کارنیل ویسٹ:ایک اسکالر اور ترقی پسند سوچ رکھنے والے آزاد امریکی صدارتی امیدوار

آزاد امریکی صدارتی امیدوار کارنیل ویسٹ ایک اسکالر، مصنف اور ترقی پسند کارکن ہیں انہوں نے اپنی آزادانہ صدارتی مہم اس نظام کو توڑنے کے لیے شروع کی ہے جسے وہ کارپوریشنوں کے لیے کام کرنے کا دو جماعتی نظام کہتے ہیں جو ان کے خیال میں لوگوں اور اس کرہ ارض سے یکساں طور مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کے گرد مظاہرین کی علامتی سرخ لکیر، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

وائٹ ہاؤس کے گرد مظاہرین نے ہفتے کے روز ایک علامتی سرخ لکیر بنا کر غزہ میں آٹھ ماہ سے جاری اسرائیل حماس جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا اور امریکی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ اسرائیل پر رفح میں اپنی کارروائیوں سے باز رہنے کے لیے دباؤ ڈالیں۔ دوسری جانب حماس نے دعویٰ مزید پڑھیں

رابرٹ کینیڈی جونئیر کی صدارتی مہم؛ کن باتوں پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدارتی امیدوار رابرٹ کینیڈی جونیئر ایک سرگرم کارکن، مصنف اور ماحولیاتی امور کے وکیل ہیں۔ ان کی مہم میں بڑی کمپنیوں کے اثر و رسوخ اور شہری آزادیوں کے سلسلے میں حکومتی خلاف ورزیوں پر توجہ مرکوز کرنا بھی شامل ہے۔ کینیڈی سابق امریکی اٹارنی جنرل رابرٹ کینیڈی کے بیٹے مزید پڑھیں

رکن کانگرس کی تقریر،اور ان کے مونہہ چڑاتےکیوٹ بیٹےمیں سے آپ کس پرتوجہ دیں گے؟

ویب ڈیسک —  اس ہفتے واشنگٹن کی تلخ اور بٹی ہوئی سیاست کو ایک خوبصورت لمحے میں ایک شریراور بےچین 6 سال کے بچے کی مزاح کی غیر ارادی طاقت نے مسکراہٹ میں بدل دیا۔ جس وقت ریپبلکن رکن کانگرس جان روز،سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پرجوش دفاع کر رہے تھے، ان کے ننھے بیٹے مزید پڑھیں

صدر بائیڈن اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی فوری طور پر بند کریں: امریکی سیاہ فام تنظیم

ویب ڈیسک —  NAACP کا کہنا کہ صدر بائیڈن اسرائیل کے لئے ہتھیاروں کی فراہمی فورا بند کریں، اور غزہ میں جنگ بندی کے کئے دباؤ ڈالیں تنظیم نے کہا کہ سات اکتوبر کے حملے کے بعد اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے گروپ نے حماس پر بھی زور دیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

امریکہ کا غزہ اسکول حملے اور بچوں کی ہلاکتوں کی اطلاعات پر اسرائیل سےشفافیت کامطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے جمعرات کو اسرائیل سے مطالبہ کیاہے کہ وہ غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر حملے کے بارے میں شفافیت اختیار کرے، بشمول اس کے کہ کیا حملےمیں بچے ہلاک ہوئے تھے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے جمعرات کو بریفنگ میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ "اسرائیل کی مزید پڑھیں

کانگریس مین اینڈی کم نے نیوجرسی سے ڈیموکریٹک سینیٹ پرائمری جیت لی

ویب ڈیسک۔۔۔امریکی ریاست نیو جرسی میں منگل کو ہونے والی سینیٹ پرائمری میں ڈیموکریٹک کانگریس مین اینڈی کم نے کامیابی حاصل کی، جس سے وہ ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب جھکاؤ رکھنے والی ریاست میں ایک مضبوط پوزیشن پر آ گئے ہیں۔ انہوں نے یہ کامیابی ایک ایسے وقت میں حاصل کی ہے جب کہ ایک مزید پڑھیں