پڑھیں