امریکہ میں غزہ جنگ کے دوران مسلم مخالف گروپ پھر سے فعال

امریکہ میں ماضی میں فعال رہنے والے مسلم مخالف نفرت انگیزی میں ملوث وہ گروہ جو گزشتہ کچھ عرصے میں کم نمایاں تھے اب غزہ میں اسرائیل اور حماس کی جنگ کے حالیہ مہینوں میں ایک بار پھر متحرک نظر آ رہے ہیں اور توجہ کا مرکز بھی بن گئے ہیں۔ ’جہاد واچ‘ اور ’اے مزید پڑھیں

بلنکن: حماس نے جنگ بندی معاہدے میں کچھ ناقابل عمل تبدیلیاں تجویز کی ہیں 

ویب ڈیسک —  ایک ایسے وقت میں جب امریکی، قطری اور مصری حکام غزہ میں ایک کثیر مرحلہ جنگ بندی پر حماس کے ردعمل کا جائزہ لے رہے ہیں۔امریکی وزیر خارجہ نےکہا ہے کہ حماس نے جنگ بندی کےمعاہدےمیں متعدد تبدیلیاں تجویز کی ہیں جن میں سےکچھ قابل عمل ہیں اور کچھ قابل عمل نہیں مزید پڑھیں

ٹرمپ کے مقابلے میں صدر بائیڈن کا عالمی سطح پر تاثر بہتر ہے: سروے

سال 2024 کے پہلے پانچ ماہ پر محیط عوامی رائے پر مبنی ایک عالمی جائزے کے مطابق امریکہ کے صدر جو بائیڈن کو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں زیادہ اعتماد حاصل ہے۔ امریکہ کے غیر سرکاری ادارے ‘پیو ریسرچ سینٹر’ نے حال ہی میں ایک سروے کیا ہے جس میں پانچ جنوری سے مزید پڑھیں

امریکہ کا چین میں کالج انسٹرکٹرز پر حملے پر اظہار تشویش، تحقیقات جاری

امریکہ نے شمال مشرقی چین میں امریکی کالج کے چار انسٹرکٹرز پر حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چینی حکام کے مطابق وہ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ امریکہ کو چین کے شہر جیلن میں امریکی مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا کےآپشنز میں بائیڈن کا انتخاب خراب ترین تھا: مکینزی

ویب ڈیسک —  افغانستان سے امریکی فورسز کے انخلا کی نگرانی کرنے والی امریکی کمانڈ سیٹکام کے سابق جنرل مکینزی نے اپنی نئی کتاب میں لکھا ہے کہ صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے لیےدیے گئے فوجی آپشنز میں سے” خراب ترین آپشن” کا انتخاب کیا تھا۔ ریٹائرڈ جنرل فرینک مکینزی مزید پڑھیں

حماس کا مکمل خاتمہ مشکل ہے: ریٹائرڈ امریکی جنرل

ویب سائیٹ —  "مجھے اسرائیل کے اس خیال سے انتہائی ہمدردی ہے کہ آپ کو حماس کو ختم کرنا ہوگا۔” تاہم آپ اس کا مکمل خاتمہ نہیں کر سکتے۔یہ کہنا تھا افغانستان میں امریکی کمانڈ سیٹکام کے سابق جنرل مکینزی کا، جن سے وائس آف امریکہ کی کارلا باب نےمنگل کو انٹرویو کیا۔ اس انٹرویو مزید پڑھیں

ہنٹر بائیڈن: وفاقی مقدمے میں تینوں کرمنل الزامات میں قصور وار قرار

ویب ڈیسک —  ڈیلاویئر کی ایک جیوری نے امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو آتشیں اسلحہ رکھنے سے متعلق وفاقی قوانین کی خلاف ورزی کی فردِ جرم میں عائد تمام تینوں الزامات میں قصور وار قرار دیا ہے۔ ہنٹر بائیڈن کو وفاقی لائسنس رکھنے والے گن ڈیلر سے غلط بیانی کرنے، مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا کےآپشنز میں بائیڈن کا انتخاب خراب ترین تھا: میکنزی

ویب ڈیسک —  افغانستان سے امریکی فورسز کے انخلا کی نگرانی کرنے والی امریکی کمانڈ سیٹکام کے سابق جنرل میکنزی نے اپنی نئی کتاب میں لکھا ہے کہ صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے لیےدیے گئے فوجی آپشنز میں سے” خراب ترین آپشن” کا انتخاب کیا تھا۔ ریٹائرڈ جنرل فرینک میکینزی مزید پڑھیں

ٹرمپ کے اپنے مخالفین سے ‘انتقام’ لینے کے بیانات میں اضافہ

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دوبارہ صدر منتخب ہونے کی صورت میں اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے سیاسی حریفوں سے ‘انتقام’ لینے کے بیانات میں تیزی آ رہی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ سن 2015 میں سیاسی میدان میں اُترنے کے بعد سے ہی اس طرزِ سیاست کے ذریعے اپنے حامیوں کو راغب مزید پڑھیں

ٹرمپ کے اپنے مخالفین سے ‘انتقام’ لینے کے بیانات میں اضافہ

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دوبارہ صدر منتخب ہونے کی صورت میں اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے سیاسی حریفوں سے ‘انتقام’ لینے کے بیانات میں تیزی آ رہی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ سن 2015 میں سیاسی میدان میں اُترنے کے بعد سے ہی اس طرزِ سیاست کے ذریعے اپنے حامیوں کو راغب مزید پڑھیں