فلسطینی ریاست  اسرائیل سعودی عرب معاہدے میں ایک اہم معاملہ ہے،کیا اسرائیل قبول کر پائے گا؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے منگل کو کہا ہے کہ انہیں یقین نہیں ہے کہ آیا اسرائیل سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے سمجھوتہ کرنے پر تیار ہے، خاص طور پر جب اس کا تعلق فلسطینی ریاست کی راہ ہموار کرنے سے ہو۔ ان کی جانب مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران کی درخواست کے باوجود مدد فراہم نہیں کر سکے: امریکہ

امریکہ نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران کی جانب سے مدد کی درخواست کے باوجود وہ تہران کی مدد کرنے سے قاصر رہا۔ ترجمان محکمۂ خارجہ میتھیو ملر نے پیر کو پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایرانی حکومت نے مدد کی درخواست کی تھی جسے مزید پڑھیں

ایرانی صدر کے ہاتھ بہت سےلوگوں کے خون سے رنگے تھے: وائٹ ہاؤس

ویب ڈیسک —  واشنگٹن نے ایک جانب جہاں ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے، وہیں وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ ان کے ہاتھ بہت سے لوگوں کے خون سے رنگے تھے۔ قومی سلامتی کونسل کے مشیر جان مزید پڑھیں

  پاکستانی امریکی نوجوانوں کا ’پانی پراجیکٹ‘، پاکستانی دیہاتوں میں ایک موثر تبدیلی کی کہانی

واشنگٹن —  ” ہمارے والدین نے ہمارے بہتر مستقبل کے لیے اپنے آبائی وطن اور اس سے جڑے تمام رشتوں اور اپنے خوبصورت ماضی کو خیر باد کہا اور اس قرض کو چکائے بنا یہاں امریکہ آگئے جو اس سرزمین نے انہیں اس شعور اور و سائل کی فراہمی کے لیے دیا تھا۔ لیکن اپنے مزید پڑھیں

غزہ جنگ کے خلاف احتجاجی آوازیں سنی ہیں، جنگی مناظر دل دہلا دینے والے ہیں: بائیڈن

ویب ڈیسک —  غزہ جنگ کے خلاف پرامن اور عدم تشدد کے مظاہرے کی حمایت کرتے ہیں: صدر بائیڈن کا جارجیا کے مور ہاؤس کالج میں خطاب آپ کی آوازیں سنی جاتی ہیں، میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ میں انہیں سنوں گا: صدر بائیڈن غزہ میں انسانی بحران ہے، اسی لیے لڑائی کو مزید پڑھیں

تین ڈاکٹر بھائی بہنوں کا پاکستان میں قرینہ کی مفت فراہمی کا مشن

واشنگٹن —  "یہ 2017 کی بات ہے جب سری لنکا میں ایک سابق کلاس فیلو نے جو میڈیکل چھوڑ کر سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر بن چکے تھے، مجھے بتایا کہ وہ سری لنکا سے قرنیہ کے عطیات لے کر پاکستان جا رہے ہیں جہاں لاکھوں لوگ قرنیہ کے فقدان اور اس کے مزید پڑھیں

پاکستان میں سات ہزار سے زیادہ لوگوں کی بینائی کیسےواپس آئی؟

واشنگٹن —  "یہ 2017 کی بات ہے جب سری لنکا میں ایک سابق کلاس فیلو نے جو میڈیکل چھوڑ کر سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر بن چکے تھے، مجھے بتایا کہ وہ سری لنکا سے قرنیہ کے عطیات لے کر پاکستان جا رہے ہیں جہاں لاکھوں لوگ قرنیہ کے فقدان اور اس کے مزید پڑھیں

امریکہ میں اچھی ملازمت کے لیے کون سی ڈگریاں سرِ فہرست ہیں؟

ویب ڈیسک —  ایک نئی ریسرچ سے معلوم ہوا ہے کہ امریکہ میں بہت سے طالبعلم ایسے مضامین میں ماسٹرز ڈگری حاصل کرنے پر اپنا وقت اور پیسہ خرچ کرتے ہیں جن سے انہیں اپنی عمر بھر کی کمائی میں اتنا مالی فائدہ نہیں ہوتا جتنا کہ وہ توقع کرتے ہیں۔ مساوی مواقعوں پر ریسرچ مزید پڑھیں

میری لینڈ، ویسٹ ورجینیا اور نبراسکا کے پرائمریز کیا رجحان ظاہر کرتی ہیں؟

ویب ڈیسک —  میری لینڈ اور ویسٹ ورجینیا میں منگل کو ہونے والے پرائمری انتخابات میں ریپبلکین ووٹروں نے سینیٹ کے مضبوط امیدواروں کو آگے بڑھنے میں مدد دی ہے جس سے کانگریس کے ایوان بالا پر ریپبلکین پارٹی کی گرفت کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔ میری لینڈ سے سابق گورنر لیری ہوگن نے مزید پڑھیں