امریکی قانون ساز رہنماوں کی نیتن یاہو کو کانگریس سے خطاب کی دعوت

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹ اور ایوان نمائندگان کے رہنماؤں نے جمعہ کو اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے لیے مدعو کیا جو غزہ میں اسرائیل کی مہم پر تقسیم کے وقت نیتن یاہو کے لیے حمایت کا مظاہرہ ہے۔ دعوت نامے کے خط پر جن رہمناوں مزید پڑھیں

بائیڈن کاجنگ بندی پر زور،”نیا دن شروع کرنے کا وقت آگیا ہے”

ویب ڈیسک —  ایسے وقت میں جب اسرائیلی فورسز رفح میں مزید اندر تک داخل ہو رہی ہیں، صدر جو بائیڈن نے جمعے کے روز حماس کے عسکریت پسندوں پر زور دیا ہےکہ وہ یرغمالوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی نئی اسرائیلی پیشکش پر رضامند ہو جائیں۔ بائیڈن کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ٹرمپ کے خلاف فیصلے سے امریکہ میں سیاسی تقسیم

ویب ڈیسک —  جمعرات کو نیویارک کی ایک عدالت سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جرائم کے چونتیس الزامات میں سنائی جانے والی سزا پر ملک کے سیاسی حلقوں نے فوری ردِ عمل ظاہر کیا ہے۔ ٹرمپ کے انتخابی حریف اور ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار صدر جو بائیڈن کی مہم نے کہا ہے مزید پڑھیں

جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا

ویب ڈیسک —  سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیویارک میں 12 رکنی جیوری نے ’ہش منی‘ کیس میں قصوروار قرار دے دیا ہے۔ فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا اور کہا کہ جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ اس فیصلے کے خلاف اپیل مزید پڑھیں

اے آئی: بائیڈن کی نقلی آواز میں روبو کالز، ایک سیاسی مشیر پر فرد جرم عائد

ویب ڈیسک —  ریاست لیوزیانا کے ایک سیاسی مشیر پر امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی نقلی آواز میں روبوکالز کر نے پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ جس میں وہ نیو ہیمپشائر کے ڈیموکریٹک پرائمری انتخابات میں لوگوں کو ووٹ دینے سے منع کر رہے ہیں۔ یہ بات نیو ہیمپشائر کے اٹارنی جنرل مزید پڑھیں

امریکہ چین تعلقات اور پانڈاسفارت کاری

واشنگٹن —  چین کے قدو قامت کے بڑےلیکن نرم و ملائم کھال کے دو پانڈا ریچھوں کی رواں سال امریکہ میں واپسی ہورہی ہے جسےدو عالمی طاقتوں کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں سفارت کاری کا اہم اظہار سمجھا جارہا ہے۔ پانڈا طویل عرصے سے امریکہ اور چین کے درمیان دوستی کی علامت رہے مزید پڑھیں